Good bye siasat.pk

Status
Not open for further replies.

Quora1

Banned
Re: PMLN dominance over this very forum!

Where is my dear friend Atif ???

Many PTI and other members have joined the other new Pakistani discussion forum, there are rumours that one member has made a new forum webpage as similar kind of as siasat forum is... anyone know what are that forum site is?
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PMLN dominance over this very forum!

تینوں کروں برف لین اونے ای تے کلیا اے
بوتیاں چالاکیاں نا کھیڈ

Tere kroon baraf lenr ??

No really I having nothing against the poor soul, rather I feel sorry for being harsh with him a couple of times. We should encourage people from lower strata of our society !
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PMLN dominance over this very forum!

I still like this forum and if they also controlled by PEMRA than I will start my own forum.......along with internet TV ..InshAllah
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Siasat.pk ranking is gradually decreasing

People are fedup because of the biased attitude of moderators and admins. They are moving from this website to other websites.

Check the ranking of Siasat.pk of last 3 months.

Siasat.pk ranking is gradually decreasing from Jan while zeeeemmmmmttvvv.com ranking is gradually increasing from Jan.

Here is the proof.

How popular is siasat.pk?

Alexa Traffic Ranks

How is this site ranked relative to other sites?

graph

Global Rank
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

globe-sm.d0f76e3d37b3db1f5de9a369b65ac33c.jpg
7,929 592

Rank in Pakistan
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

pk.3bd18971ec170e6e9c461026068508da.png
122

http://www.alexa.com/siteinfo/www.siasat.pk

How popular is zeeeeeeeeeeemtvvvvvvv.com?

Alexa Traffic Ranks

How is this site ranked relative to other sites?

graph_o_lt_y_t_b_ffffff_n_666666_f_999999_p_4e8c.png

Global Rank
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

globe-sm.d0f76e3d37b3db1f5de9a369b65ac33c.jpg
3,672 550

Rank in Pakistan
icon_tip.4f0ae04e390da581fff1a3fa62e96860.png

pk.3bd18971ec170e6e9c461026068508da.png
42

Last edited by a moderator:

Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

اڈمن اس کو بین کرو,,,,,,, سپامنگ کے جرم میں

ماسٹر جی تھوڑا حوصلہ رکھیں. جو ١-٢ پی ٹی ای کا سپپورٹر رہ گیا ہے یہاں وہ بھی برداشت نہیں ہو رہا ؟
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

They ll manage the loss with Govt. funds as other Media houses are doing through advertisements by Govt.

Ap sab haq ki awaz uthanay walay b chalay jao to income milti rhy gi forum ko Govt. sy
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

اس فورم پر تحریک انصاف کے ہونہار سپوٹرز کو معمولی وجوہات پر بین کیا جاتا ہے اور خاتون ممبر کو گالیاں دینے والوں کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے اس لیے اس فورم کا تباہ ہونا لازمی امر ہے۔
میں نے کل '' پی ٹی آئی سائنٹسٹ '' کی رہائی کے لیے تھریڈ سٹارٹ کیا توا سے بلا وجہ کلوز کر دیا گیا ۔ اگر آئندہ بھی ایسی نا انصافیاں ہوتی رہیں تو مجھے بھی کوچ کرنا پڑے گا۔
اب بھی وقت ہے ، شرم کرو حیا کرو ، سائنٹسٹ کو رہا کرو ۔ اس جیسے ممبر روز روز نہیں آتے۔
 
pablo

Banned
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

ماسٹر جی تھوڑا حوصلہ رکھیں. جو ١-٢ پی ٹی ای کا سپپورٹر رہ گیا ہے یہاں وہ بھی برداشت نہیں ہو رہا ؟
روز بائی کاٹ کا بول کر جاتا ہے,,,,,,, پھر آجاتا ہے
 
pablo

Banned
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

اس فورم پر تحریک انصاف کے ہونہار سپوٹرز کو معمولی وجوہات پر بین کیا جاتا ہے اور خاتون ممبر کو گالیاں دینے والوں کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے اس لیے اس فورم کا تباہ ہونا لازمی امر ہے۔
میں نے کل '' پی ٹی آئی سائنٹسٹ '' کی رہائی کے لیے تھریڈ سٹارٹ کیا توا سے بلا وجہ کلوز کر دیا گیا ۔ اگر آئندہ بھی ایسی نا انصافیاں ہوتی رہیں تو مجھے بھی کوچ کرنا پڑے گا۔
اب بھی وقت ہے ، شرم کرو حیا کرو ، سائنٹسٹ کو رہا کرو ۔ اس جیسے ممبر روز روز نہیں آتے۔
کتنی بار کوچ کرنا ہے ؟ الطاف بھائی کی طرح روز کوچ کرتے ہو ,,,,,, دوسرے دن پھر یہی رنڈی رونا
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

سائنٹسٹ کی رہائی ایک فرد کی رہائی نہیں انصاف کی رہائی ہے ۔ جسے سرکاری مال نے قید کیا ہوا ہے۔
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

کتنی بار کوچ کرنا ہے ؟ الطاف بھائی کی طرح روز کوچ کرتے ہو ,,,,,, دوسرے دن پھر یہی رنڈی رونا

Abhi tak gaaaali start nahin ki tum ne... Amazing...

Gaaalian Start kero @Adeel @Choudhry and others will support you.... Carry on...
 
pablo

Banned
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

کون روز بائیکاٹ کر کے جاتا ہے اور پھر آ جاتا ہے؟
یہی جو یہاں,,,,, سیاپا ڈال کر بیٹھے ہیں
عورتوں والے نام رکھ کر,,,,, بدمعاشی نہیں ہوتی
:biggthumpup: یہ سمجھا دو,,,,دھاگے والے بھائی سے
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

کتنی بار کوچ کرنا ہے ؟ الطاف بھائی کی طرح روز کوچ کرتے ہو ,,,,,, دوسرے دن پھر یہی رنڈی رونا
میں ابھی تک مایوس نہیں ہوا لیکن جس دن میں نے فیصلہ کر لیا خدا کی قسم کبھی اس سائٹ کا پیج تک نہیں دیکھوں گا ۔ جیسے ایک دفعہ تم س کہا تھا گالی نہیں دوں گا پھر نہیں دی۔ حتی کہ آج ایک ممبر کے اکسانے پر بھی اگنور کیا۔
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

وہ گالیوں والا سانسدان ابھی تک بین ہے ؟ میں تو کبھی اس کی طرف داری نہیں کروں گا لیکن مستقل بین کے حق میں نہیں

میں تو نے اپنی آنکھوں سے بلا وجہ اس کو ماں بہن کی گالیاں دیتے دیکھا اس تھریڈ پر
 
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

یہ رجحان اچھا ہے برداشت کرنے کا۔ انسان کے اندر دوسروں کی رائے سننے کا حوصلہ ہونا چاہئے۔ ہاں یہ بات ہے کہ نا انصافی نہیں ہونی چاہئے اور نہ ہی کسی کے ساتھ زیادتی ہونی چاہئے اور تمام ممبرز کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہئے۔ چاہے کوئی چند دن پہلے ممبر بنا ہو یا چاہے کوئی چند سال سے ممبر چلا آ رہا ہو۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے۔ اگر قانون اور اصول بھی مختلف افراد کے لئے مختلف ہوں گے تو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے فرمایا کہ ظلم کے ساتھ تو کوئی چیز قائم رہ سکتی ہے لیکن ناانصافی کے ساتھ نہیں۔ تو ایسا نہ ہو کہ ناانصافی کرنے اور دوہرے معیار اپنانے پر یہ ویب سائٹ بھی آنحضورؐ کی تنبیہ کا نشانہ بن جائے
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Re: WHY my Siasat.pk ranking thread is merged?

اس فورم پر تحریک انصاف کے ہونہار سپوٹرز کو معمولی وجوہات پر بین کیا جاتا ہے اور خاتون ممبر کو گالیاں دینے والوں کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے اس لیے اس فورم کا تباہ ہونا لازمی امر ہے۔
میں نے کل '' پی ٹی آئی سائنٹسٹ '' کی رہائی کے لیے تھریڈ سٹارٹ کیا توا سے بلا وجہ کلوز کر دیا گیا ۔ اگر آئندہ بھی ایسی نا انصافیاں ہوتی رہیں تو مجھے بھی کوچ کرنا پڑے گا۔
اب بھی وقت ہے ، شرم کرو حیا کرو ، سائنٹسٹ کو رہا کرو ۔ اس جیسے ممبر روز روز نہیں آتے۔

پی ٹی آئی سائنٹسٹ تو بین نہیں ہے۔ کل آپ نے بیکار میں ہی تھریڈ کھول دیا تھا۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top