Ghazwa e Hind Ki haqeeqat - Ghazwa e Hind in the light of Islam & History غزوہ ہند کی حقیقت

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Ghazwa e Hind Ki haqeeqat - Ghazwa e Hind in the light of Islam & History غزوہ ہند کی حقیقت

غزوہ ہند کے نام سے جس معرکے کی پیشنگوئی نبی کریم ﷺ نے کی تھی وہ غزوہ ہند ہوچکا ہے ! جانیے مفتی سعید خان صاحب کی زبانی احادیث اور تاریخ کی روشنی میں غزوہ ہند سے متعلق حیرت انگیز تحقیق
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

Just as predicted the.......................are surfacing against the hadith. Regardless when they are proven wrong what will they say then?
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Ghazwa e Hind Ki haqeeqat - Ghazwa e Hind in the light of Islam & History غزوہ ہند کی حقیقت

غزوہ ہند کے نام سے جس معرکے کی پیشنگوئی نبی کریم ﷺ نے کی تھی وہ غزوہ ہند ہوچکا ہے ! جانیے مفتی سعید خان صاحب کی زبانی احادیث اور تاریخ کی روشنی میں غزوہ ہند سے متعلق حیرت انگیز تحقیق

? ??
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی صاحب خود روایت سے انتنے گو مگو ہیں کہ ٤ مختلف فتوحات کو غزوہ ہند کی حدیث سے گڈ مڈ فرما کر دعویٰ فرما رہے ہیں کے غزوہ ہند نہیں ہے ، پہلے اپنی اصلاح کر لو پھر ہمیں نصیحت بھی کر لینا

أُمَّتِي أَحْرَزَهُمَا اﷲُ مِنْ النَّارِ عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ وَعِصَابَةٌ تَکُونُ مَعَ عِيسَی ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام.
’’حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ جو کہ رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے، سے روایت ہے کہ حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو گروہوں کو اﷲ تعالیٰ دوزخ کے عذاب سے بچائے گا ان میں سے ایک ہندوستان میں جہاد کرے گا اور دوسرا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا‘‘۔
احمد بن حنبل، المسند، 5: 278، رقم: 22449
نسائي، السنن، 3: 28، رقم: 4384
بيهقي، السنن الکبری، 9: 176، رقم: 18381

طبراني، المعجم الاوسط، 7: 2423، رقم: 6741، دار الحرمين القاهرة

ویسے اس حدیث کا کیا کرو گے جس میں حضور صل الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ "مجھے اس (ہند کی) طرف
سے ٹھنڈی ہوا آتی ہے "، مولوی تیرے بس کی بات نہیں ہے
 
Back
Top