carne
Chief Minister (5k+ posts)
جرنل: وہ پی ٹی آئی کے سیاستدانوں کی قومی اسمبلی میں "امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگاتے ہوئے ویڈیوز بن گئیں؟
کرنل: جی سر۔ میں نے جن جن کی ڈیوٹی لگائی تھی ان سب نے "امریکہ مردباد، ٹرمپ مردہ باد" کے نعرے بھی لگائے اور پلاےکارڈز بھی اٹھائے۔
جرنل: زبردست ہوگیا۔ اب وہ ویڈیوز رچرڈ گرینل اور جو ولسن کو بیجھ دو کہ ٹرمپ کو دکھائیں کہ یہ عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں جن کو تم لوگ رہا کروانا چاہتے تھے۔ بتائیں انہيں کہ عمران خان کو رہا کرنا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ یہ مذہبی جنونی ہیں۔ دہشتگردوں کے ساتھی ہیں۔