Khuram Shehzad Jafri
Minister (2k+ posts)
Re: جنرل حمید گل کے تاریخی الفاظ
افغانی کافر تھے اپ کی نظر میں ، گل نے کافروں کے خلاف نہیں ، افغانستان کی حکومت کے خلاف کیا تھا ، نجیب اللہ تھا اس وقت افغانستان کا صدر جب گل صاحب نے جلال آباد پر چڑھائی کی تھی ، پندرہ ہزار سے زائدہ سویلین لوگ مارے گئے اور آخر میں ہار کے گھر ا گئے ، سویت یونین والا ڈراپ سین تو پھیلے ہی ہو چکا تھا ، یہ تو تب اے جب روس واپس جا رہا تھا ، ہاں البتہ افغانستان میں طالبان کو سٹرونگ کرنے میں ان کا ضرور کردارد تھا
وہ سٹرونگ کسی کافر کے خلاف نہیں بلکے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خلاف تھا ، اور اس میں نورتھ افغانستان کے مجاہد جو سویت یونین کے خلاف فرنٹ سے لڑے تھے ایران کی مدد سے ، طالبان کی اور ان کی سول وار شروع ہو گئی ،
افغانی بہتر بتا سکتے ہیں جنرل گل کے کردار کو
GUL nay jehaad kafron k khilaf shroo kia tha or Pakistan k liay kia tha ....Jub k baqol aap k jo wapis aye , wo muslims k khilaf or Pakistan k khilaf Hindu Jihad ker rahay hain.. Kisi bhi Kalma go ko qatal kernay wala pehlay akhirat main apna thikana pehchan lia keray... Yahan tau Khudkash bhi shaheed or Colonel Sahib bhi ..Dono nay musafha bhi kia tha.. Kafir ko tau Salam kehna bhi jaiz nahi ..akser ulema k nazdeeq... But Bhai log AAP YAHAN JO FATWAY THOK RAHAY HAIN PEHLAY HISTORY PERH LAIN OR JIN LOGON NAI US HISTORY KO DAIKHA HAI UN SAY BHI DISCUSS KER LAIN. Mr. Gul tau yeh bhi fermaatay tha America Afghanistan k liay nahi Aya ..Manzil us ki bhi PAKISTAN ka ragra hi hai or we have seen this come true in shape of " WAPIS anay walay and FUNDS AND WEAPONS coming to them " ---Please fitno say bachain or doosron ko bhi bachaien ..