code_decode
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
Yar jafri to mai bhi hon.حمید گل کے مرنے پر قوم کا غم اور شجاع خانزادہ کی شہادت پر قوم کی خوشی ظاہر کرتی ہے کے قوم کا ہیرو کون ہے
الله پاک شہید شجاع خانزارا کی مغفرت کرے ، اور ان کے گھر والوں کو صبر اتا کرے
امین
Yar jafri to mai bhi hon.
do you know the life style of both of them.
how they spend their life. Hamid gul se apki nafrat umeed karta hon jafri ki bunyad per nahi hogi.
colonel sb is shaheed but hamid gul is a gem of a general. Hamid gul is true patriot and always live islam which I know personally.
میری حمید گل سے کوئی نفرت نہیں ، لیکن اس نے جو رول ادا کیا تکفیریوں کے ساتھ مل کر وہ شرم ناک تھا
اور میں اصل میں افغانستان میں مداخلت کے ہی خلاف ہوں سو اسلیے بھی اپ کے سکتے ہیں مجے ان کی پالیسی کی سمج نہیں ای
پھیلے انہوں نے جب یہاں سے بچے بھیجے تو کہاں یہ جہاد ہے
جب وہاں سے کچھ واپس پلٹ کر حملہ ہمارے اوپر شروع ہو گئے تو کہ دیا یہ انڈین را ہے ، اور امریکا کی سی آئی اے ہے
جب کے شجاع خانزادہ اس کو ٹھیک کر رہا تھا ،
وہ مزبھی تشدد پسندی کے خلاف تھا اور اس کو ختم کرنے پر کام کر رہے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|