Future of Musharaf

Future of Musharaf


  • Total voters
    178

Bilal Siddiq

Siasat Media Dept
10154496_601171653312696_3026380805735445874_n.jpg


What do you think is the future of Rtd. Gen Musharaf


1- Punishment
2- Deal & Get Away
3- Long Delay in Decision
4- Don't Know & Does Not Matter
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


مشرف پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے ، مگر ساتھ میں ان سب لوگوں کو بھی شریک جرم / شریک ملزم ٹھرایا جاے ، جنہوں نے مشرف کا خفیہ و اعلانیہ ساتھ دیا



عدل کرو تو پورا کرو ،

:biggthumpup:ویسے آپس کی بات ہے ، مشرف نے"اڑ" جانا ہے ، ڈھنڈورہ پر مت جانا ، سب ریا کاری ہے ، دکھاوا ہے
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)


مشرف پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے ، مگر ساتھ میں ان سب لوگوں کو بھی شریک جرم / شریک ملزم ٹھرایا جاے ، جنہوں نے مشرف کا خفیہ و اعلانیہ ساتھ دیا



عدل کرو تو پورا کرو ،

:biggthumpup:ویسے آپس کی بات ہے ، مشرف نے"اڑ" جانا ہے ، ڈھنڈورہ پر مت جانا ، سب ریا کاری ہے ، دکھاوا ہے


ہونا تو یہی چاہئے لیکن ایسے کبھی نہیں ہوگا کیونکہ شریک لوگوں میں صرف وہ نہیں جو آپکو نظر آرہے ہیں اور بھی بہت سے جرنیل ہیں -اس مسلے کا درست حل یہی ہوتا کہ سب قوم کے سامنے توبہ استغفار کرتے آئیندہ کے لئے برے کاموں سے پرہیز کرتے- پاکستان میں کوئی بھی ان کی مخالفت نہیں کریگا معافی سے سارا مسلہ حل ہوسکتا ہے- وہ لوگ بھی معافی مانگنے پر راضی ہیں جو مشرف کے بڑے دشمن سمجھے جاتے ہیں
جو بدنامی ہونی تھی وہ ہوچکی ہے مشرف کو بچانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑھتا صرف آئیندہ کے لئے بچا کچا قوم کا اعتماد کھو دیں گے​
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
مشرف کا کچھ نہیں ہونا، وہ رہے گا بھی یہیں اور یہ چیخیں مارتی ہوئی حکومت اور بکے ہوۓ جج اسکا بال بھی نہیں اکھاڑ سکتے. اوکات سے بڑی بات نہیں کرنی چاہیے ورنہ گلے پڑ جاتی ہے. آج کل کسی حکومتی وزیر کا بیان نہیں آرہا مشرف پر؟ سب کو اندازہ ہو گیا شاید کے ان تلوں میں وہ تیل نہیں
 

Back
Top