chirchra
Councller (250+ posts)
Re: Caption this...LOL
عجیب بات ہے سعودیہ می رہتے ہو اور وہاں کی ہی معلومات نہیں رکھتے
آپ مولویوں سے بغض کسی اور پوسٹ میں نکال لینا - سعودیہ میں یہ حلیہ تقریباً سب سعودیوں کا ہوتا ہے جس میں رافضی بھی شامل ہیں
عجیب بات ہے سعودیہ می رہتے ہو اور وہاں کی ہی معلومات نہیں رکھتے