Funny pics of pakistani politicians ( As recieved )

chirchra

Councller (250+ posts)
Re: Caption this...LOL

آپ مولویوں سے بغض کسی اور پوسٹ میں نکال لینا - سعودیہ میں یہ حلیہ تقریباً سب سعودیوں کا ہوتا ہے جس میں رافضی بھی شامل ہیں

عجیب بات ہے سعودیہ می رہتے ہو اور وہاں کی ہی معلومات نہیں رکھتے
 

Muslimpower

MPA (400+ posts)
Re: Caption this...LOL

عجیب بات ہے سعودیہ می رہتے ہو اور وہاں کی ہی معلومات نہیں رکھتے

بھائی چرچرا آپ ہی درست معلومات دے دو - میں نے تو ووہی لکھا ہے جو نظر آتا ہے
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Caption this...LOL

یہ اصلی اور سچل مجاہد ہے جو دشمن کے ہاتھ کھڑے کرنے کے باوجود مورچے میں گرنیڈ پھینکنا بند نہیں کر رہا

اِنہوں نے اپنے سارے اسلحے ڈِپو یونہی دُشمن کے قدموں میں نِچھاور کئے ہیں۔
اگر یوں کہا جائے کہ اپنا مال اُلٹا مالِ غنیمت پر لُٹا کر نمازِ صبر نیت لی ہے۔

یہ پنجابی والی نیت ہے بر وزنِ جیت
 

theexile

MPA (400+ posts)
Re: Funny and Interesting Pictures Thread

430770_314479701940175_180828878638592_806266_1550832775_n.jpg



Dunnno why after having had a close look at the expressions of everybody in the picture, could not help laughing for long...!! :lol:
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
نوشتہ دیوار

نوشتہ دیوار



یہ ہے اب ہماری قوم کی منزل
اے قائد اعظم ہم تجھ سے شرمندہ ہیں




537887_338898296168851_168402899885059_1017417_1134153163_n.jpg
 

meetnavpk

Councller (250+ posts)
Re: نوشتہ دیوار

well said, but i doubt that as nation we ever felt ashamed on any of our wrong doings, we are the only nation who comes up with thousand justifications, instead feeling embarrassed.
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
Re: Funny and Interesting Pictures Thread

قَالَ وَمَنْ يَقْنَطُ مِنْ رَحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّالُّونَ
سورة الحِجر:056
(ابر اہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے میں مایوس کیوں ہونے لگا؟ اس سے مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے
 
Re: Funny and Interesting Pictures Thread

1101043939-1.jpg



Kisi bi waqt Hadsay ka shakar ho sakta hay?

No Rulez
No warden
No Chalan
No supervision

but everything is under control(by Public)

بچوں کا ایسے رکشوں اور بسوں کی چھتوں پر چڑھنا بہت زیادہ خطرناک ہے
 

Back
Top