Re: Front Line with kamran Shahid 24th October 2010
کيا يہ سب جسمانی مشقتيں بغير مغلوات بکے نہيں کروائ جاسکتيں ؟ يہ درست ھے کہ ھم ان بچوں کو ايک ممکنہ جنگ کی تياری کروارھے ہيں اور حقيقتا اس مشقت کی بہت ضرورت ھے ،ليکن ھم ايک مسلم قوم کے فرد بھی ہيں اور لہجے ميں سختی کے عنصر کے ليۓ ضروری نہيں ھے کہ بلڈي جيسے الفاظ کا بے تحاشہ استعمال کيا جاۓ ۔ يہ صرف ميری اپنی ذاتی راۓ ھے اور سب کا متفق ہونا ضروری نہيں ۔