Front Line - 30th November 2011 - Imran Khan in the Court of Public

truthinworld

MPA (400+ posts)
بھئی یہی تو ہم کہتے ہیں کہ جن کی فیکٹریاں ہی کروڑں کا ٹیکس بھرتی ہوں وہ عربوں رپے تو کماتی ہی ہوں گی۔ آپ نے کہا کے وہ حق حلال کی کمائی ہے تو ہم نے مان لیا۔ مگر سمجھ نہیں آتی کہ عربوں روپے کمانے والے جو حکومت بھی کرتے ہو وہ ایک صرف ایک ' زیادہ نہیں بس ایک بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ کیوں نہیں لگا سکتے۔ کتنا اچھا ہو کہ آپ بجلی سے پیسا بھی کمائیں کیونکہ فری میں توآپ نے دینی نہیں ہے مگر کم از کم اس لوڈشڈنگ سے تو جان چھوٹ جائے۔ اب اگر آپ کو یہ پتا نہیں کہ بجلی کیسے بنتی ہے تو آپ کی نااہلی کا اس سے بڑکر اور کوئی ثبوت نہیں ہوسکتا۔ جس ملک کی صنعت ڈوب رہی ہو' جہاں عوام لوڈشڈنگ سے زہنی مریض بنتی جا رہی ہو اور جہاں ہسپتالوں تک میں لوگ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہوں وہاں آپ جیسے عربوں رپوں کے حق حلال کا پیسا کمانے والے نہ اہل ہی نہیں بلکہ بددیانت بھی ہوتے ہیں۔ پوچھو کسی علم دین سے' حلال و حرام تو ایک طرف' اتنی دولت اکھٹی کرنا ہی گناہ ہے۔ مگر افسوس ہے کہ کتنی ڈھٹائی سے عدالت جانے کو کہتے ہیں۔ فکر نہ کرو' عدالت بھی لگے گی۔جتنا کھایا ہے نہ وہ حلق میں سے بھی نکال لیا جائے گا۔

میری جان
شاید آپ کو معلوم نہیں کہ پاکستان کے پاس ضرورت سے زیادہ بجلی پیدہ کرنے کی صلاحیت ہے۔
لیکن واپڈا پاور پلانٹس کو ادایَگی نہیں کرتا۔
اس لیَے پلانٹس بند ہو جاتے ہیں۔
اس لیَے اب پنجاب گورنمنٹ نے اپنے صوبے کے لیَے پاور پلانٹ لگوا رہی ہے۔ ترکی اور چایَنہ سے معاہدے کیَے ہیں۔
آپ کو یہ بھی نہیں معلوم ہو گا کہ شریف خاندان نے دو ہسپتال اپنے پیسوں سے لگواےَ۔
پیسہ جمع کرنا کویئ گناہ نہیں اگر زکوۃ ادا کی جاےَ۔
آپ کو کسی نے غلط گایَڈ کیا ہے۔
ویسے عدالت کب لگے گی؟؟؟؟؟؟؟؟
جب نواز شریف مر جاےَ گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر کیس چلاوَ گے؟؟؟؟؟؟؟
قبر کھود کر حلق سے پیسے نکلواوَ گے؟؟؟؟؟؟؟؟
نا یار ایسے نہ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی سامنا کرو۔
 
InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
shame on you again, whether there is one seeta white or ten, none of my business i'm not going to marry him am I?, . our concern is the current state of pakistan.

is that all you have against iK , things about his personal life! shame on you again (I'm really not defending his past history neither does he, its just not our concern, i'm not even sure there is a case or you are just making it up in your head)

my concern is his straight forward policy for pakistan.
I would luv a marshal law rather a shareef governemnt.
assets are declared, oh REALLYYYYYYY!!!!!!!what is all this money abroad, and cases in court, and their incompitence while in govt, Losers all the way!!!!!!
)
Case imran khan par bhi hain??????
Seeta white wala, aur is case ki judgement bhi aa chuki hai.
try google.
Army is for protecting people, and pakistan, not for ruling on them.
Khan sahib tu Army martial law k supporter thay.
Ab jamhoriat ki baat krte hain????
Assets are declared, if u have any doubt, go to court.

Shame on u........and on ur thinking..
 
shail khan

Councller (250+ posts)
same qustion every days we watch on talk shows i disagree with kamran piri meridi ..is very i have not words to say but its part of our culture .plz dnotthink sia sunni wabi baralwi ahmedi panjabi sindi balochi pashton kashmiri gilgiti we are pakistani evry thing is behiend the pakistan if peoples donot understand the imran khan inqalab so i thing imran should make it easy reform .cuse when we talk about inqalab youth mind goes ti kuba iran france its very deficult in pakistan to brings some kind inqalab he is also claiming inqalab like malaysia turkey .
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

میری جان
شاید آپ کو معلوم نہیں کہ پاکستان کے پاس ضرورت سے زیادہ بجلی پیدہ کرنے کی صلاحیت ہے۔
لیکن واپڈا پاور پلانٹس کو ادایَگی نہیں کرتا۔
اس لیَے پلانٹس بند ہو جاتے ہیں۔
اس لیَے اب پنجاب گورنمنٹ نے اپنے صوبے کے لیَے پاور پلانٹ لگوا رہی ہے۔ ترکی اور چایَنہ سے معاہدے کیَے ہیں۔
آپ کو یہ بھی نہیں معلوم ہو گا کہ شریف خاندان نے دو ہسپتال اپنے پیسوں سے لگواےَ۔
پیسہ جمع کرنا کویئ گناہ نہیں اگر زکوۃ ادا کی جاےَ۔
آپ کو کسی نے غلط گایَڈ کیا ہے۔
ویسے عدالت کب لگے گی؟؟؟؟؟؟؟؟
جب نواز شریف مر جاےَ گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر کیس چلاوَ گے؟؟؟؟؟؟؟
قبر کھود کر حلق سے پیسے نکلواوَ گے؟؟؟؟؟؟؟؟
نا یار ایسے نہ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی سامنا کرو۔

اس سادگی پہ کیوں نہ قربان جاوں۔ پنجاب حکومت کچھ بھی کرے گی تو وہ عوام کا ہی پیسہ استعمال ہوگا نہ۔ تمہارا خیال ہے کہ میاں صاحب کو چین نے بتانا تھا کے بجلی کیسے بنتی ہے ' اسی کو تو میں نے نا اہلی کہا تھا جس کا اقرار آپ نے خود اپنے منہ سے کر لیا۔ بجلی بنانے کے لیے صرف نیت کی ضرورت ہے باقی سب کچھ پاکستان میں موجود ہے۔ اور یہ تم مجھے بتا رہے ہو کہ پاکستان کے پاس ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے تو شرم کرو کہ ایک بار پھر میاں صاحب کو ہی نااہل ثابت کر رہے ہو۔ میں کیسے مان لوں کہ ایک قابل اور ایمان دار سیاست دان حکومت کر کے گیا ہو اور پھر بھی بحران اپنی جگہ پہ موجود ہو۔ اس سے پہلے میاں صاحب جھک مارتے رہے ہیں نہ جنہیں یہ بھی نہیں پتہ چلا کہ آنے والے جدید دور میں جانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ ہاں ویسے میاں صاحب کی حکومت تو یہ واقعی نہیں ہے کیونکہ چیف منسٹر تو شہباز شریف ہیں۔ میاں صاحب کو اگر لوڈشڈنگ سے بے حال عوام کا اتنا ہی احساس ہوتا نہ تو میں دیکھتا کہ زرداری ایک دن بھی اپنی حکومت کیسے چلاتا۔ ایک تو یہ بڑا مسئلہ ہے کہ ایک زرداری کیا کرپٹ نکل آیا تو سارے اپنے کیے کرائے بھی اسی کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں۔ جتنا پیسہ شریف خاندان کے پاس ہے نہ اس سے پاکستان کو اٹھا کر بلندیوں تک پہچایا جا سکتا ہے مگر یہ پیسہ صرف ووٹر خریدنے اور الیکشن چیتنے کے کام ہی آئے گا یا کچھ بھرم قائم رکھنے کے لیے ہسپتال بنوانے پر۔ تمہارے جیسے چمچوں کا کام ہی اپنے پارٹی لیڈرکے نام کی تسبی پڑنا ہوتا ہے ۔ تم اگر حقیقی کارکن ہوتے تو کھبی پارٹی لیڈر کی کسی بات سے اختلاف بھی کرتے۔ جیسے میں کئی باتوں پر عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف بھی کرتا ہوں۔ مثال کے طور پہ ہندستان یا امریکہ کے دوسرے حواریوں کے خلاف عمران خان کو زیادہ سخت موقف اختیار کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ عمران خان کوالطاف حسین کے خلاف سپریم کورٹ میں جانا چاہیے۔ اور بھی مجھے بہت سے اختلافات ہیں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ عمران خان میں سننے کی قابلیت رکھتا ہے اور وہ کوئی بادشاہت نہیں چلا رہا جس کے مزاج کے خلاف کوئی زبان بھی نہیں کھول سکتا۔ مگر کیا کہنے میاں صاحب کہ' ان کی بادشاہت کے قصے تو دور دور تک مشہور ہیں جس میں جاوید ہاشمی جیسے نافرمان کارکن کی کہانی بھی بڑی مشہور ہے۔ اور یہ تو میں بھول ہی گیا۔ صرف اتنا ہی کہا تھا نہ ہاشمی صاحب نے کہ اپنے اثاثوں کو پاکستان لانا چاہیے۔ اتنے ہی حق حلال کے پیسے ہیں تو پاکستان کیوں نہیں لاتے۔ اب یہ نہ ہو کہ مجھے کوئی اور بات یاد آجائے اور ویسے بھی تم بھی تو 'مسٹر میں نہ مانوں' ہو۔
 
truthinworld

MPA (400+ posts)
shame on you again, whether there is one seeta white or ten, none of my business i'm not going to marry him am I?, . our concern is the current state of pakistan.

is that all you have against iK , things about his personal life! shame on you again (I'm really not defending his past history neither does he, its just not our concern, i'm not even sure there is a case or you are just making it up in your head)

my concern is his straight forward policy for pakistan.
I would luv a marshal law rather a shareef governemnt.
assets are declared, oh REALLYYYYYYY!!!!!!!what is all this money abroad, and cases in court, and their incompitence while in govt, Losers all the way!!!!!!
)

Shame on u dear..............
jis shaks ka apna aap sahi nahi wo mulk ko kea sahi kare ga.??????????
Again shame on u............
 
truthinworld

MPA (400+ posts)

اس سادگی پہ کیوں نہ قربان جاوں۔ پنجاب حکومت کچھ بھی کرے گی تو وہ عوام کا ہی پیسہ استعمال ہوگا نہ۔ تمہارا خیال ہے کہ میاں صاحب کو چین نے بتانا تھا کے بجلی کیسے بنتی ہے ' اسی کو تو میں نے نا اہلی کہا تھا جس کا اقرار آپ نے خود اپنے منہ سے کر لیا۔ بجلی بنانے کے لیے صرف نیت کی ضرورت ہے باقی سب کچھ پاکستان میں موجود ہے۔ اور یہ تم مجھے بتا رہے ہو کہ پاکستان کے پاس ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے تو شرم کرو کہ ایک بار پھر میاں صاحب کو ہی نااہل ثابت کر رہے ہو۔ میں کیسے مان لوں کہ ایک قابل اور ایمان دار سیاست دان حکومت کر کے گیا ہو اور پھر بھی بحران اپنی جگہ پہ موجود ہو۔ اس سے پہلے میاں صاحب جھک مارتے رہے ہیں نہ جنہیں یہ بھی نہیں پتہ چلا کہ آنے والے جدید دور میں جانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ ہاں ویسے میاں صاحب کی حکومت تو یہ واقعی نہیں ہے کیونکہ چیف منسٹر تو شہباز شریف ہیں۔ میاں صاحب کو اگر لوڈشڈنگ سے بے حال عوام کا اتنا ہی احساس ہوتا نہ تو میں دیکھتا کہ زرداری ایک دن بھی اپنی حکومت کیسے چلاتا۔ ایک تو یہ بڑا مسئلہ ہے کہ ایک زرداری کیا کرپٹ نکل آیا تو سارے اپنے کیے کرائے بھی اسی کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں۔ جتنا پیسہ شریف خاندان کے پاس ہے نہ اس سے پاکستان کو اٹھا کر بلندیوں تک پہچایا جا سکتا ہے مگر یہ پیسہ صرف ووٹر خریدنے اور الیکشن چیتنے کے کام ہی آئے گا یا کچھ بھرم قائم رکھنے کے لیے ہسپتال بنوانے پر۔ تمہارے جیسے چمچوں کا کام ہی اپنے پارٹی لیڈرکے نام کی تسبی پڑنا ہوتا ہے ۔ تم اگر حقیقی کارکن ہوتے تو کھبی پارٹی لیڈر کی کسی بات سے اختلاف بھی کرتے۔ جیسے میں کئی باتوں پر عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف بھی کرتا ہوں۔ مثال کے طور پہ ہندستان یا امریکہ کے دوسرے حواریوں کے خلاف عمران خان کو زیادہ سخت موقف اختیار کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ عمران خان کوالطاف حسین کے خلاف سپریم کورٹ میں جانا چاہیے۔ اور بھی مجھے بہت سے اختلافات ہیں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ عمران خان میں سننے کی قابلیت رکھتا ہے اور وہ کوئی بادشاہت نہیں چلا رہا جس کے مزاج کے خلاف کوئی زبان بھی نہیں کھول سکتا۔ مگر کیا کہنے میاں صاحب کہ' ان کی بادشاہت کے قصے تو دور دور تک مشہور ہیں جس میں جاوید ہاشمی جیسے نافرمان کارکن کی کہانی بھی بڑی مشہور ہے۔ اور یہ تو میں بھول ہی گیا۔ صرف اتنا ہی کہا تھا نہ ہاشمی صاحب نے کہ اپنے اثاثوں کو پاکستان لانا چاہیے۔ اتنے ہی حق حلال کے پیسے ہیں تو پاکستان کیوں نہیں لاتے۔ اب یہ نہ ہو کہ مجھے کوئی اور بات یاد آجائے اور ویسے بھی تم بھی تو 'مسٹر میں نہ مانوں' ہو۔

عمران خان کے چمچے
تمہاری عمر کیا ہے؟؟؟
جب نواز شریف کی حکومت تھی۔۔۔۔اس وقت لوڈ شیڈنگ نہیں تھی۔
بلکہ گاوَں دیہاتوں کہ جن میں بجلی نہیں تھی نےَ کنکشن دیےَ جا رہے تھے۔۔۔
اگر یقین نہ آےَ تو اپنے باپ سے پوچھ لو۔
تسبیح تو تم عمران خان کی پڑتے ہو۔
لگتا ہے کے عمران خان کے مقلد بن گے ہو۔
جہاں تک آنے والے دور کی پلانگ کی بات ہے ۔۔۔
تو خان ک چمچے۔۔۔ اگر تیرا امام عمران خان ۔۔مشرف کے ماشل لا کو سپورٹ نہ کرتا اور جمہوریت کے پانچ سال پورے ہونے دیتا تو وہ بھی ہو جاتی۔۔۔۔
شاید تمہاری اردو بھی کمزور ہے۔ میں نے بتایا تھا کہ اس وقت بھی پاکستان کے پاس اضافی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔
لیکن ضرورت سستی بجلی کی ہے۔
پنجاب گورنمنٹ پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لگا رہی ہے۔
کالا باغ ڈیم کی بات کرتے ہوے تو عمران خان کی تانگیں کانپتی ہیں۔
آخر میں ایک فری مشورہ۔۔۔۔۔
عمران کی تقلید چھوڑ دو۔

InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
Do you really have anything else against him apart from a 30 years old scandal, have you ever wondered why people like him even after this scadal, because he has changed, he has rectified himself, he always was and is loyal to this country, unlike others.

So when you don't have any logic to defend your crap leaders aND their wrong doings and don't have anything solid against IK, this is what you come up with!(thumbsdown)

and then telling me off, a person following a dumb leader blindly could only be dumb and retarded!there is nothing else that can be said about you. :P

Shame on u dear..............
jis shaks ka apna aap sahi nahi wo mulk ko kea sahi kare ga.??????????
Again shame on u............
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے چمچے
تمہاری عمر کیا ہے؟؟؟

چمچہ کون کس کا ہے یہ میں اچھی طرح ثابت کر چکا ہوں۔ چمچہ وہ ہوتا ہے جو ہر سیاہ سفید کی تعریف کرتا ہے۔ مگر جو حقیقی کارکن ہوتا ہے وہ تعریفیں کم بلکہ تنکید زیادہ کرتا ہے۔ میری تحریوں کو پڑھنے والے جانتے ہیں کہ میں عمران خان کو صرف اس لیے سپورٹ کرتا ہوں کیونکہ مقابلے میں نواز شریف ' زرداری اور الطاف حسین جیسے مگرمچھ موجود ہیں جن کی وجہ سے عمران خان بھی فرشتہ لگتا ہے۔ ورنہ میں حقیت میں نہیں سمجھتا عمران خان وہ مرد مومن ہے جس کی امت مسلہ کو آج سخت ضرورت ہے۔
تم نے عمر کی بات کی تو عمر کا اندازہ تو لوگ تمہارے اندازے گفتگو سے اچھی طرح لگا لیں گے۔

جب نواز شریف کی حکومت تھی۔۔۔۔اس وقت لوڈ شیڈنگ نہیں تھی۔
بلکہ گاوَں دیہاتوں کہ جن میں بجلی نہیں تھی نےَ کنکشن دیےَ جا رہے تھے۔۔۔
اگر یقین نہ آےَ تو اپنے باپ سے پوچھ لو۔

میں نے نواز شریف کا دور حکومت خود دیکھا ہے مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جس طرح کا سنہری دور نواز شریف نے ہاتھ سے گوایا ہے اس پر اسے قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ بجلی کے منصوبے ایک حکومت لگاتی ہے 'دوسری حکومت اسے تکمیل تک پہچاتی ہے جبکہ تیسری حکومت تک بجلی کی ضرورت میں اتنا اضافہ ہو جاتا ہے کہ نئے منصوبوں کی ضرورت پڑجاتی ہے۔ اگر نواز گاوں کو بجلی دے ہی رہا تھا تو اس کی تعریف کرنی چاہیے مگر کیااسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ بجلی کے منصوبے لگائے بھی اسی نے تھے جس سے وہ گاوں کو بجلی دے رہا تھا۔ وہ پچھلی سے پچھلی حکومت کے منصوبے تھے جن کو تم نواز کے کھاتے میں ڈال رہے ہو۔ جو منصوبے نواز نے لگانے تھے ان کی بجلی ہمیں آج ملنی تھی۔ اب تم یہ کہو گے کے اسے پانچ سال پورے نہیں کرنے دیے تو اس کا جواب میں تمہیں اگے چل کر دےہوں۔

تسبیح تو تم عمران خان کی پڑتے ہو۔
لگتا ہے کے عمران خان کے مقلد بن گے ہو۔

میرا خیال ہے کہ اس بات کا جواب میں اچھی طرح سے دے چکا ہوں۔ عمران خان کی جو بھی جائز مخالفت ہو سکتی ہے وہ میں کیا کوئی بھی محب وطن ضرور کرے گا اور یہ سمجھ کے نہیں کے وہ کرپٹ ہے بلکہ اس لیے کہ وہ سن کر اصلاح کرتا ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ تجزیہ نگار بھی اگر عمران خان سے اختلاف کرتے ہیں تو اسے کرپٹ یا بددیانت کہہ کر نہیں بلکہ اس پر بروسہ کرتے ہوئے کہ وہ کسی بھی منطقی دلیل کو تسلیم کرتا ہے۔
جہاں تک آنے والے دور کی پلانگ کی بات ہے ۔۔۔
تو خان ک چمچے۔۔۔ اگر تیرا امام عمران خان ۔۔مشرف کے ماشل لا کو سپورٹ نہ کرتا اور جمہوریت کے پانچ سال پورے ہونے دیتا تو وہ بھی ہو جاتی۔۔۔۔
ایک دیانتدار اور حقیقی حاکم وقت سے دنیا ڈرتی ہے مگر صرف کرسی کی خاطر لڑنے والے اناڑی حکمران سے جنرل تو دور کی بات ہے زرداری جیسی کمزور حکومت نہیں ڈرتی۔ چلو عمران خان تو اعتراف کرتا ہے کہ مشرف کا ساتھ دے کر اس نے غلطی کی تھی مگر کیا زرداری کی حکومت بھی عمران خان بچا رہا ہے؟
شاید تمہاری اردو بھی کمزور ہے۔ میں نے بتایا تھا کہ اس وقت بھی پاکستان کے پاس اضافی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔
لیکن ضرورت سستی بجلی کی ہے۔
پنجاب گورنمنٹ پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لگا رہی ہے۔
کالا باغ ڈیم کی بات کرتے ہوے تو عمران خان کی تانگیں کانپتی ہیں۔
آخر میں ایک فری مشورہ۔۔۔۔۔
عمران کی تقلید چھوڑ دو۔
اور میں بھی تمہیں ایک بار پھر بتا دو کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان کے پاس کتنی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ ایک بات نہ اچھی طرح سمجھ لو۔ اگر نواز شریف چاہے نہ تو ایک دن کوئی بجلی بند کر کے دکھائے۔ یہ سب سیاست کھیلنے کے چکروں میں عوام کو عزاب میں ڈالا ہوا ہے کہ کہیں زرداری کی حکومت کریڈڈ نہ لے جائے۔ کرو نہ لونگ مارچ۔ استعفے کیوں نہیں دیے دیتے اگراتنا ہی نہ خوش ہو اس حکومت سے۔
 
Last edited:

truthinworld

MPA (400+ posts)

چمچہ کون کس کا ہے یہ میں اچھی طرح ثابت کر چکا ہوں۔ چمچہ وہ ہوتا ہے جو ہر سیاہ سفید کی تعریف کرتا ہے۔ مگر جو حقیقی کارکن ہوتا ہے وہ تعریفیں کم بلکہ تنکید زیادہ کرتا ہے۔ میری تحریوں کو پڑھنے والے جانتے ہیں کہ میں عمران خان کو صرف اس لیے سپورٹ کرتا ہوں کیونکہ مقابلے میں نواز شریف ' زرداری اور الطاف حسین جیسے مگرمچھ موجود ہیں جن کی وجہ سے عمران خان بھی فرشتہ لگتا ہے۔ ورنہ میں حقیت میں نہیں سمجھتا عمران خان وہ مرد مومن ہے جس کی امت مسلہ کو آج سخت ضرورت ہے۔
تم نے عمر کی بات کی تو عمر کا اندازہ تو لوگ تمہارے اندازے گفتگو سے اچھی طرح لگا لیں گے۔

میں نے نواز شریف کا دور حکومت خود دیکھا ہے مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جس طرح کا سنہری دور نواز شریف نے ہاتھ سے گوایا ہے اس پر اسے قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ بجلی کے منصوبے ایک حکومت لگاتی ہے 'دوسری حکومت اسے تکمیل تک پہچاتی ہے جبکہ تیسری حکومت تک بجلی کی ضرورت میں اتنا اضافہ ہو جاتا ہے کہ نئے منصوبوں کی ضرورت پڑجاتی ہے۔ اگر نواز گاوں کو بجلی دے ہی رہا تھا تو اس کی تعریف کرنی چاہیے مگر کیااسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ بجلی کے منصوبے لگائے بھی اسی نے تھے جس سے وہ گاوں کو بجلی دے رہا تھا۔ وہ پچھلی سے پچھلی حکومت کے منصوبے تھے جن کو تم نواز کے کھاتے میں ڈال رہے ہو۔ جو منصوبے نواز نے لگانے تھے ان کی بجلی ہمیں آج ملنی تھی۔ اب تم یہ کہو گے کے اسے پانچ سال پورے نہیں کرنے دیے تو اس کا جواب میں تمہیں اگے چل کر دےہوں۔

میرا خیال ہے کہ اس بات کا جواب میں اچھی طرح سے دے چکا ہوں۔ عمران خان کی جو بھی جائز مخالفت ہو سکتی ہے وہ میں کیا کوئی بھی محب وطن ضرور کرے گا اور یہ سمجھ کے نہیں کے وہ کرپٹ ہے بلکہ اس لیے کہ وہ سن کر اصلاح کرتا ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ تجزیہ نگار بھی اگر عمران خان سے اختلاف کرتے ہیں تو اسے کرپٹ یا بددیانت کہہ کر نہیں بلکہ اس پر بروسہ کرتے ہوئے کہ وہ کسی بھی منطقی دلیل کو تسلیم کرتا ہے۔

ایک دیانتدار اور حقیقی حاکم وقت سے دنیا ڈرتی ہے مگر صرف کرسی کی خاطر لڑنے والے اناڑی حکمران سے جنرل تو دور کی بات ہے زرداری جیسی کمزور حکومت نہیں ڈرتی۔ چلو عمران خان تو اعتراف کرتا ہے کہ مشرف کا ساتھ دے کر اس نے غلطی کی تھی مگر کیا زرداری کی حکومت بھی عمران خان بچا رہا ہے؟

اور میں بھی تمہیں ایک بار پھر بتا دو کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان کے پاس کتنی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ ایک بات نہ اچھی طرح سمجھ لو۔ اگر نواز شریف چاہے نہ تو ایک دن کوئی بجلی بند کر کے دکھائے۔ یہ سب سیاست کھیلنے کے چکروں میں عوام کو عزاب میں ڈالا ہوا ہے کہ کہیں زرداری کی حکومت کریڈڈ نہ لے جائے۔ کرو نہ لونگ مارچ۔ استعفے کیوں نہیں دیے دیتے اگراتنا ہی نہ خوش ہو اس حکومت سے۔

Agar nawaz shareef ka dor dekha hai tu phir yadasht behtar krne ki medicine lelo.
Bhol gea ho ga. koi baat nahi. har marz ka ilaj hai.
agar hr ghalat baat ko bura kehne ka dawa krte ho to....
imran ne jo yeh lota ikathay krne shoro kiye hain in k baray main kea khial hai.
PTI k senior logon ko chor kr SMQ ko vice chairman bna diya.....kion, where is merit????
qasoor zardari ka , istifay PML-N day???? herat hai tumhari sooch par.
Long march bhi ho jae ga lekin agar tumhara leader phir kisi teh khanay main chhup gea tuuuuuu??????

compy

MPA (400+ posts)
SMQ ko vice chairman banaya yehi merti hai, bewaqoofi ki had hai yaar, batao kiya Nawaz Chowdhary nisar ko kabhi vice chairman banayega ? yeh sadeeq-ul-farooq ko vice chairman banayega ?? kabhi Rana Sanaullah ko vice chairman banaiga ??? no, SMQ has been in politics from 80s, he has vast experience and vote power, and in CEC he was awarded this seat, PTI CEC has decided it and it was on merit....

Agar nawaz shareef ka dor dekha hai tu phir yadasht behtar krne ki medicine lelo.
Bhol gea ho ga. koi baat nahi. har marz ka ilaj hai.
agar hr ghalat baat ko bura kehne ka dawa krte ho to....
imran ne jo yeh lota ikathay krne shoro kiye hain in k baray main kea khial hai.
PTI k senior logon ko chor kr SMQ ko vice chairman bna diya.....kion, where is merit????
qasoor zardari ka , istifay PML-N day???? herat hai tumhari sooch par.
Long march bhi ho jae ga lekin agar tumhara leader phir kisi teh khanay main chhup gea tuuuuuu??????

xshadow

Minister (2k+ posts)
Agar nawaz shareef ka dor dekha hai tu phir yadasht behtar krne ki medicine lelo.
Bhol gea ho ga. koi baat nahi. har marz ka ilaj hai.
agar hr ghalat baat ko bura kehne ka dawa krte ho to....
imran ne jo yeh lota ikathay krne shoro kiye hain in k baray main kea khial hai.
PTI k senior logon ko chor kr SMQ ko vice chairman bna diya.....kion, where is merit????
qasoor zardari ka , istifay PML-N day???? herat hai tumhari sooch par.
Long march bhi ho jae ga lekin agar tumhara leader phir kisi teh khanay main chhup gea tuuuuuu??????

اگر عمران خان نے کوئی لوٹا لیا ہے تو یقیناً اس پر پحث ہونی چاہیے۔ بلکل عمران خان سے سوال ہونا چاہیے کہ کوئی بھی آنے والا واقع ہی اس قابل ہے بھی یا نہیں۔ مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہاں بہت بڑا فرق ہے جس کو محض سیاسی دشمنی کی وجہ سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ وہ فرق یہ ہے کہ عمران خان کوئی حکومت نہیں چلا رہا جس کی لالچ دے کر وہ لوگوں کو بلائے۔ اقتدار سے باہر کسی بھی جماعت میں جانے کی وجہ نظریہ ہوتا ہے۔ عمران خان بھی جانتا ہے کہ اس کی جماعت کو ناخالص کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ نئے آنے والے زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو اپنے پرانے پارٹی لیڈر سے نہ خوش تھے۔ بلکہ تحریق انصاف میں تو آنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ یہاں ان کو آزادی رائے دی جائے گی۔ اگر کوئی پارٹیاں بدلتا بھی رہا ہے تو کیا اسے ایک موقع اور نہیں دیا جاسکتا۔ اور ایک بات اور' نسلی لوٹے پارٹی اس لیے بدلتے ہیں کیونکہ انہیں اپنی خوشامدانہ صلاحیت پر زیادہ اعتماد ہوتا ہے نہ کہ اپنی کارکردگی پر۔ اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کو خوشامدیوں کی ضرورت ہے تو وہ اتنا ہی بڑا احمق ہے۔ اسی لیے میں کیا' مخالفین بھی اس طرح کی زہریلی باتیں صرف اس لیے کرتے ہیں تاکہ عمران خان ان سے الگ نظر نہ آئے۔
تم نے لونگ مارچ کی بات کی تو تمہاری خوش فہمی ہے۔ نواز شریف کی اپنی بقاء اس بات میں ہے کہ وہ زرداری کی حکومت چلنے دے۔ یہ میں تمہیں لکھ کر دے رہا ہوں کہ نواز شریف کبھی زرداری کا احتساب نہیں کرنا چاہتا۔ نواز کو معلوم ہے کہ زرداری کا ثابت شدہ چوری کا پیسہ ایک طرف مگر کالا پیسہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ اگر نواز نے زرداری پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو زرداری بھی نواز کے خلاف اپنا پیسہ پورے زور و شور سے استعمال کرے گا۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ عدلیہ خود زرداری کے خلاف ایکشن لے تاکہ اس پر یہ الزام نہ آئے کہ اس نے زرداری کی حکومت کو توڑا ہے۔ نواز اور زرداری چاہے جتنے مرضی ایک دوسرے کی مخالفت کریں مگر یہ دونوں اچھی طرح جانتے ہیں کہ دونوں کی حکومت چل ہی تب سکتی ہے جب کوئی انہیں کی طرح کی کرپٹ اپوزیشن پیٹھی ہو۔ ورنہ یہ بات عقل تسلیم ہی نہیں کرتی کہ ایک اپوزیشن لیڈر جو خود بھی عربوں روپے کا مالک ہو اور سب سے بڑے صوبے کی حکومت بھی رکھتا ہو پھر بھی ایک کرپٹ انسان صدر بن جائے بلکہ لوٹ مار کا بازار گرم کر دے۔ اور اپر سے ڈیھٹائی سے یہ کہہ رہا ہو کہ میں نظام بچا رہا ہوں۔ بلکل صحیع کہتا ہے' نظام ہی تو بچانا اس کا مقصد ہے۔
یہ سب باتیں تمہارے لیے نہیں تھیں کیونکہ تم انہیں بڑی اچھی طرح جانتے ہو کیونکہ تمہارے انداز سے پتہ چل رہا ہے کہ تم آنکھ بند چمچے ہو۔ اس کا ثبوت میں ابھی دیتا ہوں۔ تم ایسا کرو کہ کوئی ایسی بات بتاو جس پر تمہیں نواز شریف سے اختلاف ہو۔ جیسے میں نے کہا کہ میں عمران خان کی بہت سی پالیسیوں اختلاف بھی کرتا ہوں۔ مثلاً میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کو کشمیر کے موضوع پربھارت کے خلاف سخت رویہ رکھنا چاہیے اور امریکہ کو بھی ایک سخت پیغام دینا چاہیے کہ اس کی اس خطے میں موجودگی پاکستانیوں کو پسند نہیں ہے اس کے علاوہ عمران خان کو الطاف غنڈے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانا چاہیے۔ اور عمران خان کو چاہیے کہ مسلم دنیا میں اتحاد کے لیے کوشش کرے۔ مجھے یقین ہے کہ ان تمام باتوں کی اہمیت عمران خان اچھی طرح جانتا ہے مگر میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ عمران خان کا مقابلہ نواز اور زرداری جیسے مخالفین سے ہے اس لیے بڑے معاملات میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ یہ تو میں نے اپنے اختلاف بتائے جو مجھے عمران خان سے ہیں۔ اب باری تمہاری ہے یہ ثابت کرنے کی کہ تم بھی اپنے پارٹی لیڈر کو کچھ کہنے کی جرات رکھتے ہو یا صرف ایک خوشامدی چمچے ہو۔
 
Agar tum chamchay na hotay tu SQM ko vice chairman banane ki bhi zoroor mukhalifat krtay.
waise lagta hai k tum ko chamchay ka lafz pasand nahi, halanke shoroaat tum ne hi ki the.
Jalsay tu imran khan bhi bhuhat kr raha hai, Long march kion nahi krta. halanka us ka dawa hai k saray mulk ki youth us k saath hai. wo kion chahta hai k do sal aur zardari mulk ko lotay. long march kare aur hakoomat khatam kr de.
lekin jaise maine pahle kaha k wo tu long march k waqt chhup jata hai.
jahan tak baat hai ikhtilaaf ki tu muje tu buhat ikhtilaaf hain NS se.
balke main tu kuch arse pahle Imran khan ko support krta raha hoon.
lekin jab is ne apni line and length se hat k bowling shoro ki, masal k tor par (Zardari ki bajae NS par attack, Musharaf se dosti, koi bayan nahi diya is ne 6 mahine main musharaf k khilaf, bulke musharaf se gift "****** ka bacha" bhi leta hai, altaf k khilaf naray lga kr punjab main maqbool howa aur bad main us se deal kr li, jis army ne is mulk ka aain kai baar tora us k khilaf koi baat nahi krta, saray lotay ikathay krne shoro kr diye, youth ko sirf naray laganay k liye chhor diya, blochistan par koi baat nahi krta, etc) tu main IK se pechay hat gea.
Army chahti hai k NS power main na aaye, kion k wo army k Audit ki baat krta hai. aur IK army k hathon main khel raha hai.
jahan tak baat hai NS se ikhtilaaf ki tu muje tu buhat ikhtilaaf hain.
balke muje tu jamhoriat se bhi ikhtilaaf hai, jamhoriat main parliment supreme hai jab k Islam me Allah supreme hai.
Muje tu NS ki shakal se hi Ikhtilaaf hai, jo us ne naqli baal laga rakhay hai, Naqli baloon ki jaga Dari rakh le tu ziada achha lagay.
kashmeer par muzakrat k bhi khilaf hon, kion k kashmir sirf Power "taqat" se azad ho ga.
NS ne zardari se kai bar dokha khaya, is k bhi khilaf hon.
NS ne jo hakomat ko dheel di teen sal, us bhi ikhtilaaf hai.
lekin muje itna pata hai k NS ko iqtidaar ki ziada bhook nahi (IK se kam hai).
warna Chief justice k issue par PML-N k wazeer resign na krtay.
Election commission NS aur SS ko na ahal na krta,
Punjab main governer raj na lagta,
PPP ko punjab hakoomat se bahir na kia jata.
hakoomat ko (meesaq-e-jamhoriat ki waja se) itni dheel na deta. (panch saal koi apni bari ka intizar nahi krta. yahan tu panch minute ka pta nahi k kab banda mar jaye.)
waise tumhari marzi hai, jis ko chahe vote do.
 
mustafvi

MPA (400+ posts)
Wow, a battle between PML-N & PTI supporters.............come out of this blaming politics......... stay on topic.
"Revolution is an overthrow and thorough replacement of political system."
 
میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں کہ تم انکھ بند سپورٹر ہو۔ تم نے کہا اور میں نے بھی تسلیم کیا کے تم اختلاف کر سکتے ہو۔ یعنی غلطی کوئی بھی کرے تو اس کو ہر حال میں برا کہنا چاہیے۔ میں اس بات کی تائید بھی کرتا ہوں کہ بنیادی طور پر یہ نظام جمہوریت ہی خراب ہے جس کو علامہ اقبال اور دوسرے رحانی حیثیت کے حامل اشخاص بھی بڑی وضاحت سے مسترد کر چکے ہیں۔ میں یہ آج نہیں بلکہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ چاہے میں عمران خان کو کرپٹ نہیں سمجھتا مگر پھر بھی عمران خان وہ لیڈر نہیں ہے جس کی آج امت مسلمہ کو ضرورت ہے۔ مگر عمران خان میں بلاشبہ یہ صلاحیت موجود ہے اگر وہ چند تبدیلیاں اپنی زات میں پیدا کرلے۔ خیر موجودہ نظام میں رہتے ہوئے اگر کوئی بہترین انتخاب ہے تو وہ عمران خان ہے۔ عمران خان پر چاہے جتنی بھی تنکید کیوں نہ کی جائے 'ایک بات صاف ظاہر ہے کہ اسے کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا۔ مگر جہاں تک نواز شریف کی بات ہے تو نواز شریف اپنے پیسے کی وجہ سے بلیک میل ہوسکتا ہے جو پاکستان سے باہر ہے چاہے وہ پیسا جائز ہو یا نہ جائز۔ حالانکہ یہ بات بزات خود نواز کے خلاف جاتی ہے کہ اپنی حکومت میں رہتے ہوئے اسے خوف ہے کہ اس کا پیسا پاکستان میں محفوظ نہیں ہے۔ اب جس شخص کا مفاد ہی پاکستان میں نہ ہو وہ اسے کہاں تک بچائے گا۔ نقطہ قابلے غور ہے کہ مان بھی لیا جائے کہ نواز کا پیسا جائز ہے تو کم از کم یہاں مرے پیسہ لا کہ۔ تم نے بات کی کہ عمران خان مشرف یا الطاف سے ڈیل کر چکا ہے۔ زرا ایسی بات کیا کرومنطقی بنیادوں پر پورا اترتی ہو۔ تمہارا کیا خیال ہے کہ ہر مہینے یا مقررہ مدد کے بعد عمران خان صرف یہ ثابت کرنے کے لیے بیان دے کہ وہ مشرف اور الطاف کا مخالف ہے۔ یہ تمہاری بھول ہے کہ عمران خان مشرف یا الطاف سے کوئی ڈیل کر لے۔ ہاں یہ میں مانتا ہوں کہ ان کی مخالفت میں زرا کمی آ گئی ہے کیوںکہ مقابلے میں نواز شریف ہے اور اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے وہ مشرف یا الطاف کے جرائم کو بھول گیا ہے۔ نواز کو تکلیف یہ ہے کہ اس پر تنکید کیوں کی جا رہی ہے حالانکہ مرکزی حکومت تو زرداری کی ہے۔ تو اس کا جواب تو میرا خیال ہے کہ تم خود دے چکے ہوکہ نواز شریف نے ہی تو زرداری حکومت کو سہارا دیا ہوا ہے۔ اور ویسے بھی زرداری سے تو امید کوئی تھی بھی نہیں کیونکہ اس نے اپنے لیے جیل کا ٹیکٹ تو ویسے ہی این ار او کی صورت میں لے لیا ہے۔ زرداری تو آیا ہے نواز کو بے نکاب کرنے جوباوجود اختیار کے کچھ نہیں کر رہا محض نظام بچانے کے لیے۔ اور تم جو عمران خان کی سپورٹ محض کیاس ارائیوں کی بنیاد پر چھوڑ بیٹھے ہو تمہیں اٹھارویں ترمیم نظر نہیں آتی۔ کسی الو کے پھٹے نے یہ ترمیم پاس ہونے دی ہے جس میں پارٹی لیڈر کو وزیراعظم سے بھی بڑا بنا دیا گیا ہے۔ کیا یہ ڈیل نہیں ہے۔ اور اگر ترمیم ہو ہی رہی تھی آئین سے صدر کا عدالت سے استسنا کیوں ختم نہیں کیا گیا۔ خیر یہ بھی بڑی بعد کی بات ہے اس زرداری کو صدر بننے دینا ہی اپنی جگہ ایک جرم ہے۔ میں اگر مان بھی لوں کہ نواز کی نیت خراب نہیں ہے مگر یہ بات پھر بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ نواز میں قابلیت کا فقدان نہیں بلکہ بحران ہے۔ اس لیے نواز کو لیڈر ماننا حماقت کے علاوہ کچھ نہیں۔ رہی بات عمران خان کی تو عمران خان جب تک حکومت میں نہ آئے تب تک کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ اندھوں میں کانا راجا سہی مگر اس وقت عمران خان ہی بہتر انتخاب ہے۔
 
jab NS PM tha us waqt bhi wo mahfooz nahi raha is army k hathon.
Army ka role siasat se hamesha k liye khtam hona chahiye.
Army ne os k ghar, garian tak loot li theen.
Agar imran ki Altaf se deal nahi hoi tu...
Jis tarah lahore me aa kr IK ne NS par kechar ochhala, cruption ka ilzam lagaye waghaira waghaira.....
Agar isi tarah Karachi ja kr Altaf ko Qatil, aur Ghadar kahe aur os k khilaf case chalane ka kahe tu main maan loon ga k os ki Altaf se deal nahi hoi....
Aur agar na kaha tu kea tum man lo ge k deal hoi hai????
 
ایک بات جو تم ماننا ہی نہیں چاہتے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میں کتنی بڑی دلیل دوں۔ تھوڑا سا علمی اعتبار سے سوچو' نواز شریف ایک روائیتی سیاست دان ہے۔ اس بات پر جسکو شک ہے وہ اپنے دماغ کا علاج کروائے۔ نواز شریف اتنے خیراتی کام حکومت میں رہ کر نہیں کر سکا جتنا عمران خان نے حکومت سے باہر رہ کر کر لیا ہے۔ خیر نواز شریف اور عمران خان کا علمی اعتبار سے موازنہ کیا جائے نواز شریف عمران خان کے قریب قریب بھی نہیں آتا۔ کوئی بانے یا نہ مانے یہ عمران خان کے مخالف بھی کہتے ہیں۔
تمہاری سوئی الطاف پہ اٹکی ہوئی ہے جس کی مجھے خوشی ہے۔ اس لیے تمہاری اطلاع کے لیے ارض ہے کہ الطاف صرف تمہارا ہی دشمن نہیں ہے بلکہ اس قوم کا دشمن ہے۔ اور الطاف کے قاتل ہونے پر کسی کو شک نہیں ہے۔ مگر جس طرح تم عمران خان کی ایمان داری کی شرط الطاف کی مخالفت لگا رہے ہو تو یہ شرط تمہیں پہلے نواز پر لگانی چاہیے جو کہ اپنے آپ کو پورے پاکستان کا لیڈر سمجھتا ہے۔ ایک بات اچھی طرح زہن میں بٹھا لو کہ یہ عمران خان ہی ہے جو الطاف کا احتساب کرسکتا ہے اور کرے گا بھی وہی۔ تمہاری بھول ہےکہ نواز شریف کسی کرپٹ سیاست دان کو کٹہرے میں لائے گا ورنہ اب تک یہ پارلیمنٹ کی دکانداری بند ہوچکی ہوتی۔ اگر تمہارے کہنے پر عمران خان الطاف کی مخالفت کرے تو کل تم کہو گے کہ اب مشرف کی مخالفت بھی کرے' نہ صرف یہ بلکہ بینظیر کی بھی مخالفت کی شرط تم اس پر لگا دو گے اور یہ سلسلہ تم یزید تک لے جاو گے کیونکہ تمہاری فطرت میں انکار ہے۔ الطاف اور اس کے سارے قاتلوں کے خلاف عمران خان ایک نہیں کئی بار اپنی پوزیشن بتا چکا ہے۔ عمران خان بلا شبہ حا لات کے مدنظر ابھی ایم کیو ایم سے نہیں الجھ رہا کیونکہ مقابلہ نواز شریف کے ساتھ ہے۔ اگر نواز کے چاہنے والوں کو اب یہ خیال ارہا ہے کہ عمران خان کو الطاف کی مخالفت کرنی چاہیے تو اس کا قصور وار بھی نواز شریف خود ہے جو دو دفہ حکومت میں رہتے ہوئے بھی الطاف کا کچھ بگاڑ نہ سکا۔ اپنی کارستانیاں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں اس لیے بد حواسوں کی طرح سستی باتیں' لفاظی اور مداریوں کی طرح نئی نئی منطقیں نکال کر لانا شروع کر دی ہیں۔ سیدھی سی بات ہے' اداروں سے کرپشن ختم کردو نہ' یہ پٹواری کلچر ہی ختم کر دو' یہ سڑکیں ہی صاف کروا دو' پولیس کو ہی ٹھیک کر دو۔ کچھ تو کیا ہو جو خود اپنی مثال ہو۔ مانا کہ خادم اعلی بڑی دینتداری سے کام کرتے ہیں مگر نتیجہ کیا ہے۔ اس کا صرف ایک ہی مطلب ہے کہ اہلیت کا فقدان۔ جن کے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ کہ دوسرے طریقی پزیر ممالک کس کس طرح کی جددت لا رہے ہیں ان کا صرف ایک ہی کام ہے اور وہ یہ کہ 'میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا' ۔ مت مانوں۔ مگر جو برائیاں نظام میں موجود ہیں وہی نہ اہلیت کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اور حل صرف ایک ہے۔ نیا چہرہ اور نئی پالیسی جو کہ اس وقت عمران خان کے پاس ہے۔ اگرعمران خان بھی نہ کر سکے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ پھر وہی لسی پی کر مالشیں کروانے والے فیکٹریوں کے مالک واپس آجائیں بلکہ ہر بار ایک نیا چہرہ تاکہ اگر کھا نے کی اتنی ہی عادت پڑ چکی ہے تو سارے کھائیں نہ کے چند خاندان۔ ہر بار اللہ تعالی شدید مایوسی کے حالات میں شر کے اندر سے خیر کا پہلو نکال کر موقع دیتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ ہم تبدیلی کا اغاز کریں۔ یہ پرانی شکلیں جتنے مرضی دعوے کریں ان سے کم از کم مستقبل کریب میں نتیجے کی کوئی امید نہیں۔ اس وقت ضرورت ہے ہنگامی بنیادو پر کام کرنے کی جو موجودہ حکمران نہیں چاہتے۔
 
Back
Top