[awaztv]http://moviesrack.com/Apr2010/Frontline17apr2010.flv[/awaztv]
[video]http://de.justin.tv/expressnews07/b/262365983#r=XxoEYwg~&s=li[/video]
[awaztv]http://moviesrack.com/Apr2010/Frontline17apr2010.flv[/awaztv]
جمشید دستی جیسے جھوٹے ،جعلساز،دھوکہ باز،کاذب،بے غیرت،بے شرم اور بے حیا شخص پر اور اس کو دوبارہ الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ دینے والوں
پر اور اس جیسے کمینے شخص کو ووٹ دینے والوں پر بھی خدا کی مارہو۔
اس شخص کو زرہ برابر شرم وحیا نہیں اور کس ڈھٹائی کے ساتھ کیمرہ کا سامنا کررہا ہے اگر اس کی جگہ کوئی اور شخص ہوتا تو شرم کے مارے چلو بھر پانی میں ڈوب مرتا۔
کس ڈھٹائی کے ساتھ عدالت عظمٰی کے فیصلہ کی نفی کررہاہے میری رائے میں تو عدالتِ
عظمیٰ کو جمشید دستی کے اس انٹرویو کا نوٹس لینا چائیے۔