دو دھائیوں تک عوام میں اسلام اور مسلمانوں سے نفرت پھیلانے کے بعد مغربی دنیا تسلیم کر رہی ہے کے تمام مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں. تمام دہشت گرد مسلمان نہیں ہیں. دیکھیں انہیں آزادی اور دل آزاری کے مابین فرق سمجھنے میں کتنے سال لگتے ہیں اور اس دوران کیا کچھ ہوتا ہے
مغربی دنیا اب مزید غلطی پر ہے۔ مغربی دنیا شروع سے ہی مسلمانوں کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہے اور اب کینیڈا والے حملے کے بعد مسلمانوں کو مزید ہمدردیاں مل گئی ہیں جس کا نقصان مغربی دنیا کو اٹھانا ہوگا۔ وہ نہیں جانتے کہ ان کا مقابلہ ایک ایسے ہجوم سے ہے جس میں سے نوے فیصد پوٹینشل ٹیرارسٹ ہیں۔۔ جن کیلئے دوسروں کی انسانی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔۔۔
These people know how to push your buttons and you allow them to by responding back like a savage. If everyone just ignored her, no one would even know who she was today.
دو دھائیوں تک عوام میں اسلام اور مسلمانوں سے نفرت پھیلانے کے بعد مغربی دنیا تسلیم کر رہی ہے کے تمام مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں. تمام دہشت گرد مسلمان نہیں ہیں. دیکھیں انہیں آزادی اور دل آزاری کے مابین فرق سمجھنے میں کتنے سال لگتے ہیں اور اس دوران کیا کچھ ہوتا ہے
Why you spread blatant lies? West never ever believed all Muslims are terrorists, otherwise they would not have been giving refuge to Muslims in their countries.
Freedom of speech is always blasphemous going to hurt someone, otherwise speech is called chaploosi everyone is happy with that. Rule of law is you cannot kill someone for the words he speaks or writes. Stop Westphobia
Terrorists Are Always Muslim but Never White
یہ صرف ایک نمونہ ہے
مغربی ممالک ان کے فائدہ کے لئے سعودیہ پر دہشت گردوں کی مدد کرنے کا الزام بھی لگاتے رہے اور اس سے تیل بھی خریدتے رہے "تاکہ وہ دہشت گردوں کی امداد جاری رکھے". مغربی ممالک ایشائی و افریقی باشندوں کی صورت میں سستا اور اچھا کام کرنے والوں کو پناہ دیتا ہیں. اس ساتھ ہی میں منی لانڈرنگ، غبن کرکے مغربی بنکوں کے خفیہ کھاتے بھرنے والوں کو بھی
ٹرمپ کا مائیک بند کیا گیا. کوئی تو ناخوش تھا، کسی کو آزادی رائے کی حد ختم ہو گئی ہے. یہودی کی توہین کی جائے تو چاپلوس آزادی رائے کا اظہار کرنے والے سے ناراض ہو کر یہودیوں کی چاپلوسی کرنے لگ جاتے ہیں
West ko kamkerwany walon ki koi kami nahi. Muslims are dying cross all 7 seas to reach free West. West chahy tu kam kerway our borhapy mein dhaky de ky nikal de. Most of Muslim refugees are on governments dole outs.
Work permit do kam kerwayo like Israel & Arab states jab zaroorat khatam hojaye tu dhaky de ky nikal do. Rich logon ko long term residency permit do like UAE China Malaysia etc but West give equal political rights. You will die sulking in you Westphobia I pity you.
If you have a right to separate yourself as a Muslim from Human community then they also have the same rights. Tali aik hath se nahi bajtiمغرب افرادی قوت صرف مسلم ممالک ہی سے نہیں چین، بھارت روس سمیت بہت سے غیر مسلم ممالک سے پوری کر رہا ہے
ہر ملک کی اپنی ضرورت ہے. عرب ممالک میں ڈاکٹر ہسپتال ہی میں کام کرتا ہے ٹیکسی نہیں چلاتا. اکاونٹنٹ حساب کتاب سنبھالتا ہے دوکانداری نہیں کرتا
مغرب کی بے جا حمایت میں ہلکان ہونے کی بجائے حقیقت پسند ہونے کا مظاہرہ کرو اور مغرب کی طرح تسلیم کر لو گزشتہ بیس برسوں میں سفید نسل پرست کی جو پود تیار ہوئی ہے وہ مغرب کے لئے خطرہ بنتی جا رہی ہے. ابھی مسلمان ہیں ہندو اور چینی قطار میں لگے ہیں
If you have a right to separate yourself as a Muslim from Human community then they also have the same rights. Tali aik hath se nahi bajti