Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

aslam o alikum... nawab jigger kaisy ho?

ماشاء الله ...کیسے کیسے لوگ نمودار ہو رہے ہیں جب ہم رخت سفر باندھ چلے

ذرا اپنے گمشدہ دنوں کا حساب تو دیں
 
Annie

Moderator
Re: Lets boycott this Forum

theek hai Bhai WELCOME BACK

hum aap ko yaad karte rahe

aap na aaye

aur ab aik aise waqt par aain hain jab kal hamari rukhsati hai
:lol::lol:....اچھا تو بارات کی آمد کتنے بجے ہے ..؟

نواب جی اپنے زمانے کے دکھی گیت ڈھونڈھ رکھیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

:lol::lol:....اچھا تو بارات کی آمد کتنے بجے ہے ..؟

نواب جی اپنے زمانے کے دکھی گیت ڈھونڈھ رکھیں

jis waqt aap ka thread bane ga barat ki celebration shroo ho jain gi , macbeth shehnai bajai ga
 
Gulaam

Citizen
غلاموں کا بھی کوئی فیوچر ہوا کرتا ہے
ہم نام کے غلام اور طبیعت کے بادشاہ ہیں میرے دوست
پھل اسی درخت کو لگتا ہے جو جھکتا ہے بس اسی لئے ہم عاجزی اختیار کے ہوے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

ماشاء الله ...کیسے کیسے لوگ نمودار ہو رہے ہیں جب ہم رخت سفر باندھ چلے

ذرا اپنے گمشدہ دنوں کا حساب تو دیں

nadan kal aap bhi hamare saath hongi ??
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
بات ماننا نہ ماننا اور ہوتا ہے کم از کم ہمیں انسان ہی سمجھ لیتے .. لگتا ہمیں کوئی ویلیو ہی نہیں دیتے .. نہ دیں ہم نے کونسا تمغہ مانگا ہے . ، نہ ہم پیسے لے کر پوسٹ کرتے ہیں نہ کسی پارٹی کے ملازم ہیں .. خیر ایک بات کی تو ہمیں سمجھ آ گئی کے نواز جیسے لوگ کیوں عام لوگوں کو انسان نہیں سمجھتے .. انکے پاس اتنی پاور جو ہے جسکی وجہ سے مغرور ہو جاتے ہیں لوگ ،، یہاں فورم پر بھی وہی طریقہ ہے .. جیسے ہم کمزور رعایا .. اور یہ بادشاہ لوگ ہیں ....
pW7g9L

.......:(

:lol:

Don't take it too seriously, it's just a forum at the end of the day, not the end of the world.
 
مکان مکینوں سے بستے ہیں ..دیواروں سے نہیں ..
ہم فرینڈز کورنر یا کسی اور کورنر چلے جائیں گے ..جیسے پہلے کبھی گئے تھے ..ہم جہاں بیٹھیں گے .وہاں ہی رونق ہو گی ..
ہم تو جنگل میں بھی منگل کر لیتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جب جانے کا فیصلہ کر لو تو کہنا نا بھولنا

چل چلیے دنیا دے اس نکرے جتھے فورم نا فورم دی بات ھوے

فورم کی تو بات ہو گی ..اس فورم کی نہیں تو کسی اور فورم کی
 
Annie

Moderator
ہم نام کے غلام اور طبیعت کے بادشاہ ہیں میرے دوست
پھل اسی درخت کو لگتا ہے جو جھکتا ہے بس اسی لئے ہم عاجزی اختیار کے ہوے ہیں

غلام صاحب ، اگر ہمارے لائق کوئی خدمت ھو تو ضرور بتایے .. تھریڈ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو بتائیں آپکے لیے کوشش کرتے ہیں .
. خیر جو بھی ہے آپکو فورم پر ویلکم .. ...
کہتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نام کے غلام اور طبیعت کے بادشاہ ہیں میرے دوست
پھل اسی درخت کو لگتا ہے جو جھکتا ہے بس اسی لئے ہم عاجزی اختیار کے ہوے ہیں

جھکنے سے پھل نہیں لگتا ، پھل لگنے کے بعد درخت جھکتا ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

theek hai Bhai WELCOME BACK

hum aap ko yaad karte rahe

aap na aaye

aur ab aik aise waqt par aain hain jab kal hamari rukhsati hai

رخصتی ہے؟؟؟؟ مہاراج یہ ظلم مت کیجئے آپ نے ودھائی لے لی تو آپ کے نوابی کتب خانے کی "لافیں" کون اسکین کرے گا۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

nadan kal aap bhi hamare saath hongi ??

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ میرے وقت کے حساب سے کس وقت تھریڈ کھلے گی ..پی ایم کر دیجئے گا ..اس صورت میں اگر بائیکاٹ کر دیا ہو ..وہ اپنی ریگولر میل میں پڑھ لوں گی ..پھر جھانکوں گی بھی نہیں یہاں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

رخصتی ہے؟؟؟؟ مہاراج یہ ظلم مت کیجئے آپ نے ودھائی لے لی تو آپ کے نوابی کتب خانے کی "لافیں" کون اسکین کرے گا۔۔

yeh to kal Annie ji ka thread hi faisla kare ga , waise bhai macbeth tum wapis aa jao
 
Annie

Moderator
:lol:

Don't take it too seriously, it's just a forum at the end of the day, not the end of the world.

(serious)..Of course it is not the end of the World for me. The only thing that disappoints me, Adeel's cold attitude. Like he doesn't even care for any member. I always say we are like fourmi family/ Tubber.. Any happy news or grief moments we are all together to support forum members. But it is hurtful to see it was our view but admin doesn't think like that. Bad just bad.
.:(
 
Back
Top