Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

saeenji

Minister (2k+ posts)
لیکن یہ پنجابی تھی

;)

اب آپ یہ بھی بھول گئے ہیں کہ اکیڈمی میں پنجابی زبان بھی پڑھائی جاتی ہے اور سینئر استاد ہونے کے ناطے آپ پر بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری توتلی زبان کس نے سمجھنی ہے، بائیکاٹ کو عدیل صاحب لوکاٹ سمجھتے رہیں گے

آخر کو بلی تو خواب تو چھیچھڑوں کے ہی انے ہیں نا

ہاں تو صحیح ہے نا ...ہم فورم کو کاٹ کوٹ کر چلے جائیں گے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

تری پاٹھی جی

:13:

کہاں تھے آپ

امر بابو! بس کچھ عرصہ کیلئے فورمی دنیا سے سنیاس لیکر الگ جہان میں چلا گیا تھا۔۔۔اس عرصہ میں کسی سے رابطہ نہ کر سکا ۔۔ آج ہی کچھ پیارے دوستوں کی میلز پڑھیں تو حاضری کو فرض جانا۔۔ پہلے بھی یہ فورم دوستوں سے ملاپ کا بہانہ تھا اب بھی ان کی چاہ کا ٹھکانہ ہے۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اب آپ یہ بھی بھول گئے ہیں کہ اکیڈمی میں پنجابی زبان بھی پڑھائی جاتی ہے اور سینئر استاد ہونے کے ناطے آپ پر بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے

نہیں ادا سائیں یہ فیکلٹی ابھی تک شروع نہیں ہوئی اکیڈمی میں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

امر بابو! بس کچھ عرصہ کیلئے فورمی دنیا سے سنیاس لیکر الگ جہان میں چلا گیا تھا۔۔۔اس عرصہ میں کسی سے رابطہ نہ کر سکا ۔۔ آج ہی کچھ پیارے دوستوں کی میلز پڑھیں تو حاضری کو فرض جانا۔۔ پہلے بھی یہ فورم دوستوں سے ملاپ کا بہانہ تھا اب بھی ان کی چاہ کا ٹھکانہ ہے۔۔

پرنتو اسے کچھ عرصہ نہیں ، سمے کی آخری سیما کہتے ہیں شری تری پاٹھی جی
 
Annie

Moderator
Re: Lets boycott this Forum

aslam o alikum... nawab jigger kaisy ho?

:13::13::13:.....آپ آپ پ پ پپپ آپ ....
جائیے ہم نہیں بولتے آپ سے ..
:( :(

WelcomeBack_zps1460209c.gif
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دوسرے فورم والے ہماری تھریڈز اٹھا کر اپنے فورم پر لگاتے ہیں وہ تو خوش ہونگے کے ہم وہاں شفٹ ہوں ..
چلو خیر ہے ہم کونسا اس فورم کے بغیر مرنے لگے ہیں . جہاں ہماری چاہ نہ ہو وہاں پرواہ کیا کرنی .....

دوسرے فورم کا ہم نے کون سا کرایہ دینا ہے ..کم از کم وہ ہماری تھریڈز اٹھا کر لے جانے سے بچ جائیں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے پہلے سلام
اس کے بعد سیاست کے ماڈریٹر سے درخواست ہے کہ میں اس سائٹ پر ایک پرابلم شیر کرنے آیا ہو جس میں مجھ کو آپ لوگوں اور ممبرز کی رہنمائی کی ضرورت ہے
پر میرے اکاؤنٹ پر نئی پوسٹ کرنے کا کو آپشن نہیں ہے
میری آپ سے گزارش ہے کہ مجھے صرف دو دن کے لئے پوسٹ کرنے کی اجازت دی جائے اس کے بعد آپ مجھے چاہے بین کر دینا
مجھے اپنے فیوچر کے بارے میں بات کرنی ہے
میں آپ کا شکر گزار رہو گا اگر آپ میری درخواست پر ذرا نظر ڈالو تو
شکریہ

غلاموں کا بھی کوئی فیوچر ہوا کرتا ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

امر بابو! بس کچھ عرصہ کیلئے فورمی دنیا سے سنیاس لیکر الگ جہان میں چلا گیا تھا۔۔۔اس عرصہ میں کسی سے رابطہ نہ کر سکا ۔۔ آج ہی کچھ پیارے دوستوں کی میلز پڑھیں تو حاضری کو فرض جانا۔۔ پہلے بھی یہ فورم دوستوں سے ملاپ کا بہانہ تھا اب بھی ان کی چاہ کا ٹھکانہ ہے۔۔

theek hai Bhai WELCOME BACK

hum aap ko yaad karte rahe

aap na aaye

aur ab aik aise waqt par aain hain jab kal hamari rukhsati hai
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

Aziz mohtram aik aur thread bhi bohut taweel hua tha Wahreh ka , Yeh kaisa tana bana hai , waise jis jis thread ko Nadan naami jinnaat chamday hain woh taweel hua hai

:lol:

تھریڈ کا نام تھا .
یہ کیسا گورکھ دھندہ ہے ...

تانا بانا نہیں

باقی ہمارا نام ہی کافی ہے
 
Annie

Moderator
دوسرے فورم کا ہم نے کون سا کرایہ دینا ہے ..کم از کم وہ ہماری تھریڈز اٹھا کر لے جانے سے بچ جائیں گے

بات ماننا نہ ماننا اور ہوتا ہے کم از کم ہمیں انسان ہی سمجھ لیتے .. لگتا ہمیں کوئی ویلیو ہی نہیں دیتے .. نہ دیں ہم نے کونسا تمغہ مانگا ہے . ، نہ ہم پیسے لے کر پوسٹ کرتے ہیں نہ کسی پارٹی کے ملازم ہیں .. خیر ایک بات کی تو ہمیں سمجھ آ گئی کے نواز جیسے لوگ کیوں عام لوگوں کو انسان نہیں سمجھتے .. انکے پاس اتنی پاور جو ہے جسکی وجہ سے مغرور ہو جاتے ہیں لوگ ،، یہاں فورم پر بھی وہی طریقہ ہے .. جیسے ہم کمزور رعایا .. اور یہ بادشاہ لوگ ہیں ....
pW7g9L

.......:(
 
Back
Top