aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
سائیڈ نہیں لیتا ہماری گزارشات پر ان کا متوقع جواب دھرا دیتا ہوں
عدیل صاحب شائد صرف اپنی بیگم کی سنتے ہیں
اتنا بڑا آروپ
(omg)
آپ کا مطلب ہے عدیل زن مرید ہے ؟؟ جورو کا غلام ہے ؟؟
(omg)(omg)
سائیڈ نہیں لیتا ہماری گزارشات پر ان کا متوقع جواب دھرا دیتا ہوں
عدیل صاحب شائد صرف اپنی بیگم کی سنتے ہیں
میرا خیال ہے پوسٹوں پر اثر پڑے گا . لوگ ہو سکتا ہے اب کم پوسٹ کریں .. . مجھے پوسٹ کرنے میں پہلے والی آسانی نہیں ایک تو پیج سکرول بہت کرنا پڑتا ہے اوپر سے پتا نہیں چلتا اگلا پیج شروع ہوا یا پہلے پر ہی ہیں
اچھا ؟ بار بند کرنے کی کوشش کی ہے بند تو ہو گئی ہے لیکن پیج تو تنگ ہی ہے ، وہ سکڑے کا سکڑا ہوا ہے ...I think it looks okay, it gives you the idea the most viewed and most discussed threads lately, I think it would be nice to know either the most viewed forum in one day or a week or some other formula you are using.
Just to add further you can always close it down on the side by minimising the link on right hand corner
ببلو بھائی جب سے آپ کا انصاف فون تلا گیا ہے آپ کا مانسک سنتولن بھی تلا گیا ہے ، میں نے کہا تھا ویوز کسی حد تک بڑھیں گے ، سپیس کافی حد تک تنگ ہو گئی ہے
اپکا تو پتا نہیں میری یقیناً کم ہو جائیں گی
میں پہلے ہی چوروں کی طرح موقع ملتے ہی جلدی جلدی پوسٹ کر کے بھاگ جاتا ہوں اس نیۓ ڈیزائن سے تو اور بھی کم پوسٹس ہوں گی
پہلے بندہ ٢ گھنٹے سکرول اپ ڈاون کرتا رہے پھر چھوٹی سی ونڈو میں میسج لکھے تو پتا چلے جلد بازی میں محرم کو مجرم بنا دیا
میری ٹرانسلیشن سے تو کوئی نہیں فرق پڑا ، آپ اپنی پیش فرمایئے
اپکا تو پتا نہیں میری یقیناً کم ہو جائیں گی
میں پہلے ہی چوروں کی طرح موقع ملتے ہی جلدی جلدی پوسٹ کر کے بھاگ جاتا ہوں اس نیۓ ڈیزائن سے تو اور بھی کم پوسٹس ہوں گی
پہلے بندہ ٢ گھنٹے سکرول اپ ڈاون کرتا رہے پھر چھوٹی سی ونڈو میں میسج لکھے تو پتا چلے جلد بازی میں محرم کو مجرم بنا دیا
مطلب بریک کے دوران بھی آپ فورم پے ہی ہوتے ہیں سائن ان ہوئے بغیر ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں
یار میں آپ کو آسان لفظوں میں سمجھاتا ہوں
آپ کی وکھی سائیڈ والی جیب میں
گولڈ لیف کی ڈبی اور ماچس ہے
ساتھ رومال اور چابیاں ہیں
شلوار والی جیب میں پیسے
اور سن ساٹھ کا اپنا شناختی کارڈ ہے
اب آپ نے چار رس رس گلے
وکھی سایڈ والی جیب
اور جلیبیاں شلوار والی جیب میں رکھ لی ہیں
:) سگریٹ اور رس گلوں کی بو اور خوشبو مکس ہو جائے گی
درست کہا ، یہ کیا حلیہ بنا دیا فورم کا .. ہم لوگوں کا یہ فورم ہے تو ہماری خوشی اور آسانی کیوں نہیں خاطر میں لائی جاتی .
. میں زیادہ بولی تو پھر کہیں گے میں ہی تجاویز دیتی ہوں باقی ممبرز بھی بولیں نہ ....![]()
:(
agar yeh sab hi show krna hay to oper aik window bana dain us men slide show k tor pr threads oper neechay hotay rahain lekin poray page pr yeh side bar maza nahi de raha
نہیں میرا یہ مطلب نہیں ہے
اتنا بڑا آروپ
(omg)
آپ کا مطلب ہے عدیل زن مرید ہے ؟؟ جورو کا غلام ہے ؟؟
(omg)(omg)
انصاف فون رات کو ٹھیک ہو کے آ گیا ہے
سام سنگ سنٹر کے ٣ چکر لگا کے اسے سکون آیا ہے ،،، آج ہی اسکو سیٹ اپ کیا ہے
امید ہے ٹھیک چلے گا ورنہ اس کو ڈنڈا بردار فورس کے حوالے کر دیا جاۓ گا
aisy hi to nhy usy pathan kehtyایک ہی صفحے پر ایڈز کا اتنا رش دیکھ کر
مجھے وہ پریس کانفرنس یاد آگئی
:)جس میں عمران خورشید شاہ کے پیچھے کھڑا تھا
Admin chak maarta hai nay bandon ko?:lol:...نواں آیا اے سو..
.لگتا ہے نئے آے یہں اور اڈمن سے ڈرتے ہیں .. کھل کر بات کریں :lol:
han yaar admin aur Ishaaq Dar k puthy tajarby dono awaam k lye nuksaan deh hainایڈمن تو نت نیۓ تجربے کر کر کے ہمارے سر درد میں اضافہ ہی کرتی رہتی ہے
کبھی فورم کا سارا لے آوٹ بدلا کر تو کبھی ٹاپ ونڈو کو فریض کر کے
آپ اگر انصاف فون سے سائن ان کریں اور نوٹیفکیشنز دیکھنے کے لئے زوم ان کریں تو نوٹیفکیشن تو دکھتے نہیں البتہ کھوتا ضرور کھو میں ڈگ پڑتا ہے
ایڈمن خدا کا واسطہ ہے نت نیے تجربوں سے پرہیز کرو اور ہمیں پرانا فورم واپس دے دو
wah o yaar teri misaal tu sadky jaawan.
یار میں آپ کو آسان لفظوں میں سمجھاتا ہوں
آپ کی وکھی سائیڈ والی جیب میں
گولڈ لیف کی ڈبی اور ماچس ہے
ساتھ رومال اور چابیاں ہیں
شلوار والی جیب میں پیسے
اور سن ساٹھ کا اپنا شناختی کارڈ ہے
اب آپ نے چار رس رس گلے
وکھی سایڈ والی جیب
اور جلیبیاں شلوار والی جیب میں رکھ لی ہیں
:) سگریٹ اور رس گلوں کی بو اور خوشبو مکس ہو جائے گی
نہیں میرا یہ مطلب نہیں ہے
Aziz e Mohtram , aata hoon lekin kam , aik thread khola to yeh fazool kisam ki setting dekhi , main ne socha is setting par zaroor koi thread bana hoga , dekha to Annie ji ka thread bana hua tha , abhi bhi na aata lekin main ne socha ke mera VOTE is setting k khilaf hai to main apni baat yahan zaroor kar doon
:lol:...نواں آیا اے سو..
.لگتا ہے نئے آے یہں اور اڈمن سے ڈرتے ہیں .. کھل کر بات کریں :lol:
نہیں ببلو بھائی ایسا ظلم مت کیجیئے ، ایسا کریں ایک ویڈیو بنائیں ..... ہاؤ ٹو میک فون پکوڑے
یو ٹیوب پے وائرل ہو جائے گی اور اسی کمائی سے نیا انصاف فون آ جائے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|