Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

shami11

Minister (2k+ posts)
یہی تو پاکستان کی جمہوریت کا حسن ہے جن کو کل تو الٹا لٹکانا تھا - جب ضرورت پڑی تو ان کے ہی ڈرائیور بن گئے - سنا ہے کہ اب تو چھپ چھپ کے ملتےھیں - کیا کرے زمانہ چھوڑتا نہی

ایک ہی صفحے پر ایڈز کا اتنا رش دیکھ کر
مجھے وہ پریس کانفرنس یاد آگئی
:)جس میں عمران خورشید شاہ کے پیچھے کھڑا تھا
 
pablo

Banned
..Didn't you have a better example? (I translated it.:) )
ویسے میں آپ سے اتنا ایگری کرتی ہوں کے پیجز کو عجیب نولکھا بنا دیا ہے ..

لائک ڈسلیک کے بٹن آپس میں
ایسے گٹ مٹ ہو گئے ہیں
جیسے سردیوں میں غریب کے بال ایک رضائی میں
 
Annie

Moderator
ایڈمن تو نت نیۓ تجربے کر کر کے ہمارے سر درد میں اضافہ ہی کرتی رہتی ہے

کبھی فورم کا سارا لے آوٹ بدلا کر تو کبھی ٹاپ ونڈو کو فریض کر کے

آپ اگر انصاف فون سے سائن ان کریں اور نوٹیفکیشنز دیکھنے کے لئے زوم ان کریں تو نوٹیفکیشن تو دکھتے نہیں البتہ کھوتا ضرور کھو میں ڈگ پڑتا ہے

ایڈمن خدا کا واسطہ ہے نت نیے تجربوں سے پرہیز کرو اور ہمیں پرانا فورم واپس دے دو
یہی نہیں بلکے یوں لگتا ہے چلنے والی تھریڈز زبردستی سائیڈ پر رکھ کر دکھائی جا رہی ہیں
. میں لائیک کا بٹن دباتی ہوں تو تھینکس کلک ہو جاتا ہے .. اصل فوکس تھریڈز ہوتی ہیں انھیں اتنا تنگ کر دیا گیا ہے
:(. کوئی مزہ نہیں
 
pablo

Banned
یہی تو پاکستان کی جمہوریت کا حسن ہے جن کو کل تو الٹا لٹکانا تھا - جب ضرورت پڑی تو ان کے ہی ڈرائیور بن گئے - سنا ہے کہ اب تو چھپ چھپ کے ملتےھیں - کیا کرے زمانہ چھوڑتا نہی

وہ پریس کنفرنس آپ غور سے دیکھیں
سٹیج اتنا چھوٹا تھا ایک آدمی چڑھتا تھا
تو دوسری سائیڈ سے ایک گر جاتا تھا
آخر میں سٹیج ہی ٹوٹ گیا
 
Annie

Moderator

لائک ڈسلیک کے بٹن آپس میں
ایسے گٹ مٹ ہو گئے ہیں
جیسے سردیوں میں غریب کے بال ایک رضائی میں

:lol:...ہاں ایسے لگتا ہے ایک طرف کوئیشو روم میں لیپ ٹاپ بیچ رہا ہو تو ساتھ میں پیاز اور گوبھی کا بھی سٹال لگا دیا گیا ہو ،،

بہت عجیب صلاح کار ہیں عدیل صاحب کے .. نوٹیفکیشن گڈ مڈ سے لگتے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
This is just disgusting, page length has increased and a lot of scrolling is required to view the whole page, what the hell is this, why the admin of this site is traffic hungry while the traffic is already breaking the walls. come on, restore the old design, this new is just bullshit.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:17:...انصاری صاحب آپ ہر بات میں عدیل صاحب کی سائڈ لے جاتے ہیں
پہلے بھی جب ڈیزائن بدلا تھا تو آپ کہتے تھے عادت ہو جاۓ گی .. آپ بھی کوئی تنقید والی راۓ دے دیں آپ سینیر ممبر ہیں ہو سکتا ہےعدیل صاحب زیادہ توجہ سے سنیں
سائیڈ نہیں لیتا ہماری گزارشات پر ان کا متوقع جواب دھرا دیتا ہوں
عدیل صاحب شائد صرف اپنی بیگم کی سنتے ہیں
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہی نہیں بلکے یوں لگتا ہے چلنے والی تھریڈز زبردستی سائیڈ پر رکھ کر دکھائی جا رہی ہیں
. میں لائیک کا بٹن دباتی ہوں تو تھینکس کلک ہو جاتا ہے .. اصل فوکس تھریڈز ہوتی ہیں انھیں اتنا تنگ کر دیا گیا ہے
:(. کوئی مزہ نہیں

ہم آپ سے پوری طرح سہمت ہیں

لیکن ایڈمن زبردستی وہ تمام تھریڈز دکھا کے اپنی ویوورشپ بڑھا رہی ہے مگر اس سے شاید تھریڈز پر کمنٹس کرنے والوں کی تعداد کم ہو جاۓ گی

ایڈمن کو صرف اپنے تھبنٹو بنانے کا نہیں سوچنا چاہئے بلکہ یوزرز کا بھی خیال رکھنا چاہئے

ایڈمن ... اوے ایڈمن باز آ جاو
 
Annie

Moderator
disgusting............to say the leas
درست کہا ، یہ کیا حلیہ بنا دیا فورم کا .. ہم لوگوں کا یہ فورم ہے تو ہماری خوشی اور آسانی کیوں نہیں خاطر میں لائی جاتی .
. میں زیادہ بولی تو پھر کہیں گے میں ہی تجاویز دیتی ہوں باقی ممبرز بھی بولیں نہ ....
pW7g9L

:(
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

کسی حد تک نہیں عامر بھائی بہت حد تک سپیس کم ہو گئی ہے

ببلو بھائی جب سے آپ کا انصاف فون تلا گیا ہے آپ کا مانسک سنتولن بھی تلا گیا ہے ، میں نے کہا تھا ویوز کسی حد تک بڑھیں گے ، سپیس کافی حد تک تنگ ہو گئی ہے
 
Annie

Moderator
pyare doston kaise ho

???

نواب جی اللہ کا شکر ہے .. ابھی تھوڑی دیر ہوئی ان لائین آئ ہوں یہاں تو آوے کا آوا ہی بدلا ہوا ہے .. مجھے ساری پوسٹیں نظر بھی نہیں آرہی سکرول کرنا پڑتا ہے .. اور یہ بھی نہیں پتا چلتا کب اگلا پیج شروع ہوا .
حد کر دی ہے اس ڈیزائنر نے
 
Annie

Moderator

ہم آپ سے پوری طرح سہمت ہیں

لیکن ایڈمن زبردستی وہ تمام تھریڈز دکھا کے اپنی ویوورشپ بڑھا رہی ہے مگر اس سے شاید تھریڈز پر کمنٹس کرنے والوں کی تعداد کم ہو جاۓ گی

ایڈمن کو صرف اپنے تھبنٹو بنانے کا نہیں سوچنا چاہئے بلکہ یوزرز کا بھی خیال رکھنا چاہئے

ایڈمن ... اوے ایڈمن باز آ جاو

میرا خیال ہے پوسٹوں پر اثر پڑے گا . لوگ ہو سکتا ہے اب کم پوسٹ کریں .. . مجھے پوسٹ کرنے میں پہلے والی آسانی نہیں ایک تو پیج سکرول بہت کرنا پڑتا ہے اوپر سے پتا نہیں چلتا اگلا پیج شروع ہوا یا پہلے پر ہی ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب جی اللہ کا شکر ہے .. ابھی تھوڑی دیر ہوئی ان لائین آئ ہوں یہاں تو آوے کا آوا ہی بدلا ہوا ہے .. مجھے ساری پوسٹیں نظر بھی نہیں آرہی سکرول کرنا پڑتا ہے .. اور یہ بھی نہیں پتا چلتا کب اگلا پیج شروع ہوا .
حد کر دی ہے اس ڈیزائنر نے

tabah o barbaad kar diya hai page ko

main janna chahta hoon kaun hai yeh bewaqoof
 
Annie

Moderator
سائیڈ نہیں لیتا ہماری گزارشات پر ان کا متوقع جواب دھرا دیتا ہوں
عدیل صاحب شائد صرف اپنی بیگم کی سنتے ہیں
:lol:..بڑے سیانے ہیں آپ .. پہلے ہی پتا ہوتا ہے کے عدیل کیا جواب دیں گے .. جس طرح ہمیں پتا ہے نواز کیا آئین بائیں شائیں کرتا ہے ..
آپ سینئر ممبر ہیں بولیں ہو سکتا ہے آپکی سن لیں
 
Back
Top