Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

Annie

Moderator
یہ اچانک ہی فورم کا سیکشن اور تھریڈ لے آوٹ بدل دیا گیا ہے ہر پیج پر ، تھریڈ میں اور ہر سیکشن میں سائڈ پر تھریڈز لسٹ آرہی ہے جس نے تھریڈ کا سپیس بہت کم کر دیا ہے . پہلے والے ڈیزائن میں کوئی خرابی تو نہ تھی .. نۓ کالم کو ہر پیج پر سائڈ میں رکھنے سے کیا فائدہ ہونا ہے ہر وزیٹر کو مین پیج تو جانا ہی ہوتا ہے اسی لیے تو وہ مین پیج کہلاتا ہے
..
:)فورم ممبرز کی راۓ میں یہ سب کیسا ہے ؟ مجھے تو اسکا کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آتا الٹا تھریڈ پیج سکڑ گۓ ہیں ...
pW7g9L
.
نۓ پیج ڈیزائن پر ممبرز سے گزارش ہے اپنی راۓ دیں شکریہ جو اکثریت کی راۓ ہو گی وہی بھاری ہو گی ... امید ہے وڈے ماسٹر جی عدیل صاحب ہماری راۓ سنیں گے ..
 

Gulaam

Citizen
یہ نئی تبدیلی اچھی نہیں ہے جگہ کم ہو گئی ہے
اس کو فوری تبدیل کر دیا جائے
پہلے والا تھیم اچھا تھا
 

pablo

Banned
لگتا ہے کمرے میں ہی کچن اور باتھ روم بنا دیا گیا ہے
بو اور خوشبو مکس ہوگئی ہے
 

shami11

Minister (2k+ posts)
I think it looks okay, it gives you the idea the most viewed and most discussed threads lately, I think it would be nice to know either the most viewed forum in one day or a week or some other formula you are using.

Just to add further you can always close it down on the side by minimising the link on right hand corner
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
agar yeh sab hi show krna hay to oper aik window bana dain us men slide show k tor pr threads oper neechay hotay rahain lekin poray page pr yeh side bar maza nahi de raha
 

pablo

Banned
Bhai Pablo ape ko bara idea hay dono situations ka....:P
ایک ہی صفحے پر ایڈز کا اتنا رش دیکھ کر
مجھے وہ پریس کانفرنس یاد آگئی
:)جس میں عمران خورشید شاہ کے پیچھے کھڑا تھا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے ویوز میں تو اضافہ ہو گا کسی حد تک لیکن تھریڈ سپیس واقعی تنگ ہو گئی ہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن تو نت نیۓ تجربے کر کر کے ہمارے سر درد میں اضافہ ہی کرتی رہتی ہے

کبھی فورم کا سارا لے آوٹ بدلا کر تو کبھی ٹاپ ونڈو کو فریض کر کے

آپ اگر انصاف فون سے سائن ان کریں اور نوٹیفکیشنز دیکھنے کے لئے زوم ان کریں تو نوٹیفکیشن تو دکھتے نہیں البتہ کھوتا ضرور کھو میں ڈگ پڑتا ہے

ایڈمن خدا کا واسطہ ہے نت نیے تجربوں سے پرہیز کرو اور ہمیں پرانا فورم واپس دے دو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امید ہے وڈے ماسٹر جی عدیل صاحب ہماری راۓ سنیں گے
..

شروع شروع میں عجیب لگتا ہے بعد میں عادت ہو جاتی ہے
 

Annie

Moderator
اس کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کر لو
مثال خود اچھی بن جائے گی
..Didn't you have a better example? (I translated it.:) )
ویسے میں آپ سے اتنا ایگری کرتی ہوں کے پیجز کو عجیب نولکھا بنا دیا ہے ..
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)

This is just disgusting, page length has increased and a lot of scrolling is required to view the whole page, what the hell is this, why the admin of this site is traffic hungry while the traffic is already breaking the walls. come on, restore the old design, this new is just bullshit.

 

Annie

Moderator
شروع شروع میں عجیب لگتا ہے بعد میں عادت ہو جاتی ہے
:17:...انصاری صاحب آپ ہر بات میں عدیل صاحب کی سائڈ لے جاتے ہیں
پہلے بھی جب ڈیزائن بدلا تھا تو آپ کہتے تھے عادت ہو جاۓ گی .. آپ بھی کوئی تنقید والی راۓ دے دیں آپ سینیر ممبر ہیں ہو سکتا ہےعدیل صاحب زیادہ توجہ سے سنیں
 

Back
Top