Annie
Moderator
یہ اچانک ہی فورم کا سیکشن اور تھریڈ لے آوٹ بدل دیا گیا ہے ہر پیج پر ، تھریڈ میں اور ہر سیکشن میں سائڈ پر تھریڈز لسٹ آرہی ہے جس نے تھریڈ کا سپیس بہت کم کر دیا ہے . پہلے والے ڈیزائن میں کوئی خرابی تو نہ تھی .. نۓ کالم کو ہر پیج پر سائڈ میں رکھنے سے کیا فائدہ ہونا ہے ہر وزیٹر کو مین پیج تو جانا ہی ہوتا ہے اسی لیے تو وہ مین پیج کہلاتا ہے
..
:)فورم ممبرز کی راۓ میں یہ سب کیسا ہے ؟ مجھے تو اسکا کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آتا الٹا تھریڈ پیج سکڑ گۓ ہیں ...
.
نۓ پیج ڈیزائن پر ممبرز سے گزارش ہے اپنی راۓ دیں شکریہ جو اکثریت کی راۓ ہو گی وہی بھاری ہو گی ... امید ہے وڈے ماسٹر جی عدیل صاحب ہماری راۓ سنیں گے ..

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/slLMuVB.png