Forget Karachi, this is the real trailer.

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ تو ابھی شروعات ہے۔
ابھی تو وہ عوام نکلے گی جسے آٹا نہیں ملے گا۔
پھر کچھ دنوں بعد چینی والی عوام نکلے گی۔
پھر دالوں والی عوام نکلے گی۔
پھر ٹماٹر والی عوام اور پھر دودھ والی۔
پیٹرول والی عوام کے نکلنے تک انکی چھٹی اگر نہ ہوئی تو پھر ڈیزل والی عوام تک یہ کسی صورت نہیں چل سکیں گے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers will create such situation in entire country if they continued their incompetent and illegal govt.