For the attention of Admins and Moderators.

سعدی ،چندا کا تو تمہیں یاد ہے ،مقدس بھی خاتون ہے ،اس کو تم لوگ کس طرح مخاطب کرتے ہو ،کچھ یاد ہے ؟
kuch din Phle tu ny Chandaa k bare main kha
"aaj Bari Masti Lar rahi hai"
Chandaa ny tuje kuch b nahi kha tha

Jis ka jawab main ny tuje Private message main dia....
 
Last edited:

MAwan

Senator (1k+ posts)
اور گجر کو دیکھ کیسے لائیک کیا ہے اور دوسروں کو کہتا کہ گالیوں کی موجد تحریک انصاف ہے۔۔۔

ابے گجر اگر کوئی شرم ہے تو کسی بھینس کے گوبر میں گھس کے مرجا۔

ویسےایسے جعلی گجر کی گوبر میں مرنے کی تو دیرینہ خواہش ہو گیی ،ہو سکتا ہے بچپن کی خواہش بھی؟
 
میری اگنور لسٹ میں مندرجہ ذیل ممبرز ہیں۔
مولا جیٹ ،حسینک، ارسلان809،ایم آوان،اکمل1،جوآن ایم 67،راجہ عامر،رائے ونڈ ڈسٹرائیر،کے اے کیانی،اٹس ناو آر نیور،حسین ٹوکیو،سی ف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ان کی پوسٹس میں نہیں پڑھ سکتا ، بڑے سکون میں ہوں۔ امید ہے یہ مجھے قوٹ کرنے کی تکلیف نہیں کریں گے
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
،جانتے بوجھتے بھی یہ بات کر رہے ہو ؟ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ تم لوگوں میں اتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کا حوصلہ کہاں سے آگیا ؟ عمران خان پاکستانی سیاست کا سب سے زیادہ جھوٹا انسان ہے اسی سے جھوٹ سیکھا ہو گا یقیناٰ ----اور ہاں ایک دلچسپ بات بتا دوں تمہیں ، شاید کچھ یاد ہو ، بے نظیر کو پتہ ہے کون گالیاں دیتا تھا ؟ آپ کا پیارا ،لاڈلا ، عمران خان کا یار غار،مشیر خاص ،شیخ رشید آف لال حویلی (clap)

سب سے پہلے تو جھوٹ سچ کا فیصلہ کر لیتے ہیں نواز شریف کے جھوٹ کہاں سے شروع کروں چلو زیادہ نہیں بس دو چار پہلا جھوٹ اپنے روحانی باپ کے مشن کو جاری رکھنے کا بولا جب ہوا سازگار نہ رہی تو اب اس کا نام لینے کا روادار نہیں.دوسرا جھوٹ جدہ کے اس معاہدے کا بولا کے وہ نہیں کیا دوسرا اس کی مدت کے بارے میں تیسرا مشرف کے ساتھیوں کو پارٹی میں نہ لینے کے بارے میں چوتھا کشکول توڑنے کے بارے میں پھر بجلی کے بارے میں روزگار کے بارے میں اور پھر جھوٹ ہی جھوٹ ہی جھوٹ اور آپ
اور آپ کس بے شرمی سے اس کے باوجود عمران خان کو جھوٹا کہتے ہیں
اس شیخ رشید نے جو گالیاں دیں وہ اسی طرح نواز شریف کی ٹریننگ اور اشارے پر دیں جیسے آج کل کے چند لوگ اس نے عمران خان پر چھوڑے ہیں جب سے شیخ رشید نواز شریف کے سائے سے نکلا ہے تب سے بندہ بن گیا ہے مطلب گالی گلوچ کا کلچر نواز شریف کو خوش کرتا ہے. .اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے تو نہیں دے رہا
. .
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ انگلش میں اردو لکھنے والے گالیاں خوب دیتے ہیں اور ایڈمن کی نظروں سے اوجھل بھی رہتے ہیں ...بس ایک سہراب ہے جس کے پیچھے ایڈمن نے آئی ایس آئی کے بندے لگائے ہوتے ہے ، جیسے ہی گالی نکلتی ہے بین لگ جاتا ہے
 
تمہاری بے شرمی اور ڈھٹائی پہ کچھ زیادہ نہیں کہوں گا مگر شیخ ڈاکٹر رشید کے بارے کچھ ضرور کہنا چاہوں گا کیونکہ اس کے بندہ بن جانے والی ناقابل ہضم بات پہ کچھ نہ کہنا زیادتی ہو گی، --- شیخ رشید جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے کچھ مہروں کا سند یافتہ دلال ہے ،اس سے تمہاری محبت سمجھ میں آتی ہے کیونکہ دھرنہ سازش میں فوجیوں اور غلیظ سازشی خان کے بیچ یہی کمینہ شیخ دلالی کا فریضہ سر انجام دیتا رہا ، خیر سانوں کی (bigsmile)، انجام بھی تو اسی لئے برا ہو ا نا کہ شیخ رشید جیسا بندہ مشیر خاص تھا اسی لئے عمران ہر محاذ پہ ذلیل اور ناکام ہو ا ، :biggthumpup: ٖ

غزالی

MPA (400+ posts)
​گالیوں کی موجد تحریک انصاف

آپ کی طرف سے ابھی تک اس لفظ کی وضاحت کا انتظار ہے جسے آپ کل اردو لغت میں شامل کر رہے تھے

خواجہ آصف اس ملک میں کچھ لفظوں کیلئے استعارہ بن گیا ہے ایسا نہ ہو کہ آپ کا بھی اس سے ملتا جلتا حال ہو جائے اس فورم پر

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے یہ انگلش میں اردو لکھنے والے گالیاں خوب دیتے ہیں اور ایڈمن کی نظروں سے اوجھل بھی رہتے ہیں ...بس ایک سہراب ہے جس کے پیچھے ایڈمن نے آئی ایس آئی کے بندے لگائے ہوتے ہے ، جیسے ہی گالی نکلتی ہے بین لگ جاتا ہے

Waisay Sohrab nay had kar dee thee. Her aik ku Gaali daina apna Farz Samajta tha. Uss nay kabhi be Dhang ki baat nahi ki. Seraf Gaalia do bus.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
My suggestion to Admin is make a sticky thread or a section / tab

where anyone can report abusive language of anyone
and instead of claiming that which side has abused more
everyone can see and make comparison

and banning process becomes little more transparent
on third ban, IP address should be banned ..

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
horse-funny-pictures.jpg

A few PTI followers are posting their selfies
this is posted a few minutes ago,
Ro Maryam Ro posted one of her this morning

This is what PTI Parha Likha Tabqa has been posting
Of course in your dictionary it is not an abuse to a female ID

http://www.siasat.pk/forum/showthre...il-UK-For-Running-Fake-Propaganda-Against-Her
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Main in below the belt hmlon ko kbhi justify nae krn ga, mgr yeh bhi kahun ga k Muqaddas, mehrushka bhi utni he respectable hen jitni chandaa, muskerahat, aini ya nadan...but is forum pe specially muqaddas ke sath kya kuch nae hua,

Maan behen ki izzat? maryam ko gaali dene aur ghr se bhage hone, ka nara lgane se kuch PTI fellows ki subha ka aghaz hota tha, yeh to Reham khan ke aane se sheeshe ke ghr pe pathr ke darr se kuch zubanon ko lgaam mili ha..acha ha acha ha.

Mecedezbenz, jese kuch members ne is forum pe kya kya ghtya zuban use nae ki, kbhi ban huwe? aisi he gandi gandi ghtya gaalian din, msla yeh ha ke is forum pe shuttar be muhaar bht hen chahe wo PMLN ke hon ya PTI ke
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری بے شرمی اور ڈھٹائی پہ کچھ زیادہ نہیں کہوں گا مگر شیخ ڈاکٹر رشید کے بارے کچھ ضرور کہنا چاہوں گا کیونکہ اس کے بندہ بن جانے والی ناقابل ہضم بات پہ کچھ نہ کہنا زیادتی ہو گی، --- شیخ رشید جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے کچھ مہروں کا سند یافتہ دلال ہے ،اس سے تمہاری محبت سمجھ میں آتی ہے کیونکہ دھرنہ سازش میں فوجیوں اور غلیظ سازشی خان کے بیچ یہی کمینہ شیخ دلالی کا فریضہ سر انجام دیتا رہا ، خیر سانوں کی (bigsmile)، انجام بھی تو اسی لئے برا ہو ا نا کہ شیخ رشید جیسا بندہ مشیر خاص تھا اسی لئے عمران ہر محاذ پہ ذلیل اور ناکام ہو ا ، :biggthumpup: ٖ

دھرنا کامیاب ہوا اوراگر ناکامی اسے کہتے ہو کے فوجی حکومت نہیں آ گئی تو پاکستان عمران خان اور دھرنا کامیاب ہوا ن لیگ اور پیپلز پارٹے کا مک مکا فراڈ کھل کر لوگوں کے سامنے آ گیا کے ایک دوسرے کی کرپشن پر کچھ نہیں بولنا ورنہ جمہوریت کو خطرہ ہو جائے گا .اس دھرنے سے ثابت ہوا یہ دلیل فضول اور جھوٹ تھی .دھرنا کامیاب ہوا آج پوری قوم کرپشن اور کرپشن کرنے والوں کے خلاف کھڑی ہے اور جن لوگوں نے جمہوریت کی آڑمیں اس ملک کو لوٹا وہ ذلیل ہو رہے ہیں کچھ محب وطن وطن چھوڑکربھاگ گئے اور کچھ بھاگنے کے چکر میں ہیں کم از کم شیخ رشید ان دونوں میں سے نہیں فوج کو گالیاں دینے والی فوج کی اولاد کو نواز شریف فوج کا مہرہ بنا تو فوج پاک لگی اتنی تم لوگوں میں اخلاقی جرات ہے تو شیخ رشید کے ساتھ نواز شریف شہباز شریف کو بھی فوج کی غلیظ سازش کہو اس نے تو سیاست فوج کے خلاف شروع کی جب کے نواز شریففوج کے پیراشوٹ سے ملک پر نازل کیا گیا. اب بھی آدھی پارٹی فوج کی غلیظ سازش کی پروڈکٹ ہے اور ان کی غیرت کا عالم دیکھو کیسے وہ یہ سب وہاں بیٹھ کر سنتے ہیں
اورتم سب فوج سے نفرت کرنے والے فوج کی پیدا وار اور فوج ہی کی مرہون منت بوٹ پالش حکومت اب بھی فوج کے ہاتھوں عوام سے بچی ہے بچے گی ورنہ اپنا کیا کریڈٹ؟
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Main in below the belt hmlon ko kbhi justify nae krn ga, mgr yeh bhi kahun ga k Muqaddas, mehrushka bhi utni he respectable hen jitni chandaa, muskerahat, aini ya nadan...but is forum pe specially muqaddas ke sath kya kuch nae hua,

Maan behen ki izzat? maryam ko gaali dene aur ghr se bhage hone, ka nara lgane se kuch PTI fellows ki subha ka aghaz hota tha, yeh to Reham khan ke aane se sheeshe ke ghr pe pathr ke darr se kuch zubanon ko lgaam mili ha..acha ha acha ha.

Mecedezbenz, jese kuch members ne is forum pe kya kya ghtya zuban use nae ki, kbhi ban huwe? aisi he gandi gandi ghtya gaalian din, msla yeh ha ke is forum pe shuttar be muhaar bht hen chahe wo PMLN ke hon ya PTI ke

گالیاں کسی کو نہیں دینی چاہیے لیکن یہ گالیاں دینا اور سیاست میں ذاتی زندگیوں کو اُچھالنے کا کام ن-لیگ نے ہی شروع کیا تھا۔ اب وہ اسکا صرف مزہ چکھ رہے ہیں۔

اور رہی مریم کی بات تو پی ٹی آئی والے تبھی اسے بھاگنے کا طعنہ دیتے ہیں جب ن-لیگ والے پی ٹی آئی کی لیڈرشب پہ بغیر کسی وجہ سے اٹیک کرتے ہیں۔ اور مریم اسلیے بھی زیادہ زد میں رہتی ہے کیونکہ وہ اسی گندے میڈیا سیل کو چلاتی ہے۔ وہ سوشل میڈیا سے لیکر ٹی وی پہ مذاکروں تک لیے اپنے نمائیندوں کو 'گالی گلوچ' اور بدتمیزی کی ترغیب دیتی رہتی ہے ورنہ مجھے ن-لیگ کے ایک آدھ مثلاًفضل چودہری، ظفر علی شاہ وغیرہ کے علاوہ کوئی ڈھنگ کا بندہ بتاؤ جو کسی مخالف کیساتھ تمیز سے مخاطب ہوتا ہو؟ سب ایسے لگ رہے ہوتے ہیں کہ جیسے ابھی ابھی انکی زنجیر کھلی ہے اور بس صرف حملے لیے کسی اشارے کی دیر ہے۔

Back
Top