B Bilal Raza Prime Minister (20k+ posts) Apr 2, 2020 #1 Featured Thumbs https://pbs.twimg.com/media/EUl9BRcXYAEi3gr?format=jpg&name=small
Res1Pect Minister (2k+ posts) Apr 2, 2020 #3 شمار اس کی سخاوت کا کیا کریں جو شخص @ چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں
چھومنتر Minister (2k+ posts) Apr 2, 2020 #4 امید ہے کہ اس شیعہ بندے کا عطیہ باقی مسلک والوں کو بھی اس کرونا جیسی جان لیوا بیماری سے بچائے گا مشکل وقت میں ایک قوم بن کر کھڑے ہونا ہے نہ کہ تفرقہ بازی کا شکار ہو کر اپنا اور نقصان کیا جائے
امید ہے کہ اس شیعہ بندے کا عطیہ باقی مسلک والوں کو بھی اس کرونا جیسی جان لیوا بیماری سے بچائے گا مشکل وقت میں ایک قوم بن کر کھڑے ہونا ہے نہ کہ تفرقہ بازی کا شکار ہو کر اپنا اور نقصان کیا جائے
PIND-WALA Chief Minister (5k+ posts) Apr 2, 2020 #5 Just wondering if the people getting his plasma will also get other diseases that he might have.