First Day of MQM lady MPA Iram Jalal Farooqi in the Assembly

decent123

Senator (1k+ posts)

نئی رابطہ کمیٹی کو الطاف حسین نے نہیں چنا ہے۔ اس میں تقریبا تمام پرانے ساتھی ہی شامل ہیں، لیکن انکے عہدے تبدیل ہوئے ہیں۔

حماد صدیقی کو اس لیے برطرف کیا گیا کیونکہ اسکے خلاف اراکین کی طرف سے شکایات تھیں۔ اور یہی حال کراچی تنظیمی کمیٹی کا تھا۔

کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ پارٹی میں جمع ہو جانے والے تمام گندے عناصر کی صفائی کی جائے اور تطہیر کر کے پھر سے ہم نظریاتی جماعت بن سکیں اور بہتر طریقے سے عوام کی خدمت کر سکیں۔

کوئی بھی چیز 100 ٪ پرفیکٹ نہیں ہوتی۔ ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے۔

اچھا ہے کہ ہمیں دھچکا لگا ہے اور یہی ہمیں مزید آگے بڑھنے، اور اپنی اصلاح کرنے کا جذبہ اور ہمت دے گا۔ ہمارا مقصد "ڈان" بننا نہیں تھا بلکہ عوام کی خدمت کرنا تھا انکے حقوق کی حفاظت کرنا تھا، اور ہم اپنے اسی اصل مقصد کی طرف پھر سے بڑھنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

New Rabita Committe ko Altaf hussain ne nahi chuna tu phir kis ne chuna hai??

or jin Puranay logon ko bartaraf kia gaya kia wo merit ki bunyad per kia gaya?? ya phir kisi chamchay kay kehne per? kia yahi merit hai??

MQM me ganday Anasir ki safai kon karr raha hai iskay faislay kon karr raha hai??...Kia ye saray faislay Altaf hussain akeely nahi karr raha??

Election se pehle tamam candidate ko Akeely Altaf hussain or oskay 3 chamchoon ne Nominate kia,, koi ek lafz nahi bol saka kia yahi merit hai ??
Apko nahi lagta kay MQM kay tamam faislay Akelaa Altaf Hussain karta hai..or koi me Rabita committe ka member Ikhtilaaf nahi kar sakta.

shukar hai ap ne tasleem kar lia kay ap ne pichle 10 saal Don ban kar hukomat ki but Apka Maqsad Don banna nahi tha likin
 
Last edited:

wmahmooood

Senator (1k+ posts)
Do you have any integrity? ek taraf to modern fashionable larkian dikhatey ho doosri taraf yeh bike wali barca ki pic ke baad... sharam kab aayegi tum ko?
229561_10150182548636373_3050500_n.jpg
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Do you have any integrity? ek taraf to modern fashionable larkian dikhatey ho doosri taraf yeh bike wali barca ki pic ke baad... sharam kab aayegi tum ko?

شرم آپ کو آنی چاہیے اپنی تنگ نظری پر

ہم ایک سیکولر پارٹی ہیں اور ہر طبقہ فکر کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
 
wmahmooood

Senator (1k+ posts)
Being karachity i know you are neither secular now relgious. you are a a criminal party.

شرم آپ کو آنی چاہیے اپنی تنگ نظری پر

ہم ایک سیکولر پارٹی ہیں اور ہر طبقہ فکر کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
If he owns a house and a motor cycle, then wearing plastic slippers to the assembly is not due to poverty but due to poor taste and ill manners.

whats it to do with manners!!! people should not judge people like this...yaar abdul sattar edhi tou bohat hi ill mannered hain sadak par baith jatay hain for chirity.
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
یہ نو دولتی اور چچوہری عورتیں ہیں ، کہتے ہیں کہ غریب کے پاس مال آ جایے تو وہ حد سے گزر جاتا ہے ، بلکل الطاف بھائی کی طرح چچورا پن ان میں کھوٹ کھوٹ کر بھرا ہے ،،،،،،،،،،
ویسے مجھے ان دونوں میں سے کسی کی بھی ناک پسند نہیں ہے ، پتا نہیں انکا عمل کیسے ہوگا، میں ان کو ریجیکٹ کرتا :lol:هوں.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے مہوش تمارے رویے سے بھی لگتا ہے
تم بھی مونچھوں کو تاؤ دے کر اپنے بندے کو کہتی ہوگی
:lol:بشیر توں بندے دا پتر بننا اے کے نی

آپ جس خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں وہاں ان چیزوں کی بہتات ہے۔ حتی کہ جنت میں حوریں اگر آپ کو ملیں، تو وہ بھی لگتا ہے کہ اب داڑھی مونچھیں فٹ کروا کر آپ کو دی جائیں گی۔

جہنم میں تو داڑھی مونجھوں کا نام و نشان نہی ہو گا ، سب آگ سے صاف ہو جایں گی
اس لئے سارے سیکولر لوگوں کی پسندیدہ جگہ ہے​
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

نئی رابطہ کمیٹی کو الطاف حسین نے نہیں چنا ہے۔ اس میں تقریبا تمام پرانے ساتھی ہی شامل ہیں، لیکن انکے عہدے تبدیل ہوئے ہیں۔

حماد صدیقی کو اس لیے برطرف کیا گیا کیونکہ اسکے خلاف اراکین کی طرف سے شکایات تھیں۔ اور یہی حال کراچی تنظیمی کمیٹی کا تھا۔

کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ پارٹی میں جمع ہو جانے والے تمام گندے عناصر کی صفائی کی جائے اور تطہیر کر کے پھر سے ہم نظریاتی جماعت بن سکیں اور بہتر طریقے سے عوام کی خدمت کر سکیں۔

کوئی بھی چیز 100 ٪ پرفیکٹ نہیں ہوتی۔ ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے۔

اچھا ہے کہ ہمیں دھچکا لگا ہے اور یہی ہمیں مزید آگے بڑھنے، اور اپنی اصلاح کرنے کا جذبہ اور ہمت دے گا۔ ہمارا مقصد "ڈان" بننا نہیں تھا بلکہ عوام کی خدمت کرنا تھا انکے حقوق کی حفاظت کرنا تھا، اور ہم اپنے اسی اصل مقصد کی طرف پھر سے بڑھنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

اس سارے عمل کے بعد آپ بھی اب "ایم کیو ایم کی بیوہ " کہلائیں گی
 
Back
Top