Firqon Main Batte Hue Musliman Kia Muslimaan Mulk Bana Paayen Gay

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#1587

لسانیت، صوبائیت میں بٹے لوگو جو ملک کو تقسیم در تقسیم کرنے کے درپے ہیں ان سے ملک بچ جائے، انشااللہ اسلامی مملکت بھی بن جائے گا
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#1587

جاؤ جا کر اپنی دادی کی بنائی ہوئی نئی پارٹی میں شامل ہو جاؤ تاکہ تمہیں بھی کچھ فائدہ ہو جاے.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#1587

کرپٹ شاہی سید اور اسفند یار کی طرح دو دو کنال کے بوتھے بنایں
 
closedstreet

Senator (1k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#1587

Just for the sack of argument, what he said is valid. Agreed to him.
 
closedstreet

Senator (1k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

لسانیت، صوبائیت میں بٹے لوگو جو ملک کو تقسیم در تقسیم کرنے کے درپے ہیں ان سے ملک بچ جائے، انشااللہ اسلامی مملکت بھی بن جائے گا

Aik baat toot chuka hai. Baluchistan is on verge. Are you still optimistic ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

Aik baat toot chuka hai. Baluchistan is on verge. Are you still optimistic ?

امید پر دنیا قائم ہے
تالیاں بجاتی عوام کو یہی باور کرانے کی کوشش کر رہا ہوں، نشنلسٹ ملک کی سلامتی کے دشمن ہیں. شیعہ سنی لڑتے ہیں ملک توڑنے کی بات نہیں کرتے. نشنلسٹوں کی پہلی اور آخری بات ملک توڑنا ہوتی ہے
 
closedstreet

Senator (1k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

امید پر دنیا قائم ہے
تالیاں بجاتی عوام کو یہی باور کرانے کی کوشش کر رہا ہوں، نشنلسٹ ملک کی سلامتی کے دشمن ہیں. شیعہ سنی لڑتے ہیں ملک توڑنے کی بات نہیں کرتے. نشنلسٹوں کی پہلی اور آخری بات ملک توڑنا ہوتی ہے

I dont think it can survive on religious basis. We got lot of sects and everyone declare others athiest and "kafir". Perhaps this best approach is, gather people on Nationlism basis. arouse Pakistaniat.

Once I been in Berlin in a supermarket and sales cadre was trying to convince people, putting label on products - "Eat me because I am German."
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

I dont think it can survive on religious basis. We got lot of sects and everyone declare others athiest and "kafir". Perhaps this best approach is, gather people on Nationlism basis. arouse Pakistaniat.

Once I been in Berlin in a supermarket and sales cadre was trying to convince people, putting label on products - "Eat me because I am German."

جناب آپ کی اپروچ ایک مرتبہ پہلے ملک توڑ چکی ہے.نشنلسٹوں نے ارادے ڈھکے چھپے نہیں ہیں یہ لوگ کھلے بندوں ملک توڑنے کی بات کرتے ہیں
 
closedstreet

Senator (1k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#1587

BTW what is the translation of Nationalist or Nationalism in Urdu ?
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

Aik baat toot chuka hai. Baluchistan is on verge. Are you still optimistic ?

جتنا یہ لوگ طالبان سے مزاکرات کرنے پر زور لگاتے ہیں اور ہمارے سیاست دان بھی

اگر یہ اس کا آدھا زور اور ہمدردی بلوچستان والے گروپس سے مزاکرات پر لگاتے تو آج بلوچستان میں یہ حالت نہ ہوتی

ان لوگوں کی وجہ سے ہماری کوئی گورنمنٹ بھی بلوچستان پر فوکس ہی نہیں کرتی. اور وہ ہمارے سے نکلا جا رہا ہے
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

ہم تو چاہتے ہیں اسلام کا نظام ہو ملک میں اور اسلامی فلاحی ریاست ہونی چاہیے

لیکن اسلام کون سا یہاں تو ہر فرقہ اپنا اسلام لانے کا سوچ رہا ہے
جب کوئی یہ کھتا ہے کے شریعت پاکستان میں انی چاہیے تو میرا سوال ہوتا ہے کونسی شریعت ؟؟؟

پاکستان میں پانچ کروڑ شیعہ مسلم ہیں ، کوئی دس کروڑ بریلوی مسلم ہیں
کوئی ایک کروڑ کے قریب اہل حدیث اور وہابی ہیں
کوئی ایک سے دو کروڑ کے قریب دیوبندی ہیں

ان میں سے کس کی شریعت لانی ہیں
سب ہی ایک دوسرے کو کافر بنا رہے ہوتے ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#1587

1512600_655904011119718_275177397_n.jpg

ملک کی تقسیم در تقسیم کے درپے نشنلسٹ عناصر. یہ لوگ اس قابل نہیں کے ملک کی باگھ ڈور ان کے ہاتوں میں سونپی جائے
 
closedstreet

Senator (1k+ posts)
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

ملک کی تقسیم در تقسیم کے درپے نشنلسٹ عناصر. یہ لوگ اس قابل نہیں کے ملک کی باگھ ڈور ان کے ہاتوں میں سونپی جائے

Cannot see Jamat-e-Islami in above ? Another Fitna of this country !!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: فرقوں میں بٹے ہوئے لوگ کیا مسلمان ملک بنا &#

Cannot see Jamat-e-Islami in above ? Another Fitna of this country !!

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے. یہ پوسٹر ایم کیو ایم کے نمائندے نے ایک دوسرے تھریڈ میں پوسٹ کیا میں نے وہاں سے کاپی کیا ہے

جماعت علیحدگی پسند جماعت نہیں ہے، یہ اعزاز سیکولر نشنلسٹوں کو حاصل ہے
 
Back
Top