امید پر دنیا قائم ہے تالیاں بجاتی عوام کو یہی باور کرانے کی کوشش کر رہا ہوں، نشنلسٹ ملک کی سلامتی کے دشمن ہیں. شیعہ سنی لڑتے ہیں ملک توڑنے کی بات نہیں کرتے. نشنلسٹوں کی پہلی اور آخری بات ملک توڑنا ہوتی ہے

I dont think it can survive on religious basis. We got lot of sects and everyone declare others athiest and "kafir". Perhaps this best approach is, gather people on Nationlism basis. arouse Pakistaniat.
Once I been in Berlin in a supermarket and sales cadre was trying to convince people, putting label on products - "Eat me because I am German."

ہم تو چاہتے ہیں اسلام کا نظام ہو ملک میں اور اسلامی فلاحی ریاست ہونی چاہیے
لیکن اسلام کون سا یہاں تو ہر فرقہ اپنا اسلام لانے کا سوچ رہا ہے جب کوئی یہ کھتا ہے کے شریعت پاکستان میں انی چاہیے تو میرا سوال ہوتا ہے کونسی شریعت ؟؟؟
پاکستان میں پانچ کروڑ شیعہ مسلم ہیں ، کوئی دس کروڑ بریلوی مسلم ہیں کوئی ایک کروڑ کے قریب اہل حدیث اور وہابی ہیں کوئی ایک سے دو کروڑ کے قریب دیوبندی ہیں
ان میں سے کس کی شریعت لانی ہیں سب ہی ایک دوسرے کو کافر بنا رہے ہوتے ہیں