دیکھو جب اللہ نے اس کامران مادھوری کو اچھی صحت دی تو یہ لوگوں کا قتل کرتا تھا اب یہ معزور ہو چکا ہے اب کہاں سے دہشتگردی کریگا اب تو بیٹھ کر آخرت کا سوچے کے الطاف جو کے اسکا مرشد تھا اسکو کیسے آخرت سے بچائیگا ،یہی حال ان سبکا ہونا ہے جو غرور میں آکر یہ بھول جاتے ہیں کے اوپر اللہ بھی ہے جو یہ سب دیکھ رہا ہے اور اسکی لاٹھی بے آواز ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|