Fast Food Restaurants in Pakistan

Aliza

MPA (400+ posts)
@us centcom

فاسٹ فوڈ چین کا دوسرا پہلو جو چھپا ہوا ہے وہ اس کے ظاہری اثرات سے کہیں زیادہ مہلک ہے . غذا کے اثرات انسان کی روحانی قوتوں پر اثر انداز ہوتے ہیں . اگر غذا حلال اور پاکیزہ ہو گی تو اثرات بھی مثبت ہوں گے اور اگر غذا میں حرام اشیا/حرام ذریعہ یا نجاست کی ملاوٹ ہو گی تو اثرات بھی منفی ہوں گے . یہ وبہ اس وقت بڑی تیزی سے اسلامی ملکوں میں پھیل رہی ہے . اس کے اثرات کی وجہ سے آج کل اسلامی ممالک خصوصی زوال پزیر ہیں . اسلام کا بظاھر نظر آنے والا مضبوط ڈھانچہ اندر سے بلکل کھوکلا اور روحانیت سے عاری ہو چکا ہے.
بہت سے دوست حرام اور نجاست کے مفہوم کو سمجھ نہیں پاے ہوں گے . اس کی چوٹی سی مثال دیتا ہوں جو میرے علم میں ہے . پیزا ہٹ پر کام کرنے والے ایک شخص کو میں ایک حوالے سے جانتا ہوں جو کرسچین ہے اور پیزا کی ڈو بنانے کا اکسپرٹ ہے اور بیسٹ ڈو بنانے کا ایوارڈ بھی جیت چکا ہے .
غذا کے معملے میں احتیاط ہمارے روحانی ادراک اور ارتقا کی پہلی شرط ہے . اس کا اطلاق صرف فاسٹ فوڈ چین پر نہیں بلکہ تمام بازاری کھانو پر ہوتا ہے . ہم ان سے بچ کر اپنے آپ کو روحانی منزلت کی طرف گامزن کر سکتے ہیں


[/QUOTE
]فاسٹ فوڈ ، بچوں کے ڈ ا یپر، میک اپ پروڈکٹس ،اسٹاےروفوم ، ایس بس ٹوس ،پولیتھین شاپنگ بیگز وغیرہ جیسی ہزاروں موزی بیماریاں ترّقی کے نام پر ہمارے ملکوں میں جا چکی ہیں صرف جدّت پسند لوگ ہی نہیں بلکہ اسس بیماری کا شکار عام پبلک بھی ہے - جبکہ انہی تررقی پسند لوگوں نے اب دیکھا کے ان چیزوں کے استمال سے ہمیں نہ صرف جسمانی، روحانی، بلکے ہماری صحت کے لئے بھی مضر ہیں اور اسی وجہ سے مغربی دنیا میں اوزون لیئر قریبن خطرناک
حدود پار کر رہی ہے - اسی لئے اب کینیڈا کے انتڑیوں پراونس سے پولیتھین شاپنگ بیگزتقریبن بین ہو رہے ہیں - تو اب یہ سب لعنت ہمارے ملکوں میں پوھنچائی جاری ہے تاکہ یہاں پر تو اوزون لیئر سلامت رہے اور اسس سے انکی جو آمدن تھی وو بھی بند نہ ہو اور ہمیں یہ ظہار دے کر مار پوری کر لی جے - کتنی بہترین طریقےاور اپنی خوشی سے ہم اپنی موت کو پال رہے ہیں اسکا نتیجہ ہمیں اگلے ٣٠ سالوں میں مل جاےگا اور ٹیب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی - میں آپکی بات سے سہمت ہوں - سلف ڈیفنس اصلاح کا تو آپ ذکر کر چکے اور نجانے ان جیسی کتنی بیماریاں ہم اپنے اندر (پاکستان ) میں پال رہے ہیں اور بہت خوش ہیں کے ہم بہت ماڈرن ہو گئے ہیں - الله ہماری قوم کو پستی سے نکالے اور سہی مانو میں روشن خیال بناے آمین ہمہ آمین -
 

Back
Top