یہ حیرت انگیز اور خوشی کی بات ہے کہ امریکی فئسٹ فود رستورانٹس نے دنیا بھر میں شُہرت حاصل کر لی ہے، اور خاص طور پہ پاکستان میں۔ میں حال ہی میں ان فئسٹ فود رستورانٹس کے بارے میں پڑھ رہا تھا اور مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کے پاکستانی عوام نے ہاردیز، فئٹ برگر، کے- ایف-سی جیسے رستورانٹس کو پسند کیا...