Famous Singer Quratulain Balouch Abuses Imran Khan On Twitter

Zakat_Choor_Khan

Politcal Worker (100+ posts)
Galiyan sirf Immi ko nikal ker ghalti ki
ussay tu uss ko bhi galiyan nikalna chaiya thi jis kai naam per hospital bna ker immi zakat lotata hai
 

Pak Falcon

Minister (2k+ posts)

یار آج کل کی ساری اکٹرسیں اور گانے والا سب دو نمبر ہی ہیں
میں نے تو اسکا کبھی نام بھی نہی سنا تھا
ایک ایک بڑھ کر گھٹیا آٹھ کر آتی ہے

To siasatdan aur unkay chailay konsa eik number hain. Wese aapko indian gaanu se fursat milay to iska pata chalay. Har Pakistani music sunnay wala isay janta hai.
 

waqarforchange

Councller (250+ posts)
maybe harrassment happened, maybe it did not happen. it should have been investigated both internally and externally. internally by PTI committee consisting of strong female members and externally by either police or parliamentary committee. i agree gulali should go to police and judiciary with all proofs ,but what about PTI, doesn't it have any responsibility for investigating such allegations?. if action had been taken by PTI, the truth would have come out a long time ago and this matter would not have been turned into this media circus.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
To siasatdan aur unkay chailay konsa eik number hain. Wese aapko indian gaanu se fursat milay to iska pata chalay. Har Pakistani music sunnay wala isay janta hai.

بھائی میں نے میوزک سننا شاید بیس پچیس سال سے بند کیا ہوا
دل نہی کرتا بچپن میں سنا کرتے تھے
فلمیں بھی دیکھنا بند ہیں
صرف دل کی بات ہے کوئی غلط طرف نہ لے جانا
ناراض نہ ہو نا

کوئی بھی سیاست دنوں پر تنقید کر سکتا ہے لیکن کیا آپ کے گھر والے یہ الفاظ استمال کریں گے ؟؟؟
شاید اب آپکو سمجھ آ جاۓ بات
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ کہے گی تحریک انصاف والے کتنے گندے لوگ ہیں ، گالیاں دیتے ہیں

آپ دانشگردوں سے اپنی ناراضگی کب ختم کررہے ہیں؟؟ اب بس کر دیں ، بہت ہو گیا
 

baba dina

Councller (250+ posts)
She might have not gotten this much coverage otherwise. IK is bigger than anything pakistan have at this moment, anyone tag along, becomes a huge news. Could be her lack of IQ or a perfect shot. Anyway it was in response of of AJ clip which again someone managed to click a news bite. just a trailer for what is expected of the dirtiest players in Pakistan politics whose politics always revolve around dirt slinging on opponents..
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپ دانشگردوں سے اپنی ناراضگی کب ختم کررہے ہیں؟؟ اب بس کر دیں ، بہت ہو گیا


ابھی تو ہفتہ بھی نہیں ہوا

:lol:

ویسے بھی ناراضگی دانش گردوں سے نہیں اردوں گردوں سے تھی
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Imran Khan bhi ajeeb insaan hy, jo usky sath ho wo famous hojay aur jo usko gaali dy, wo Ameer hojay...Attention Seekers....:lol::lol::lol:
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
And why is this Fuuuuking hooker calling IK names, Gulalai biiiitch keeps changing her story every day, now she has come up with this shiiit, that she has been harassed, what is she going to say next, I have buuuit fuuuucked.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بارسا نے غصہ کنٹرول کرنے کے طریقوں پر ایک تھریڈ لگایا ہے، وہ دیکھا ہے اپنے؟؟

نہیں ، ویسے بھی غصے تھریڈ دیکھنے سے کنٹرول نہیں ہوتے بڑھتے ہیں ، جہاں دو جہاندیدہ مائیاں بیٹھ کے چغلیاں کر رہی ہوتی ہے

:lol:
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ، ویسے بھی غصے تھریڈ دیکھنے سے کنٹرول نہیں ہوتے بڑھتے ہیں ، جہاں دو جہاندیدہ مائیاں بیٹھ کے چغلیاں کر رہی ہوتی ہے

:lol:

دیکھا تو ویسے میں نے بھی نہیں ہے ،
اب تو وہ بات بھی صاف ہو گئی ہے تو غصہ تھوک دینا چاہیے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھا تو ویسے میں نے بھی نہیں ہے ،
اب تو وہ بات بھی صاف ہو گئی ہے تو غصہ تھوک دینا چاہیے

میں وہ بات نہیں کر رہا ، یہ کچھ تازہ تازہ چغلیاں ہیں ، جس میں یورپ اور بلوچستان کی مائیاں ملوث پائی گئی ہیں
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں وہ بات نہیں کر رہا ، یہ کچھ تازہ تازہ چغلیاں ہیں ، جس میں یورپ اور بلوچستان کی مائیاں ملوث پائی گئی ہیں

بلوچستان والی مائی بھی؟ اس سے تو یہ توقع نہیں ، پھر وہ کیوں چغلیاں کرےگا جبکہ اسے تو سب پتا ہوتا ہے ، کہ اسی کے پاس سارا کنٹرول ہے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں وہ بات نہیں کر رہا ، یہ کچھ تازہ تازہ چغلیاں ہیں ، جس میں یورپ اور بلوچستان کی مائیاں ملوث پائی گئی ہیں

جو بھی ہے ،ویسے دونوں مائیاں دل کی بری نہیں ہیں ، دل میں کینہ بھی رکھتیں ، آپ پر انہیں مان بھی بہت بھی ہے ، یوں ترک تعلق درست نہیں ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بلوچستان والی مائی بھی؟ اس سے تو یہ توقع نہیں ، پھر وہ کیوں چغلیاں کرےگا جبکہ اسے تو سب پتا ہوتا ہے ، کہ اسی کے پاس سارا کنٹرول ہے
لو ، وہی تو ٹرینر ہے، باقی تو بچے ہیں اس کے سامنے

[FONT=&quot]:lol:[/FONT][FONT=&quot]:lol:[/FONT]
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جو بھی ہے ،ویسے دونوں مائیاں دل کی بری نہیں ہیں ، دل میں کینہ بھی رکھتیں ، آپ پر انہیں مان بھی بہت بھی ہے ، یوں ترک تعلق درست نہیں ہے

ارے نہیں کوئی ترک تعلق نہیں ہے، مذاق کر رہا تھا ،عنقریب حاضر ہوں گا