خدا کو چھوڑ کر پیروں فقیروں کے چکر میں یہی حاصل ھونا تھا۔ اور کرو شرک
خدا کو چھوڑ کر پیروں فقیروں کے چکر میں یہی حاصل ھونا تھا۔ اور کرو شرک
That's what is called Stereotyping!
Bhai Jaan, Aik Fatwa Allah Bhi Laga Dein, Deikhein Quran Main Allah Kiya Farmata Hai!
وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللہِ ؕ وَلَوْ اَنَّہُمْ اِذۡ ظَّلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمْ جَآءُوۡکَ فَاسْتَغْفَرُوا اللہَ وَاسْتَغْفَرَ لَہُمُ الرَّسُوۡلُ لَوَجَدُوا اللہَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا
او رہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللّٰہ کے حکم سے اُس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللّٰہ سے معافی چاہیں ا ور رسول ان کی شِفاعت فرمائے تو ضرور اللّٰہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں
Mujrim Bulay Jatay Hain, Jaooka Hai Gawah
Phir Rad Hoo Kab Yah Shan Kareemo Kay Dar Ki Hai
یہاں بات پیری فقیری کی ھو رھی ھے نہ کہ رسول کے بھیجنے کی۔ اللہ نے رسول بھیجا کہ وہ اللہ کا پیغام پہنچائے اور عمل کے ساتھہ کر کے بھی بتا دے۔ اب جاھل اگر اس کو چھوڑ کر پیروں درگاھوں کے پیچھے بھٹکتے پھریں تو اس عمل کی نہ قرآن نہ حدیث سنت میں ذکر۔ اس عمل کر شرک قرار دیا گیا ھے۔ لہذا قرآن کی غلط تشریح کرکے اپنا مطلب نقالنے والوں سے گزارش ھے کہ وہ نبی پاک کی سنت و حدیث سے ثابت کردیں ۔ اپنی جہالت کو اسلام نہ بنائیں۔

yahan pe baat peeri faweeri ki nhi ho rahee aik fake fraudey ki ho rahee he jo pir bun k logo ko gumrah kr raha tha...........
mujhey majbbor na karo k main b tumharey ooper koi isterha ka ilzaam ya fatwa lagao jisterha ki factory tum ne lagee hoee he.........
stay on topic apna bughz apney paas rakho.
اسلام میں پیری فقیری کی کوئی جگہ نہی۔ لہذا تمھارے اصلی پیر جن کو صرف تم لوگ اصلی کہتے ھو میر نذدیک وہ بھی جعلی ھیں۔ تمھارے اصلی پیروں کی بھی ایسی کی تیسی جو خود خدا بن بیٹھے ھیں۔ میرے لئے میرا اللہ ھی کافی ھے جو تمھارے پیروں کو بھی روٹی دیتا ھے اور ان کی جان بھی نکالتا ھے۔ جاھلوں کو سلام۔
Islam terey ghar ki naukrani nhi jo tum chaho vo ho jaey..........
murgha azan na dee to b subhu ho jatee he....... roti zindagi ka maqsad nhi hota vo Allah kuttu ko b deta he.........
Teree awkaat kia he najdi kharji jo tu Awlia ALlah k barey me bakwaas krey.
میری اوقات تو کچھہ بھی نہی۔ ایک سادہ سا انسان ھوں۔ جو صرف خدا اور اس کے نبی کا ماننے والا ھے۔ نہ میں علماء کے پیچھے چلتا ھوں نہ پیروں فقیروں کے۔ نہ میں مزاروں پر سجدہ تو کیا وھاں جانا بھی پسند نہی کرتا۔ میرے ھاتھہ صرف خدا کے لئے اٹھتے ھیں۔ وھی رازق رحیم ھے۔ تم داتا سے مانگو گے تو بھی رزق ملے گا۔ بت بنا کر اس سے مانگو گے تو بھی ملے گا۔ وہ دے گا جس ذریعے سے بھی مانگو گے۔ اور اس شرک کو تمھارے دل میں ایسا پکا کردے گا کہہ تم داتا سے بیٹا بھی مانگو اور بیٹے کا مستقبل بھی۔ لیکن ایک دن آئے گا۔ داتا صاحب بھی یوم الحساب کے دن لائین میں کھڑے ھونگے اور ان کے ماننے والے بھی اسی لائیں میں۔ جاھلوں کو سلام۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|