Faisal Saleh Hayaat Decided to be a part of PTI

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یقینا" پی ٹی آئی کی ایک اور چولی ہے یہ لیکن زاہد حامد ، ماروی میمن، دانیال عزیز ، طلال چوہدری وغیرہ وغیرہ وغیرہ پر بھی زندہ باد نا نعرہ بنتا ہے کہ نہیں ؟؟
وہاں مقدس بے شرمی سے مقدس افراد کا دفاع کیا جاتا ہے۔
:)
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

محترمہ کیا آپ بھی ن لیگی ہیں۔۔۔(bigsmile)؟؟؟

marvi-memon-accusing-pmln-for-sexually-harassing-women-and-girls-before-joining-pmln.jpg

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

آپ بھی آ جائیں

لیکن کیا کریں
چھوٹتے نہی غالب یہ منہ کو کھوتے کے کباب لگے ہوے
 
anwarsoft

Councller (250+ posts)
Mohtrama aap Ashraf Sohnaa koo bhool gayee hain

زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

App

Yay baatein kay app abhi tak Pakistan say bahir hian. The Paris of Asia (LaHore) awaits you.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Yar apni is laundry main maulvi fazloo aur zordari ku bhee dhul wa du....

I am sure he will be welcome in PTI and all his past crimes will be washed....
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Yar apni is laundry main maulvi fazloo aur zordari ku bhee dhul wa du....

I am sure he will be welcome in PTI and all his past crimes will be washed....
abhi tu sirf nawaz shareef ki dhulae ho rahi hai...wasey talal ch nay nawaz shareef kay liyay abhi jan paish ki hai ya woo paidaishi tum logon ka leader hai?
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی آ جائیں

لیکن کیا کریں
چھوٹتے نہی غالب یہ منہ کو کھوتے کے
کباب لگے ہوے

اور پٹواری لیگ کےتو، خواتین ونگ میں سیخ کباب بہت پسند کئے جاتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایک شرط ، کباب لمبے اور موٹے ھوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اور پٹواری لیگ کےتو، خواتین ونگ میں سیخ کباب بہت پسند کئے جاتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایک شرط ، کباب لمبے اور موٹے ھوں

نون لیگ میں خواتین کی بھرتی ایسے ہوتی ہے جیسے سمیہ چوہدری کی
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

چھان کوزے کو کہے تم میں دو سوراخ ھیں ، ، دانال عزیز طلال چوھدری، ماروی میمن جیسے فرشتے تو آسمان سے اترے ھیں ۔ ۔ غیرت وحمیت کے یہ برج آجکل رائے ونڈ گنج پور میں کھڑے ھیں
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
a bad decision.
بقول شیخ رشید، جسکے پاس جتنی لمبی گاڑی ھو، ھمارے لوگ انہی کو جھک جھک کر سلام کرتے ھیں، غریب بندے کو تو وہ اسمبلی میں بھیجنا ھی نہیں چاھتے، کچھ یہی خیال ھمارے چوھدری سرور کا بھی ھے
علیم خاں ایک الیکٹیبل تھا، پٹواری لیگ نے تھام حکومتی مشینری کیساتھ کتنی مشکلوں سے وہ سیٹ جیتی تھی
 
یہ تو حقیقت ہے۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​جن حضرات کا تذکرہ آپ نے کیا ہے یہ ن کی بجائے پی ٹی آئی میں ہوتے تو آپ راجہ ریاض ، فواد لوٹا ، بابر اعوان اور اشرف سوہنا سے زیادہ ان کی تعریفیں کرتے ،،ان فارچونیٹلی یہ تحریک انساف کی تاریخ ہے ۔
یقینا" پی ٹی آئی کی ایک اور چولی ہے یہ لیکن زاہد حامد ، ماروی میمن، دانیال عزیز ، طلال چوہدری وغیرہ وغیرہ وغیرہ پر بھی زندہ باد نا نعرہ بنتا ہے کہ نہیں ؟؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks God you are still alive. I thought you are only female supporter of PMLN and your real name might be Samia Choudhry.
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے
[/QUOTEدانیال بوٹ چاٹ،طلال بھنگڑا ڈال،فخر امام پستول ،ماروی بھگوڑی،اور کتنے ہیں جنکا نام لیا جا سکتا ھے اور یہ سب کے سب اول درجے کے تھرڈ اور اخلاک سے گرے انسان جب ن لیگ میں شامل ھوئے تھے تمھارے سمیت تو کیا نورے نے سب کو آبِ زم زم سے غسل دے کر شامل کیا تھا؟؟؟؟؟؟اگر جواب ہاں میں ھے تو تم سب اولدرجے کے بغیرت ھو جو پاک ھو کر پھر پلید کے پلید ھی رھے ھو۔۔۔۔
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
زندہ باد
فواد چوہدری ، بابر اعوان، اور راجہ ریاض کے بعد یہ تحریک انصاف کی چوتھی عظیم کامیابی ہے
اللہ نصیب میں کرے

لفافہ عورت پھر سے زندہ ہو گئی؟ اتنا عرصہ شاید لفافہ بند تھا تو بولتی بھی بند تھی
 
datruth

MPA (400+ posts)
Faisal Salah Hayat, is a big asset for PTI, electable plus he is finically and socially a strong person. to compete the persons like Nawaz L , need to have some muscles, and financial, good sign. as for as the PPP is concerned, seems has no future, is completely dynamited by Mr. Zardari. PTI is our hope under the leadership of IK.
 
Back
Top