منتظر
Minister (2k+ posts)
Good question, cjo
CJP is the Head of supreme Court, the most executive institute in Pakistan. The language I've used is to defend the morality and spirit of supreme Court not for my personal pride... It is done by design to malign the image of few unbiased and corruption free institutes like supreme Court and Pakistan Army. It is we have to make aure the orders of supreme Court are implemented in true letter and spirit. Fais raza is not only Barking against sacred institute's head but also maligning his image while the country is in war against terrorism and fighting an internal war with corrupt politicians who have been fooling the people over decades and looting the money. So yes language I've used is against faisal raza... And in turn ive been targeted, which doesn't matter. I will keep raising my voice for Pakistan and it's institutions. Rok sako to rok lo
مجھے یہ بتا دیں کے فیصل نے کیا مدعا بیان کیا ہے ؟ یہی نہ کے انہوں نے کالعدم تنظیموں کو الیکشن کی اجازت دی ہے ؟ آپ کے گھر میتیں نہیں ھوئیں ورنہ آپ کو بھی اس کی بات اچھی لگتی
اور یاد رہے پورے پاکستان میں یہی فیصل آبدی وہ واحد بندہ تھا جس نے چیف جسٹس افتخار کے خلاف علم بغاوت بلند کیا جب آپ جیسے لوگ اس کو دیوتا بناے بیٹھے تھے اس چیف جسٹس نے بھی جو یہ کام کیا کے اس پر ایکشن نہیں لیا اور جس طرح کتنے سالوں سے شریفوں کو ڈھیل دی وہ بھی مستقبل قریب میں کھل جاے گی آپ اگر فیصل بھی جو میرا دوست ہے کے بارے غلیظ زبان
استمعال کریں گے تو ان کی غیر موجودگی میں مجھے بھی آپ کے خلاف اس سے بھی زیادہ مناسب جواب دینا ہو گا
روک سکو تو روک لو