Awan-1
Minister (2k+ posts)
جب میں سپریم کورٹ گیا اپنا کیس لڑنے تو جس جج پر ہمارا الزام تھا وہ منصف بن کے بیٹھا ہوا تھا میں نے اسے کہا تم آئین پاکستان کے غدار ہو تم نے پی سی او پر حلف لیا . اس نے اپنی غلطی تسلیم کی اور بنچ چھوڑ کے بھاگ کیا. چودہ گھنٹے میں میری گرفتاری کی اور چیخیں مارنے والا جج دو ماہ ہوگئے بنچ نہیں بنا سکا میرے خلاف...
میں نے ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کررکھا ہے یہ جو عوام کو غدار غدار چیختا ہے اسمیں میں نے بتایا تمھارے کتنے جج غدار ہیں اور تم خود کتنے بڑے غدار ہو اگر وہ کیس کھل جائے تو پہلی پیشی پر ثاقب نثار کو ڈی چوک میں پھانسی لگ جائے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/x5RXZUw.jpg
Last edited by a moderator: