If u been link to IT field by any manners or if you are following posts on Medium then you would know the reason why top notch developers are leaving facebook due to "these" policy which are affecting facebook pages and its policy towards public at largeڈھکن ہیں فیس بک والے بھی ۔ میرے فیس بک پیج جس پر دس لاکھ لائکس ہیں جس پر پہلے روزانہ کی بنیادوں پر لگ بھگ ایک لاکھ سیئرز ہو جاتے تھے اب بمشکل ایک ہزار شئیر ہوتے ہیں۔ میں نہیں جانتا میرے پیج کو سلو ڈاؤن کرنے کے پیچھے کیا وجہ ہے۔ جب کہ میں کوئی سیاسی قسم کا مواد پوسٹ نہیں کرتا ہوں۔