Cyclops
Minister (2k+ posts)
سیٹھ تو ہمارے پاس بھی ہیں پر وہ بس باتوں کے بتاؤں ( بینگن ) ہی ہیں ، مجال ہے کوئی ایسا کام کریں جس میں ذرا نام شام اور شو شا بھی بنتی ہو ۔ بڑے بڑے بیلنے لگا کر اسے شوگر مل بتا کر خوش ہو جائیں گے یا لوہار والی بھٹی کو سٹیل مل کہہ کر مست رہیں گے ۔