SV
(50k+ posts) بابائے فورم
- Featured Thumbs
- http://s2.dmcdn.net/DhLjZ.jpg
Last edited by a moderator:
سوہنا منڈا ویکھ کے سوال لبوں پر آگیا :lol:@adeel
yeh host kon hai?
-سوہنا منڈا ویکھ کے سوال لبوں پر آگیا :lol:
Scripted interviews (serious)
Kisi din qureshi baji Marian key nikal lhr ki roads pey lagg pata gye gaScripted interviews (serious)
Agr Ap ki daleel man li jay or drone sy marne wale or American or Musharaf ky hatho mrne walo k rishtadaro sy b interview kiye jay or Dhamako m marne wali pakistani awm ki b ray suni jay to yaqeen kry her Akal mand admi muzakrat ko he pehly tarjeh dy ga kyo k dono tarf marne wale insaan he hy.
یہ دہشتگردی اور مذاکرات کی کوششوں پر رائے عامہ جاننے کی ایک کوشش ہی ہے لیکن عوام اِس قضیے میں براہِ راست حد درجہ فریق نہیں۔ اپنی منفرد نوعیت کے اعتبار سے یہ انتہائی سنجیدہ اور تکلیفدہ مسئلہ ہے۔ در حقیقت اِن دھماکوں کے متاثرین وہ چالیس ہزار پاکستانی فیملیز ہیں جِنکے پیارے لوتھڑوں میں دفنائے گئے اور دفنانے سے پہلے جنہیں ڈبڈبائی آنکھوں کے سامنے اندھیرے لیے کپکپاتے ہاتھوں کیساتھ زندہ مُردہ جلے کٹے انسانوں کے ڈھیر سے اپنے بیٹوں بھائیوں کی لاشوں کے اعضاء سمیٹنے کی قیامت سے گُزرنا پڑا۔ اگر مذاکرات پر رائے معلوُم کرنا ہے تو لوہے کا کلیجہ لاؤ اور اُن شہدا کے ماں، باپ، بہنوں اور یتیم بچوں سے پوچھو کہ حکوُمت آپکے پیاروں کے قاتلین سے سودے بازی کرنے کیلئے مری جاتی ہے، آپکی رائے کیا ہے؟ جواب پا کر اگر مذاکرات کرنے کیلئے سلامت بچ جاؤ تو سؤروں کیساتھ شوقِ گفتگو پورا کر لینا ورنہ ہلدی مِلا دودھ پینے سے شوق تو شایدکم نہ ہو لیکن سوجن ضرورکم ہو جائیگی۔
جو لوگ اپنے بچے کے رخسار پر چانٹے کا نشان دیکھ کر ڈُز ڈُز خُر خُر پھنکارتے مارنے والے کے خاندان کا نشان مٹا دیتے ہیں دوسروں کی لاشوں پر مذاکرات کر لو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مذاکرات کر لو کی صدائیں لگاتے پھرتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|