such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ex DG ISI Lt Gen rEZWAN Akhtar took Retirement. sources
لگے رہو
تم اکلوتے نہیں ہو
کراچی بھرا پڑا ہے
ایک بار ساوتھ افریقه کے ایک متحدہ کے عہدیدار نے مجھ سے کہا کہ اگلا وزیر اعظم مہاجر ہوگا
میں نے کہا آپکو یہ بات کس نے کہی
کہا بس آپ دیکھنا یہ طے ہوچکا ہے
میں اپنی ہنسی اور اس کی جاہلیت اور کم عقلی پر اندر ہی اندر ہنستا رہا
سچ کہا ہے کہ تعصب چاہے زبان کا ہو نسل کا یا قوم
انسان کی عقل کو کھا جاتا ہے
اگر اس بدھو میں اتنی بھی عقل نہیں کہ وہ اس بات کا تجزیہ کر سکے کہ مہاجر وزیر اعظم طے کرنے سے کیسے بنے گا
مگر ایسا شخص متحدہ میں خوب ترقی کر سکتا ہے
Advance Congratulations to be sold in front of Corrupts.
Bangladeshi Real Pakistani who sacrificed their lives, not dropped down their Patloons , their 4th generation in Red Cross Camps But yet not Surrendered to Bangladesh Ideology-----------Woh Bhi Insaan Hain
Beta Farooq Sattar Aur Mustafa Kamal Banna Aasan Hai
Ghalat Ko Ghalat Kehna Mushkil Hai
Wisey Chaa Kiya Rahey Ho Bhai
Patloon Uttar Kar Haath Khara Kar Dein
Dhamki Bhi Dey Rahey Ho