قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ساہیوال میں کار سوار فیملی پر فائرنگ کی مذمت واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہےپنجاب حکومت واقعے کی اعلی سطح تحقیقات کرائے تاکہ اصل محرکات کا پتہ چل سکے قائد حزب اختلاف شہباز شریف پولیس عوام کی محافظ ہے لیکن اس کے ہاتھوں اس قسم کے واقعات سرزد ہونے سے عوام کے اس پر اعتماد کو متزلزل کردیتے ہیں قائد حزب اختلاف شہباز شریف
پولیس نظام کو بہتر بنانے پر توجہ دی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا
پولیس نظام کو بہتر بنانے پر توجہ دی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا