حکومت کی وجہ سےکئی بارروناپڑا،ڈاکٹرثمرم&
راولپنڈی:پاکستان کےمعروف سائنسدان ڈاکٹرثمر مبارک نےکہا ہےکہ حکومت کی وجہ سےتھرکول پراجیکٹ پرکام کرتے ہوئےہمیں کئی باررونا پڑاہے۔ ڈاکٹرثمرمبارک نےپاکستانی ذرائع ابلاغ سے گفتگوکرتےہوئےکہاکہ پاکستان کو توانائی کےبحران سےنکالنےکےلئے سب سے بہترین حل کول گیس اسٹیشن ہیں،پالیسیوں اورمنصوبوں پرعملدرآمد کمزورہے۔
انہوں نےکہا کہ اگرایئرکمپریسرمل جائےتورواں سال اگست
کےمہینےمیں گیس و بجلی کی پیداوارشروع کرسکتے ہیں۔

Last edited: