Electric Power Rates in India and Pakistan

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No-1: who are you that I should give you this private information of my house. What exactly do you want to extract from this question.
Ask many here of your kind on this forum --- the maatmis , they will tell you all the bad you want to see.

Why are u hesitating in giving me the answer.. Again repeating my questions...

1- What is your total electricity bill for this month????

2- And what are the number of Units used???

So simple..
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

Now you are speechless...

U know very well that per unit rate is much much higher than the rate mentioned in this thread....

GOD BLESS YOU.... GOD show you the right path...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Here --- just to satisfy you (a joke bill)

IESCO-Sample-716x1024.jpg

Did u find the bill amount and units????
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Why are u hesitating in giving me the answer.. Again repeating my questions...

1- What is your total electricity bill for this month????

2- And what are the number of Units used???

So simple..

میرا اس دفعہ ٣٠٠ روپیہ کریڈٹ آیا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Ohhh i got it,,, U mean yeah jo rate beta rehey hein, agley summer ka haaaaiiiii.... [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

Waisey upper kehan likhaaa hai ke yeah agley summer ka rate haaaaii

بھائی اس نے صاف صاف لکھا ہے یہ اس دسمبر کا ریٹ ہے ، یاد رہے دسمبر کا ریٹ ہمیشہ زیادہ ہوتا ہے کیونکہ اس سب سے سستے بجلی کے ذریعے یعنی پانی سے بجلی حاصل کی جانے والی بجلی کا حصّہ سال میں سب سے کم ہوتا ہے ، ان گرمیوں میں نیلم جہلم اور تربیلا فور اور دیگر چھوٹے سائز کے منصوبے مکمل ہو جائیں گے جن سے تقریبًا ٢٥٠٠ میگاواٹ سستی بجلی میسر ہوگی اس لئے بجلی مزید سستی ہوگی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ٤:٦٠ بنیادی یونٹ کی قیمت ہے؟

نہیں ، یہ اوسط قیمت ہے جو تقسیم کار کمپنیوں نے وصول کرنی ہے

اپنے بل کیلکولیٹ کرنے کیلئے اس لنک پر جائیں ، جو جواب آئے اس میں سے اس دفعہ کا اعلان کردہ ریلیف کیلکولیٹ کرکے منہا کرلیں آپکا تخمینہ بل نکل آئے گا

http://www.lesco.gov.pk/3000063
http://www.lesco.gov.pk/Modules/BillCalc/BillCalc.asp
 
akmal1

اوسط قیمت سے کیا مراد ہے؟ یعنی لیسکو پہلے ٥٠ اور پھر اگلے ٥٠ اور پھر ١٠٠ سے ٢٠٠ اور ٢٠٠ سے ٣٠٠ پہ مختلف ریٹ نہیں لگائے گا؟ جو لنک آپ نے بھیجا ہے وہاں تو یہ سب ریٹ لکھے ہوئے ہیں
 
مختلف ریٹ لگائے گا ، انکا اوسط یہ بنے گا ، پہلے لنک کے مطابق پہلے پچاس یونٹ کی فی یونٹ قیمت چار روپے ہے اس پر دو روپے کی سبسڈی حکومت ادا کرتی ہے اس طرح دوسرے لنک میں پچاس یونٹ کا کل بل بشمول ٹیکسز ١١٨ روپے بنتا ہے ، اعلان کردہ ریلیف نہیں ملے گا

اگلے سو یونٹ کی فی یونٹ قیمت ٩.٢٥ روپے ہے اس پر ٣.٤٦ روپے کی سبسڈی حکومت ادا کرتی ہے اس طرح سو یونٹ کا کل بل بشمول ٹیکسز ٧٤٨ روپے بنتا ہے ، اعلان کردہ ریلیف ٣ روپے فی یونٹ منہا کرلیں تو چار سو اڑتالیس روپے بل بنے گا

ان تمام سلیبز کا اوسط ریلیف سمیت پانچ روپے گیارہ پیسے یا چار اعشاریہ ساٹھ سینٹ بنتا ہے
 
حفیظ صاحب اگر ٣٤٦ یونٹ ہوں تو کتنا بل بنے گا؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ٣٤٦ یونٹ ہوں تو تقریبًا چار ہزار روپے بشمول ٹیکس بل بنے گا

اور ٣٤٦ کو اوسط ٥ روپے ١١ پسے سے ضرب دیں تو ٤ ہزار تو کسی صورت نہیں بنتے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
لیسکو کے لنک کے مطابق تو ٤٧٤٩ روپے بن رہا ہے

اس میں سے تین روپے فی یونٹ ریلیف مائنس کریں

، پانچ روپے دس پیسے پورے ملک میں وصول کئے گئے یونٹوں کا اوسط ہے ، اس میں دو روپے فی یونٹ والے بھی شامل ہیں

نیچے ایک نوٹ بھی لکھا ہے

NOTE:

The values shown above are approximate values only.
Fuel price adjustment will be included in the bill in addition to above calculation.
 
حفیظ صاحب میرا خیال ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے
پہلی بات یہ ہے کہ دو روپے یونٹ صرف ٥٠ یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کیلئے ہے
لہٰذا وہ ریلیف جو کسی اور کو ٥٠ یونٹ سے کم استعمال کرنے پہ مل رہا ہے اور اسکی بنیاد پہ اوسط ٥ روپے لگا دی گئی ہے اسکا اطلاق ٥٠ سے زیادہ استعمال کرنے والے پہ ہو ہی نہیں رہا
لہٰذا ٣٤٦ یونٹ استعمال کرنے والے کو آپ ٥ روپے اوسط کیوں بتا رہے ہیں؟
دوسری بات یہ کہ ٣٤٦ کو ٣ سے ضرب دیں تو یہ ١٠٣٨ روپے بنتے ہیں اور اس لحاظ سے ٣٤٦ یونٹ کی قیمت ٣٧١١ روپے بنتی ہے
جبکہ مجھے بل ٤٣٠٦ روپے آیا ہے
جس میں ٣٤٦ میں سے ٢٨٤ پہ ٩.٥ کا ریٹ ہے اور باقی ٦٢ پہ ١٥ کا ریٹ ہے
اسکے بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ١٤٦٠ کی چھوٹ دی گئی ہے اور ٢١٣٨ کے ٹیکسز شامل ہیں
پورا بل ٤٣٠٦ ہے
 
RiazHaq

Senator (1k+ posts)
THE EXPRESS TRIBUNE > PAKISTAN > JAMMU & KASHMIR
Water filling begins at Neelum-Jhelum project
By APP Published: October 18, 2017

https://tribune.com.pk/story/1534015/water-filling-begins-neelum-jhelum-project/

Completed at a cost of Rs404.321 billion, revenues from the supply of 5.5 billion units of electricity annually at a cost of approximately Rs7 per unit will be spent on the repayment of loans acquired to meet the cost of the project.

The project official said the project would be run by Neelum-Jhelum Hydropower Company with AJK chief secretary being one of the members of its board of directors.

An agreement between the AJK government and Wapda had yet to be inked as it was under consideration of the ministry, Allauddin said. Allauddin, who is also the project director, said clauses of the agreement had been approved by the AJK government and Neelum-Jhelum Hydropower Company was working within the framework of the draft agreement as far as construction and implementation were concerned.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

حفیظ صاحب میرا خیال ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے
پہلی بات یہ ہے کہ دو روپے یونٹ صرف ٥٠ یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کیلئے ہے
لہٰذا وہ ریلیف جو کسی اور کو ٥٠ یونٹ سے کم استعمال کرنے پہ مل رہا ہے اور اسکی بنیاد پہ اوسط ٥ روپے لگا دی گئی ہے اسکا اطلاق ٥٠ سے زیادہ استعمال کرنے والے پہ ہو ہی نہیں رہا
لہٰذا ٣٤٦ یونٹ استعمال کرنے والے کو آپ ٥ روپے اوسط کیوں بتا رہے ہیں؟
دوسری بات یہ کہ ٣٤٦ کو ٣ سے ضرب دیں تو یہ ١٠٣٨ روپے بنتے ہیں اور اس لحاظ سے ٣٤٦ یونٹ کی قیمت ٣٧١١ روپے بنتی ہے
جبکہ مجھے بل ٤٣٠٦ روپے آیا ہے
جس میں ٣٤٦ میں سے ٢٨٤ پہ ٩.٥ کا ریٹ ہے اور باقی ٦٢ پہ ١٥ کا ریٹ ہے
اسکے بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ١٤٦٠ کی چھوٹ دی گئی ہے اور ٢١٣٨ کے ٹیکسز شامل ہیں
پورا بل ٤٣٠٦ ہے

اس میں میٹر رینٹ شامل کیا گیا ہے ، اگر آپ کا میٹر تھری فیز ہے تو میٹر رینٹ زیادہ ہوگا دوسرے آپکو جو فیول ایڈجسٹمنٹ ملی ہے وہ اکتوبر کے بل پر ملی ہے ، مجھے پچھلے مہینے جو بل آیا ہے اس میں ایک سو بانوے یونٹس کا کل بل ١٩٠٠ روپے تھا جبکہ ایڈجسٹمنٹ ٢١٠٠ روپے ملی جو کہ ستمبر میں خرچ بل پر ملی . یہ تقسیم کار کمپنیاں دو تین مہینے کا ریلیف دبا کر رکھتی ہیں وجہ اسکی یہ ہے کہ نیپرا کے فیصلوں کے خلاف صارفین یا یہ تقسیم کار کمپنیاں عدالت چلی جاتی ہیں اور انہیں تین ماہ تک کا اسٹے مل جاتا ہے ، صارفین سے یہ رقم وصول کرچکی ہوتی ہیں اور اسٹے کا انہی کمپنیوں کو فائدہ ہوتا ہے ، یہ جو پانچ روپے دس پیسے کا فگر ہے یہ نیپرا کی طرف سے آتا ہے ، یہ وہ قیمت ہوتی ہے جو تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے وصول کرکے نیشنل پاور پرچیزنگ کمپنی کو ادا کرنی ہوتی ہے
 
میٹر رینٹ کہیں بھی نہیں لکھا ہوا
پانچ روپے ١٠ پیسے کہیں سے بھی نہیں بن رہا
آپ بجلی کی قیمت جو وصول کر رہے ہیں اسکے حساب سے ریٹ لگائیں
یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ میں معاوضہ تو ٤٠٠٠ دے رہا ہوں لیکن آپ کہیں کہ اس میں سے بجلی کی قیمت ١٧٠٠ ہے
میں تو ٤٠٠٠ ہی ادا کر رہا ہوں تو میرے لئے تو قیمت اسی کے مطابق ہوگی
اسکے علاوہ شام کے ٤ گھنٹے میں فلیٹ ١٥ روپے کا ریٹ لگایا جا رہا ہے اور باقی گھنٹوں میں ٩ روپے ٥٠ پیسے
 
Back
Top