میٹر رینٹ کہیں بھی نہیں لکھا ہوا
پانچ روپے ١٠ پیسے کہیں سے بھی نہیں بن رہا
آپ بجلی کی قیمت جو وصول کر رہے ہیں اسکے حساب سے ریٹ لگائیں
یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ میں معاوضہ تو ٤٠٠٠ دے رہا ہوں لیکن آپ کہیں کہ اس میں سے بجلی کی قیمت ١٧٠٠ ہے
میں تو ٤٠٠٠ ہی ادا کر رہا ہوں تو میرے لئے تو قیمت اسی کے مطابق ہوگی
اسکے علاوہ شام کے ٤ گھنٹے میں فلیٹ ١٥ روپے کا ریٹ لگایا جا رہا ہے اور باقی گھنٹوں میں ٩ روپے ٥٠ پیسے
آپ سے پانچ روپے سے زیادہ وصول کررہے ہیں کچھ لوگوں سے پانچ روپے سے کم وصولی ہو رہی ہے ، اب ہر ایک کو نیپرا الگ الگ جاکر ریٹ نہیں بتائے گا اس لئے وہ اوسط ہی بتائے گا ، پیک اور آف پیک آورز ریٹ بجلی کی لوڈ مینیجمنٹ کیلئے ہے