Dua's from Holy Quraan - Collection

billo786

Senator (1k+ posts)
دُعا

اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما دے۔
اے اللہ ہماری خطاؤں کو درگذر فرما۔
اے اللہ ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرما، ہمارے چھپے اور کھلے گناہ، اگلے پچھلے گناہ معاف فرما، بے شک تیری معافی بہت بڑی ہے۔
اے اللہ اپنی رحمت کے دامن میں چھپا لے۔
اے اللہ ہمیں رات اور دن کے فتنوں سے بچا۔
اے اللہ ہمیں جنوں اور انسانوں کے فتنوں سے بچا۔
اے اللہ زندگی اور موت کے فتنوں سے بچا۔
اے اللہ ہماری آہ زاری سن لے۔
اے اللہ ہماری جسمانی اور روحانی بیماریوں کو صحت عطا فرما۔
اے اللہ ہمیں جسمانی طاقت اور قوت عطا فرما۔
اے اللہ ہم کو مصیبت سے نجات عطا فرما۔
اے اللہ ہمیں حضرت آدم علیہ السلام جیسی توبہ نصیب فرما۔
اے اللہ حضرت یعقوب علیہ السلام جیسی گریہ و زاری نصیب فرما۔
اے اللہ ہمیں ابراہیم علیہ السلام جیسی دوستی نصیب فرما۔
اے اللہ ہمیں ایوب علیہ السلام جیسا صبر نصیب فرما۔
اے اللہ ہمیں داؤد علیہ السلام جیسا سجدہِ شکر نصیب فرما۔
اے اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسے عمل نصیب فرما۔
اے اللہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا صدقہ نصیب فرما۔
اے اللہ عمر رضی اللہ عنہ جیسا جذبہ نصیب فرما۔
اے اللہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ جیسا غنا عطا فرما اور شرم و حیا نصیب فرما۔
اے اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جیسی شجاعت و بہادری نصیب فرما۔
اے اللہ آئمہ دین جیسی خدمتِ اسلام نصیب فرما
اے اللہ ہمیں خلفائے راشدین جیسی بھلائیاں نصیب کر، ہمیں پیغمبری زندگی اور پیغمبری موت تحفہ بنا کر بھیج۔
اے اللہ ہمیں موت تحفہ بنا کر بھیج، ہماری موت کو رحمت بنانا زحمت نہ بنانا۔
اے اللہ ہماری قبروں کو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ بنانا۔
اے اللہ ہمیں ایمان اور علم کی دولت سے مالامال کر دے۔
اے اللہ تمام بے نمازیوں کو نمازی بنا دے۔
اے اللہ بے روزگار کو رزقِ حلال عطا فرما۔
اے اللہ گمراہوں کو راہ پر لے آ۔
اے اللہ مفلس کو غنی کر دے۔
اے اللہ مسلمانوں کو حلال روزی نصیب فرما۔
اے اللہ بے اولادوں کو نیک اور صالح اولاد نصیب فرما۔
اے اللہ جو اولاد سے گھبرا گئے ہیں انہیں معاف فرما دے۔
اے اللہ بدکردار کے کردار کو درست فرما دے۔
اے اللہ بد اخلاق کو مکرم الاخلاق فرما دے۔
اے اللہ سلامتی والا دل، ذکر والی زبان اور رونے والی آنکھیں نصیب فرما دے۔
اے اللہ ہمیں دین و دنیا کی عزت نصیب فرما۔
اے اللہ ماں باپ کے نافرمانوں کو ان کا فرمابردار فرما دے۔
اے اللہ بے چینوں کو چین عطا فرما، اجڑے ہوئے گھروں کو آباد کر دے اور جن گھروں میں نااتقافی ہے انکو اتفاق کی دولت سے مالامال کر دے۔
اے اللہ ہمارے بچوں کو پاک دامنی عطا فرما اور انہیں زندگی کا نیک ساتھی نصیب فرما۔
اے اللہ پاکستان کی حفاظت فرما اور اسے دشمنوں اور اپنوں کی چیرہ دستیوں سے محفوط رکھ۔
اے اللہ ہمارے حکمرانوں کو حقائق جاننے، سمجھنے اور اس کی روشنی میں صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اے اللہ عالم اسلام میں اتحاد و اتقاق عطا فرما۔
اے اللہ عالم اسلام کے حکمرانوں کے ایک دوسرے پر انحصار کرنے کی قوتِ فیصلہ عطا فرما۔
اے اللہ ہماری قبروں کو جہنم کا گڑھا نہ بنا۔
اے اللہ منکرِ نکیر کر سوالات کے وقت ہمیں ثابت قدم رکھنا۔
اے اللہ ہماری زندگی اور موت کے بعد قرآن کو ہمارا مونس و غمگسار بنا دے۔
اے اللہ ہمارے اعمال نامے ہمارے داہنے ہاتھ میں دینا۔
اے اللہ ترازو کا پلڑا نیکیوں سے وزنی کرنا۔
اے اللہ ہمارے چہروں کو قیامت کے دن چمکتا رکھنا۔
اے اللہ پُل صراط ہمارے آسان فرما۔
اے اللہ ہم پر اپنی رحمتوں اور کرموں کی بارش کر دے۔
اے اللہ ہمیں جہنم سے بچا کر جنت الفردوس نصیب فرما۔
اے اللہ ساقیِ کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے حوض کوثر سے پانی پلانا۔
اے اللہ تو سراپا عطا ہی عطا ہے مگر ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں۔
اے اللہ ان ٹوٹے پھوٹے لفظوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرما۔


 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Dua for ummah

I could not watch it in full length.

Tell people to learn skills how to do any thing. and learn skills which is called technology.

This is key to victory.
 

usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
Izkar - Dua's (Morning & Evening)

1.JPG
2.JPG
 
Last edited by a moderator:

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Nice Duas from Quraan.

Bismillah
25 Duas from the Holy Quran
(And when My servants ask thee concerning Me, I am indeed close (to them): I respond to the dua (prayer) of every suppliant when they calleth on Me - Quran 2:186)

qdua1.gif

64cc7bcc9cac0989a3908bce26085ced.gif

1. Our Lord! Grant us good in this world and good in the life to come and keep us safe from the torment of the Fire (2:201)

qdua2.gif
86e256a51e2d42ca96f996b95938d5a6.gif

2. Our Lord! Bestow on us endurance and make our foothold sure and give us help against those who reject faith. (2:250)

qdua3.gif
a1e56c80d201f7c677fe897f88a52119.gif

3. Our Lord! Take us not to task if we forget or fall into error. (2:286)

15ca47e4fbb58c935a5bfb6934c276aa.gif

qdua4.gif

4. Our Lord! Lay not upon us such a burden as You did lay upon those before us. (2:286)

qdua5.gif
b4589c48189418eb4a33314a0173665d.gif

5. Our Lord! Impose not on us that which we have not the strength to bear, grant us forgiveness and have mercy on us. You are our Protector. Help us against those who deny the truth. (2:286)
cf0812980e6b9ffd990473487fac48b2.gif

qdua6.gif

6. Our Lord! Let not our hearts deviate from the truth after You have guided us, and bestow upon us mercy from Your grace. Verily You are the Giver of bounties without measure. (3:8)

qdua7.gif
b87d4f0b6394a886a614415ea14b9061.gif

7. Our Lord! Forgive us our sins and the lack of moderation in our doings, and make firm our steps and succour us against those who deny the truth. (3:147)

qdua8.gif
cc7ade7847b086dea6b41807fde31da9.gif

8. Our Lord! Whomsoever You shall commit to the Fire, truly You have brought [him] to disgrace, and never will wrongdoers find any helpers (3:192)


Continued next post
 
Last edited:

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Nice Duas from Quraan.

continued from the previous post.

qdua9.gif

484269b79bd08fbbd0a5a643fed7d120.gif

9. Our Lord! Behold we have heard a voice calling us unto faith: "Believe in your Lord" and we have believed. (3:193)
e9095b4e0d31636ae0f31a64267703ee.gif

10. Our Lord! Forgive us our sins and efface our bad deeds and take our souls in the company of the righteous. (3:193)
fbb1bef9b7f191ba8da0b1c801d7344d.gif

11. Our Lord! And grant us that which you have promised to us by Your messengers and save us from shame on the Day of Judgement. Verily You never fail to fulfill Your promise. (3:194)
b1259b86d62cd6bcef177c59053d55a2.gif

12. Our Lord! We have sinned against ourselves, and unless You grant us forgiveness and bestow Your mercy upon us, we shall most certainly be lost! (7:23)
56ee88c450280e57bcb2eaab0a2544b5.gif

13. Our Lord! Place us not among the people who have been guilty of evildoing. (7:47)
6c535bf172766f77cfe55baf49d3c5e4.gif

14. Our Lord! Lay open the truth between us and our people, for You are the best of all to lay open the truth. (7:89)
a799f0500ecf5ce1c7bf8a05fe56fbd6.gif

15. Our Lord! Pour out on us patience and constancy, and make us die as those who have surrendered themselves unto You. (7:126)
0fff0b23452cb123341762af558a7120.gif

16. Our Lord! Make us not a trial for the evildoing folk, and save as by Your mercy from people who deny the truth (10:85-86)
9ad621467ec182da34beb5be3544c883.gif

qdua17.gif
17. Our Lord! You truly know all that we may hide [in our hearts] as well as all that we bring into the open, for nothing whatever, be it on earth or in heaven, remains hidden from Allah (14:38)
afa4e2b88530df6d3afaedff87f77a82.gif

18. Our Lord! Bestow on us mercy from Your presence and dispose of our affairs for us in the right way. (18:10)
6d095031e4ded071ae4c71b871a5feec.gif

qdua19.gif
19. Our Lord! Grant that our spouses and our offspring be a comfort to our eyes, and give us the grace to lead those who are conscious of You. (25:74)
953c65ad2e1a26c5b3b7e402f8fcde0d.gif

qdua20.gif
20. Our Lord! You embrace all things within Your Grace and Knowledge, forgive those who repent and follow Your path, and ward off from them the punishment of Hell. (40:7)
e508214cbfe40601f9ed2c3e3df41379.gif

21. Our Lord! Make them enter the Garden of Eden which You have promised to them, and to the righteous from among their fathers, their wives and their offspring, for verily You are alone the Almighty and the truly Wise. (40:8)
bf63e31aeea67c775bb3f4698f21fb43.gif

22. Our Lord! Relieve us of the torment, for we do really believe. (44:12)

Continue to next post

 
Last edited:

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Nice Duas from Quraan.

Continued from previous post

6a0a9d26a78a9fd30269ece2641552f9.gif

23. Our Lord! Forgive us our sins as well as those of our brethren who proceeded us in faith and let not our hearts entertain any unworthy thoughts or feelings against [any of] those who have believed. Our Lord! You are indeed full of kindness and Most Merciful (59:10)
7948d2af38839427ab6811a8787ed2c0.gif

24. Our Lord! In You we have placed our trust, and to You do we turn in repentance, for unto You is the end of all journeys. (60:4)
67fce3d3e5c592a86708b3c7a6ffa4bb.gif

25. Our Lord! Perfect our light for us and forgive us our sins, for verily You have power over all things. (66:8)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Nice Duas from Quraan.

I like this Dua too, it is Ashab e Kahaf Dua in the cave before hibernation.

رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا

"اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے،" (١٠
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Nice Duas from Quraan.

قرآن مجید میں جو دعائیں ہیں سب ہی پڑھنے کے قابل ہیں

اپنے دل سے اور اپنی مادری زبان کی دعا بڑی اثر رکھتی ہے
قرانی دعا ایک رہنمائی ہے ،
دراصل الله تعالیٰ سے باتیں کرنی چاہے ، ادب سے اور ڈرتے ہوے
نماز بھی الله سے بات ہی ہے
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Dua From Quran انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں
سورۃ انّساء ۱۳۵اے ایمان والو عدل و انصاف پر مضبوطی سے جم جانے والے اور خوشنودی مولا کے لئے سچّی گواہی دینے والے بن جاوَ، گو وہ تمھارے اپنے خلاف ہو یا اپنے ماں باپ کے یا رشتہ دار عزیزوں کے، وہ شخص اگر امیر ہو تو اور فقیر ہو تو دونوں کے ساتھ اللہ کو زیادہ تعلق ہے، اس لئے تم خواہش نفس کے پیچھے پڑ کر انصاف نہ چھوڑ دینا، اگر تم نے کج بیانی یا پہلو تہی کی تو جان لو کہ جو کچھ تم کروگے اللہ تعالیٰ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔
سورۃ الاعراف ۱۸۱اور ہماری مخلوق میں ایک ایسی بھی ہے جو حق کے موافق ہدایت کرتی ہے اور اسکے موافق انصاف بھی کرتی ہے۔سورۃ المائدۃ ۴۲۔۔۔۔۔اگر تم فیصلہ کرو تو ان میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو، یقینا عدل والوں کے ساتھ اللہ محبت رکھتا ہے۔سورۃ المائدہ ۸اے ایمان والو تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاوَ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاوَ۔ کسی قوم کی عداوت تمھیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے۔ عدل کیا کرو جو پرہیز گاری کے زیادو قریب ہے اور اللہ تعالی سے ڈرتے رہو، یقین مانو کے اللہ تعالی تمھارے اعمال سے با خبر ہے۔سورۃ یونس ۴۷اور ہر امّت کے لیے ایک رسول ہے، سو جب انکا وہ رسول آ چکتا ہے انکا فیصلہ انصاف کے ساتھ کیا جاتا ہے اور ان پر ظلم نہیں کیا جاتا۔سورۃ الحدید ۲۵یقینا ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی دلیلیں دے کر بھیجا اور انکے ساتھ کتاب اور میزان نازل فرمایا تاکہ لوگ عدل پر قائم رہیں۔سورۃ الاعراف ۲۹آپ کہدیجئے کہ میرے رب نے حکم دیا ہے انصاف کا۔سورۃ الشورےٰ- ۱۵پس آپ لوگوں کو اسی طرف بلاتے رہیں اور جو کچھ آپ سے کہا گیا ہے اس پر مضبوطی سے جم جائیں اور انکی خواہشوں پر نہ چلیں اور کہ دیں کہ اللہ تعالیٰ نے جتنی کتابیں نازل فرمائی ہیں میرا ان پر ایمان ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے تم میں انصاف کرتا رہوں۔ ہمارا اور تم سب کا پروردگار اللہ ہی ہے ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمھارے اعمال تمھارے لیے ہیں، ہم تم میں کوئی بحث نہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو جمع کریگا اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔سورۃ البقرۃ ۶۲مسلمان ہوں، یہودی ہوں، عیسائی ہوں یا صابی ہوں، جو کوئی بھی اللہ تعالی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجرا ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اداسی۔سورۃ النحل ۱۲۵اپنے رب کی راہ کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے۔ یقینا آپ کا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کی بھی خوب جانتا ہے اور وہ راہ یافتہ لوگوں سے بھی بخوبی واقف ہے۔سورۃ محمد ۲۲ - ۲۳اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تم کو حکومت مل جائے تو تم زمین میں فساد برپا کردو اور رشتے ناتے توڑ ڈالو۔ یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جنکی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے۔سورۃ الممتحنہ ۸ ۹جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی نہیں کی اور تمہیں جلا وطن نہیں کیا انکے ساتھ سلوک و احسان کرنے اور منصفانہ بھلے برتاوَ کرنے سے اللہ تمہیں نہیں روکتا، بلکہ اللہ تعالیٰ تو انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔سورۃ آل عمران ۲۱جو لوگ اللہ تعا لی کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں اور نا حق نبیوں کو قتل کر ڈالتے ہیں اور جو لوگ عدل و انصاف کی بات کہیں انہیں بھی قتل کر ڈالتے ہیں، تو اے نبی انہیں دردناک عذاب کی خبر دے دیجئے۔
Assembled by br. Fasih Shah
jazakAllah Fasih bhai. All duas for you better akhirah​
 
Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Duas found in the Quran.

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ربَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
"Our Lord! Forgive us our sins and our transgressions (in keeping our duties to You), establish our feet firmly, and give us victory over the disbelieving folk."
Chapter/ayah: (3/147)
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذا بَاطِلاً سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ رَبَّنَا إِنَّكَ مَن تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ رَّبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلإِيمَانِ أَنْ آمِنُواْ بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الأبْرَارِ رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلاَ تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّكَ لاَ تُخْلِفُ الْمِيعَاد
"Our Lord! You have not created (all) this without purpose, glory to You! (Exalted be You above all that they associate with You as partners). Give us salvation from the torment of the Fire. *Our Lord! Verily, whom You admit to the Fire, indeed, You have disgraced him, and never will the Zaalimoon (polytheists and wrong-doers) find any helpers. *Our Lord! Verily, we have heard the call of one (Muhammad p.b.u.h.) calling to Faith: 'Believe in your Lord,' and we have believed. *Our Lord! Forgive us our sins and remit from us our evil deeds, and make us die in the state of righteousness along with Al-Abraar (those who are obedient to Allah and follow strictly His Orders). *Our Lord! Grant us what You promised unto us through Your Messengers and disgrace us not on the Day of Resurrection, for You never break (Your) Promise."
Chapter/ayah: (3/191-194)
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
"Our Lord! We have wronged ourselves. If You forgive us not, and bestow not upon us Your Mercy, we shall certainly be of the losers."
Chapter/ayah: (7/23)
رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
"Our Lord! Place us not with the people who are Zaalimoon (polytheists and wrong doers)."
Chapter/ayah: (7/47)
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
"Our Lord! pour out on us patience, and cause us to die as Muslims."
Chapter/ayah: (7/126)
حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
"Allah is sufficient for me. Laa ilaaha illa Huwa (none has the right to be worshipped but He), in Him I put my trust and He is the Lord of the Mighty Throne."
Chapter/ayah: (9/129)
رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
"Our Lord! Make us not a trial for the folk who are Zaalimoon. And save us by Your Mercy from the disbelieving folk."
Chapter/ayah: (10/85-86)