Drone attack main cause of of increase in Terrorism

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گردی اسلئے بڑھتی ہی جارہی تھی کیونکہ
دہشت گرد ڈرون حملوں کے باوجود زندہ تھے اور کیانی جیسے کمانڈر کے ہوتے ہوے کیا ہوسکتا تھا
دہشت گردوں سے جان کے بدلے جان والا قرآن کا سنہری اصول چھوڑ کر جانے کس کی تقلید میں مذاکرات کیے جارہے تھے
دہشت گردوں کو معلوم تھا کہ حکومت اور اس کی ایجنسیاں انکے خوف سے تھر تھر کانپتے ہیں
اب دشت گردی کیوں نہیں ہوتی کیونکہ فوج نے انہیں ڈرون کے ذریعے مارنے کی بجاۓ زمینی کاروائی کی ہے
زمینی کاروائی سے بڑھکر کوی بہتر طریقہ نہیں ہوتا خاص کر جب آپ نے سویلینز کو بچانا بھی ہو
جنرل راحیل نے جب قرآن کا بتایا ہوا اصول اپنایا اور ظالم کو کچلنے نکل پڑا تو کامیابی بھی ملی اور عزت بھی
 
moazzamniaz

نہیں نہیں.... ہمیں افغانستان میں مار پڑے گی تو ہم نے فاٹا میں گھس کر پناہ گاہیں اور ٹریننگ کیمپس بھی بنانے ہیں؛ ہم نے فاٹا سے افغانستان اور پاکستان میں حملے بھی کرنے ہیں؛ ہم نے فاٹا میں قبل از اسلام جاہلیت بھی نافذ کرنی ہے لیکن

ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے خلاف کوئی زمینی آپریشن ہو؛ زمینی آپریشن کی غیرموجودگی میں ہم پر ڈرون حملے ہوں؛ ہمارے دہشت گردوں کو کوئی بندوبستی علاقوں میں پکڑے ؛ ہمارے ساتھیوں کو پھانسیاں دی جایئں؛ انکو جیلوں میں بند رکھا جاے

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند

اس تباہی کو اسوقت روکا جا سکتا تھا جب برزنسکی کے ساتھ لنڈی کوتل میں نعرہ جہاد لگاے جا رہے تھے؛ یا پھر جب افغانستان سے فرار ہونے والے دنیا بھر کے سارے دہشت گرد فاٹا میں بطور تبرک جمع کیے جا رہے تھے ! یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک جگہ فسادی جمع ہوں، اور جلد یا بدیر ساری دنیا جوت پھیرنے کیلیے اس علاقے کو جہنم نہ بنا دے ؛خاص طور پر وہ علاقہ کہ جہاں حکومت کی عمل داری نہ ہونے کے برابر ہو. یہ تو قانون قدرت کی خلاف ورزی ہو گی

جب فاٹا میں سرگرم عمل دہشت گردوں کی سرکوبی کیلیے زمینی فوج بھی نہیں بھیجی جا رہی تھی تو ڈرون کے علاوہ کیا دوسرا آپشن تھا؟؟؟؟ تھا تو سہی؛ ڈرون مخالفین حضرات نے طالبان، القاعدہ وغیرہ کو منت ترلا ڈالنا تھا اور انہوں نے دہشتگردانہ حملے بند کر دینے تھے:). یا پھر ڈرون مخالف حضرات نے چلہ کاٹنا تھا اور سارے دہشت گرد راتوں رات بھسم ہو جانے تھے. اس طرح کےکئی جاندار آپشن تھے
 
ڈرون کے فوائد ان گنت ہیں نیک محمد ، بیت اللہ ، حکیم اللہ ، الیاس کشمیری ، قاری عبدلروف ،القاعدہ کے چیدہ چیدہ لیڈرز ، حقانی گروپ کے لیڈرز نیز ٹی ٹی پی ہیل ڈوگز کے سیکڑوں جنگجو ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہی انجام کو پنہچے ، انکی راتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں کیونکہ ڈرون کو رات کو بھی دکھائی دیتا ہے
مجھے ایک وڈیو کلپ ابھی تک یاد ہے جب بیت اللہ کی لاش پڑی تھی اور پاس ہی کوی یہ کہتے ہوے رو رہا تھا (جی ہاں مرد ٹسوے بہا رہا تھا ) کہ برا ہو ان کا جانے کہاں سے میزائل آجاتے ہیں
 
khan_sultan

Banned

اس فورم پر پاکستانی پشتونوں کو بدنام کرنے کے لے افغان بھگوڑوں نے جو حرکتیں شروع کیں اس کی وجہ سے بھی اس ضرب عذب کو وہ مقام نہیں ملا جو کے ملنا چاہیے ہے مجھے معلوم ہے اچھی طرح کے پشتون کتنے خوش ہیں اس کامیاب آپریشن سے بندہ ان پہاڑی فراریوں سے پوچھے کے جب امریکہ سے لڑ نہیں سکتے ہو تو پھر پنگا کیوں لیتے ہو ؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر پاکستانی پشتونوں کو بدنام کرنے کے لے افغان بھگوڑوں نے جو حرکتیں شروع کیں اس کی وجہ سے بھی اس ضرب عذب کو وہ مقام نہیں ملا جو کے ملنا چاہیے ہے مجھے معلوم ہے اچھی طرح کے پشتون کتنے خوش ہیں اس کامیاب آپریشن سے بندہ ان پہاڑی فراریوں سے پوچھے کے جب امریکہ سے لڑ نہیں سکتے ہو تو پھر پنگا کیوں لیتے ہو ؟
پنگا لینے جوگے افغانی نہیں ہیں ، یہ پنگا دراصل پاکستانی فوج ہی لیتی ہے تاکہ امریکہ کو پتا چل سکے کے ہماری بھی کچھ اہمیت ہے ورنہ امریکی بڑے آرام سے انڈیا کو اپر ھینڈ دے دیں گے
 
بات آپ کی بجا ہے پر جو لوگ پروپوگینڈا کر رہے ہیں اور دھائی مچائی ہے انکا پاکستان کے غیور پشتون عوام سے نہیں بلکے ہمارے ازلی دشمن افغانوں ور بھارتیوں سے ہے ان دونوں کا گٹھ جوڑ پاکستان کے خلاف سازش ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں تم لوگوں کے لئے تو عمران خان بھی غدار ہے

شاید غدار نہیں لیکن بیوقوف ضرور ہے ، یہی دیکھ لو کہ بلدیاتی انتحابات جب کے پی کے میں ہوے تو دس بندے مرے تھے اور پنجاب میں کوئی نہیں مرا . . . . . . . فرق نظر آیا؟
چلو مجرموں پر کسی کا اختیار نہیں لیکن سزا دینے پر تو ہے نا؟ دس افراد کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے کیا کیا ؟ کے پی کے میں قاتل بلدیاتی انتحابات جیت گئے اور عمران خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں بلکے کے پی کے کے جوگی کا روپ دھارے ہوے ہیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
No one was killed in Punjab during LG elections?????? :13:

Imran Bewaqoof hai aur tu bra zaheen hai
(yapping).

I know you your Sectarian hatred will never accept that Drone were wrong even if their operators are admitting.

[h=1]11 killed as Pakistanis vote in local government polls[/h]http://in.reuters.com/article/2015/10/31/pakistan-election-idINKCN0SP0GD20151031

شاید غدار نہیں لیکن بیوقوف ضرور ہے ، یہی دیکھ لو کہ بلدیاتی انتحابات جب کے پی کے میں ہوے تو دس بندے مرے تھے اور پنجاب میں کوئی نہیں مرا . . . . . . . فرق نظر آیا؟
چلو مجرموں پر کسی کا اختیار نہیں لیکن سزا دینے پر تو ہے نا؟ دس افراد کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے کیا کیا ؟ کے پی کے میں قاتل بلدیاتی انتحابات جیت گئے اور عمران خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں بلکے کے پی کے کے جوگی کا روپ دھارے ہوے ہیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
No reference to support your lies?

تیرے سوال سے صاف ظاہر ہے کہ
تو تو اسوقت پیدا بھی نہی ہوا تھا

عمران خان تو اسوقت اپنی سیٹ بھی نہی جیت سکتا تھا ، یہ اسکی پہلی اسمبلی سیٹ تھی
لیکن مشرف کا سب سے بڑا حمایتی عمران تھا
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Before Army went to FATA, most of sectarian Killings were linked to Punjab not to FATA. It was after Pakistan's decision to Fight American war. and allowing drone and start bombing own areas. Can you give me link to a single bomb blast linked to FATA before Pakistan and USA start bombing FATA? Blair is admitting going to Iraq was wrong, George Bush Father is admitting that Cheney and Rumsfield influence Bush to make wrong decision, Drone operators are admitting policy of using drone was wrong, but we have few Pakistanis who still happy and defending policies which resulted in 50000 death in Pakistan, 100 of Thousands in Iraq and Syria, 100 Billions $$ lost to economy, and its not ended yet.

نہیں نہیں.... ہمیں افغانستان میں مار پڑے گی تو ہم نے فاٹا میں گھس کر پناہ گاہیں اور ٹریننگ کیمپس بھی بنانے ہیں؛ ہم نے فاٹا سے افغانستان اور پاکستان میں حملے بھی کرنے ہیں؛ ہم نے فاٹا میں قبل از اسلام جاہلیت بھی نافذ کرنی ہے لیکن

ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے خلاف کوئی زمینی آپریشن ہو؛ زمینی آپریشن کی غیرموجودگی میں ہم پر ڈرون حملے ہوں؛ ہمارے دہشت گردوں کو کوئی بندوبستی علاقوں میں پکڑے ؛ ہمارے ساتھیوں کو پھانسیاں دی جایئں؛ انکو جیلوں میں بند رکھا جاے

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند

اس تباہی کو اسوقت روکا جا سکتا تھا جب برزنسکی کے ساتھ لنڈی کوتل میں نعرہ جہاد لگاے جا رہے تھے؛ یا پھر جب افغانستان سے فرار ہونے والے دنیا بھر کے سارے دہشت گرد فاٹا میں بطور تبرک جمع کیے جا رہے تھے ! یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک جگہ فسادی جمع ہوں، اور جلد یا بدیر ساری دنیا جوت پھیرنے کیلیے اس علاقے کو جہنم نہ بنا دے ؛خاص طور پر وہ علاقہ کہ جہاں حکومت کی عمل داری نہ ہونے کے برابر ہو. یہ تو قانون قدرت کی خلاف ورزی ہو گی

جب فاٹا میں سرگرم عمل دہشت گردوں کی سرکوبی کیلیے زمینی فوج بھی نہیں بھیجی جا رہی تھی تو ڈرون کے علاوہ کیا دوسرا آپشن تھا؟؟؟؟ تھا تو سہی؛ ڈرون مخالفین حضرات نے طالبان، القاعدہ وغیرہ کو منت ترلا ڈالنا تھا اور انہوں نے دہشتگردانہ حملے بند کر دینے تھے:). یا پھر ڈرون مخالف حضرات نے چلہ کاٹنا تھا اور سارے دہشت گرد راتوں رات بھسم ہو جانے تھے. اس طرح کےکئی جاندار آپشن تھے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Before Army went to FATA, most of sectarian Killings were linked to Punjab not to FATA. It was after Pakistan's decision to Fight American war. and allowing drone and start bombing own areas. Can you give me link to a single bomb blast linked to FATA before Pakistan and USA start bombing FATA? Blair is admitting going to Iraq was wrong, George Bush Father is admitting that Cheney and Rumsfield influence Bush to make wrong decision, Drone operators are admitting policy of using drone was wrong, but we have few Pakistanis who still happy and defending policies which resulted in 50000 death in Pakistan, 100 of Thousands in Iraq and Syria, 100 Billions $$ lost to economy, and its not ended yet.

نہیں، اسطرح نہیں؛ آپ فاٹا کے دہشت گردوں کی سرکوبی کیلیے کوئی دوسرا طریقہ بتاؤ جو کہ آپ کی نظر میں اس سے بہتر تھا. وگرنہ تو ہر اقدام کے بعد سب کو یہی لگتا ہے کہ یہ غلط ہوا اور وہ غلط ہوا
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
The main reason drones were carried out by US in PK soil was so that terrorism increases, that was the goal and that is what they got.

Army was dead at the time of Kiyani, in has woken up under General Raheel, however is he doing enough and does he have the time left?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
No one was killed in Punjab during LG elections?????? :13:

Imran Bewaqoof hai aur tu bra zaheen hai
(yapping).

I know you your Sectarian hatred will never accept that Drone were wrong even if their operators are admitting.

11 killed as Pakistanis vote in local government polls

http://in.reuters.com/article/2015/10/31/pakistan-election-idINKCN0SP0GD20151031

تم جیسے سپپورٹر عمران کے لئے پرفیکٹ ہیں

جوگی خان کے دعوے تو تمھیں یاد ہوں گے ، ہم نے پولیس کو آزاد بنا دیا، انصاف کا نظام بہتر بنا دیا

میری پچھلی پوسٹ غور سے پڑھو میں نے سوال اٹھایا تھا کہ
چلو مجرموں پر کسی کا اختیار نہیں لیکن سزا دینے پر تو ہے نا؟ دس افراد کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے کیا کیا ؟ کے پی کے میں قاتل بلدیاتی انتحابات جیت گئے اور عمران خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں بلکے کے پی کے کے جوگی کا روپ دھارے ہوے ہیں
جو خبر تم نے لگائی ہے اگر ہو سکے تو کسی پاکستانی اخبار کا لنک بھی دے دو

اور میں بے گناہوں کے قتل کی مذمت کرتا ہوں ، ڈرون حملوں میں کئی خبیث لوگ بھی مارے گئے ہیں اس لئے تو اپنی فرقہ ورانہ منافقت سے کام لینا بند کر
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Sara din NewYorker ki khabrain post krney ke baad tum loog ab pakistani ikhbar ka link mang rahey hooo :lol:. Baqi tum apney firqawaiyat main blah blah krtey jao. Allah PTI ko tum logon ke shar se Bachaey.

Election campaign: Clash leaves two PTI workers dead

http://tribune.com.pk/story/979699/election-campaign-clash-leaves-two-pti-workers-dead/

[h=1]11 killed as PPP, PML-F workers clash during local bodies election in Khairpur[/h]http://tribune.com.pk/story/982713/...ash-during-local-bodies-election-in-khairpur/

تم جیسے سپپورٹر عمران کے لئے پرفیکٹ ہیں

جوگی خان کے دعوے تو تمھیں یاد ہوں گے ، ہم نے پولیس کو آزاد بنا دیا، انصاف کا نظام بہتر بنا دیا

میری پچھلی پوسٹ غور سے پڑھو میں نے سوال اٹھایا تھا کہ

جو خبر تم نے لگائی ہے اگر ہو سکے تو کسی پاکستانی اخبار کا لنک بھی دے دو

اور میں بے گناہوں کے قتل کی مذمت کرتا ہوں ، ڈرون حملوں میں کئی خبیث لوگ بھی مارے گئے ہیں اس لئے تو اپنی فرقہ ورانہ منافقت سے کام لینا بند کر
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Sara din NewYorker ki khabrain post krney ke baad tum loog ab pakistani ikhbar ka link mang rahey hooo :lol:. Baqi tum apney firqawaiyat main blah blah krtey jao. Allah PTI ko tum logon ke shar se Bachaey.

Election campaign: Clash leaves two PTI workers dead

http://tribune.com.pk/story/979699/election-campaign-clash-leaves-two-pti-workers-dead/

11 killed as PPP, PML-F workers clash during local bodies election in Khairpur

http://tribune.com.pk/story/982713/...ash-during-local-bodies-election-in-khairpur/

شاباش تو مزے لیتا رہ جوگی خان کی حکومت کا

اگر کبھی عقل شریف میں آیا تو اس نقطے پر سوچنا ، ویسے بھی تیسری بار لکھ رہا ہوں
چلو مجرموں پر کسی کا اختیار نہیں لیکن سزا دینے پر تو ہے نا؟ دس افراد کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے کیا کیا ؟ کے پی کے میں قاتل بلدیاتی انتحابات جیت گئے اور عمران خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں بلکے کے پی کے کے جوگی کا روپ دھارے ہوے ہیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
any link to support your claims? or As usual blah blah blah?

شاباش تو مزے لیتا رہ جوگی خان کی حکومت کا

اگر کبھی عقل شریف میں آیا تو اس نقطے پر سوچنا ، ویسے بھی تیسری بار لکھ رہا ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
any link to support your claims? or As usual blah blah blah?

تو کے پی کے کا ہوتے ہوے سب کچھ اتنی جلدی بھول گیا؟
چل لنک ابھی ڈھونڈ لیتے ہیں
کے پی کے میں ایل بی الیکشن جس تاریخ کو ہوے تھے اس سے اگلے دن کے اخبارات نکال لو
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
I am waiting for links where murderer won elections.

تو کے پی کے کا ہوتے ہوے سب کچھ اتنی جلدی بھول گیا؟
چل لنک ابھی ڈھونڈ لیتے ہیں
کے پی کے میں ایل بی الیکشن جس تاریخ کو ہوے تھے اس سے اگلے دن کے اخبارات نکال لو
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Why you always lies?

شاید غدار نہیں لیکن بیوقوف ضرور ہے ، یہی دیکھ لو کہ بلدیاتی انتحابات جب کے پی کے میں ہوے تو دس بندے مرے تھے اور پنجاب میں کوئی نہیں مرا

Election campaign: Clash leaves two PTI workers dead

http://tribune.com.pk/story/979699/e...-workers-dead/

11 killed as PPP, PML-F workers clash during local bodies election in Khairpur

http://tribune.com.pk/story/982713/1...n-in-khairpur/

Back
Top