Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گردی اسلئے بڑھتی ہی جارہی تھی کیونکہ
دہشت گرد ڈرون حملوں کے باوجود زندہ تھے اور کیانی جیسے کمانڈر کے ہوتے ہوے کیا ہوسکتا تھا
دہشت گردوں سے جان کے بدلے جان والا قرآن کا سنہری اصول چھوڑ کر جانے کس کی تقلید میں مذاکرات کیے جارہے تھے
دہشت گردوں کو معلوم تھا کہ حکومت اور اس کی ایجنسیاں انکے خوف سے تھر تھر کانپتے ہیں
اب دشت گردی کیوں نہیں ہوتی کیونکہ فوج نے انہیں ڈرون کے ذریعے مارنے کی بجاۓ زمینی کاروائی کی ہے
زمینی کاروائی سے بڑھکر کوی بہتر طریقہ نہیں ہوتا خاص کر جب آپ نے سویلینز کو بچانا بھی ہو
جنرل راحیل نے جب قرآن کا بتایا ہوا اصول اپنایا اور ظالم کو کچلنے نکل پڑا تو کامیابی بھی ملی اور عزت بھی