اس پوری ویڈیو میں ذولفقار مرزا اور انکے ساتھی کہیں اکیلے نظر نہیں آ رہے بلکہ میڈیا کا پورا ٹولہ موجود ہے اور ساتھ میں ایم کیو ایم کے دیگر لیڈران بھی۔
فیصل سبزواری نے اپنی پریس کانفرنس میں جواب میں یہ بات کہی تھی:۔
ذولفقار مرزا نے اپنی پریس کانفرنس میں الطاف حسین صاحب سے لندن میں ہونے والی اپنی ملاقات میں پاکستان توڑنے کے مبینہ امریکی منسوبے کے حوالے سے جو انتہائی شرمناک بہتان لگایا ہے وہ جتنا سنگین ہے اتنا ہی مضحکہ خیز بھی ہے جس سے ذولفقار مرزا کی ذہنی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔ یہ کسقدر مضحکہ خیز بات ہے کہ بقول مرزا صاحب جب لندن میں ان کی الطاف حسین سے ملاقات ہوئی تو الطاف حسین نے ڈاکٹر فاروق ستار اور گورنر سندھ داکٹر عشرت العباد سمیت ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں کو کمرے سے باہر جانے کا کہا اور انکے ساتھ انتہائی خفیہ گفتگو کی۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو افراد برسوں سے جناب الطاف حسین کے ساتھ تنظیمی کام کر رہے ہیں وہ قابل بھروسہ نہیں تھے جبکہ جن سے الطاف بھائی کی پہلی مرتبہ ملاقات ہوئی وہ اتنے قابل بھروسہ تھے کہ الطاف بھائی نے ان سے انتہائی رازدارانہ باتیں کر لیں۔ یہ ذولفقار مرزا کا بہتان ہے، سراسر جھوٹ ہے جس میں کوئی حقیقت نہیں اور ایم کیو ایم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
Old clip.Still i believe Zulfiqar Mirza.
Everybody believe Zulfiqar Mirza
Not altaf hussain not MQM
Zulfi mian paglahat ka shikaar rehtay hain kabhi tarang main aur kabhi without trang..... khair who ever wants to believe in him may do so on his own risk... kabhi bhi backfire ho sakta hai....Everybody believe Zulfiqar Mirza
Not altaf hussain not MQM
everybody belive zulfiqar mirza but give vote to mqm.Everybody believe Zulfiqar Mirza
Not altaf hussain not MQM
آپ تو وہی ہیں جو جناح پور، میجر کلیم، حکیم سعید اور پتا نہیں کتنے کتنے جھوٹے بہتاوں پر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آئے تھے۔
عدالت آپ لوگوں کو جھوٹا ثابت کرتی آئی ہے، کوئی نئی بات نہیں۔ انشاء اللہ اس دفعہ بھی منہ کی کھائیں گے۔ ناممکن دکھائی دے رہا ہے کہ ذولفقار مرزا کبھی عدالت جائے یا عدالت اسے طلب کرے۔ یہی بات اس ڈرامے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے کافی ہے۔
Which court you are talking about, that one which you people even don't accept it? I have read many of your post against Choudhry Iftikhar.
zulfi swore on Quran..doesnt Allah tell us to accept that as the truth and not accuse him of lying...i am suspicious of why he said it of course though..
ہما بہن، قرآن کو آج بیسیوں لوگ جھوٹے طور پر عدالتوں میں آئے روز سر پر اٹھا رہے ہوتے ہیں۔
اس بات کی اہمیت نہیں ہے کہ ذولفقار مرزا نے پریس کانفرنس میں قرآن سر پر اٹھایا، بلکہ اہمیت اس بات کی تھی:۔
کہ جب آج سے سالوں پہلے الطاف حسین نے اگر ایسا کہا تھا تو اُسی وقت ذولفقار مرزا کو یہ بات میڈیا پر لانی چاہیے تھی۔
اور آج اہمیت اس بات کی ہے کہ ذولفقار مرزا اپنے تمام تر الزامات کے ساتھ عدالت کا رخ کریں۔
اہمیت اس بات کی ہے کہ وہ عدالت جا کر یہ سب باتیں ثابت کریں۔
لوگ متحدہ کو کتنا برا بھلا کہتے ہیں، انہیں قاتل کہتے ہیں، الطاف بھائی کو دین کا پکا دشمن کہتے ہیں۔
تو خود ہی سوچیئے کہ اگر الطاف حسین میں یہ سب برائیاں ہیں تو پھر الطاف حسین کو کس چیز نے روکا ہے کہ وہ قرآن اٹھا کر اُن لوگوں کا طرح نہ ہو جائے جو کہ آئے دن عدالتوں میں قرآن اٹھا کر جھوٹی گواہیاں دے رہے ہوتے ہیں؟
قرآن بھی اٹھیں گے، پر کیس کو عدالت میں تو جانے دیں۔ عدالت میں دونوں پارٹیوں کو قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینا ہوتا ہے۔ چنانچہ قرآن کی آپ فکر نہ کریں؟
آپ تو وہی ہیں جو جناح پور، میجر کلیم، حکیم سعید اور پتا نہیں کتنے کتنے جھوٹے بہتاوں پر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آئے تھے۔
عدالت آپ لوگوں کو جھوٹا ثابت کرتی آئی ہے، کوئی نئی بات نہیں۔ انشاء اللہ اس دفعہ بھی منہ کی کھائیں گے۔ ناممکن دکھائی دے رہا ہے کہ ذولفقار مرزا کبھی عدالت جائے یا عدالت اسے طلب کرے۔ یہی بات اس ڈرامے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے کافی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|