Dr. Shahid Masood's Startling Revelations About Zainab's Killer Imran Ali

Khan Sab

MPA (400+ posts)
26991583_10155127829326766_4030477036542985676_n.jpg

یہ ڈارک ویب کی سب سے زیادہ منافع پہنچانے والی انڈسٹری ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک کے بچے اور بچیاں ڈارک ویب پر بیچے جانے والے مواد کا آسان ترین ہدف ہیں۔ ان ممالک میں بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، ایران، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔ یہاں پر بھارت میں ہونیوالےرادھا قتل کیس کا حوالہ دینا بہت ضروری ہے۔2009 ؁ ء میں بھارتی شہر ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ سے رادھا نامی چھ سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی جسے جنسی درندگی کے دوران شدید جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئی تھی، زبان نوچی گئی تھی اور اعضائے مخصوصہ پر چھرئیوں کے وار کیے گئے تھے۔ ممبئی پولیس نے اس کیس کی تحقیقات قاتل کے نفسیاتی ہونے کے زاویے پر کیں اور قاتل کوسیریل کلر کا نام دے کر فائل کو بند کردیاتھا، لیکن اصل میں معاملہ یہ نہیں تھا۔ ٹھیک دوسال بعد ممبئی ہی میں بیٹھے ہوئے ایک ہیکر نے ڈارک ویب کی کچھ جنسی ویب سائیٹس کو ہیک کیا تو وہاں اسے رادھا کی ویڈیو ملی۔ ویڈیو پر دو سال قبل کیے جانے والے لائیو براڈ کاسٹ کا ٹیگ لگا ہوا تھا۔ ہیکر نے ممبئی پولیس کو آگاہ کیا تو تفتیش کو پورن انڈسٹری سے جوڑ کر تحقیقات کی گئیں۔

ان تحقیقات کے بعد ہولناک اور انتہائی چشم کشا انکشافات سامنے آئے۔۔ رادھا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے انٹر نیٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس کے ساتھ کئی لوگوں نے ریپ کیا۔ ہاتھ اور کلائیاں کاٹنے کے ٹاسک ملے تو ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئیں۔ اعضائے مخصوصہ پر چھریاں مارنے کا ٹاسک ملا تو بے دردی سے چُھریاں ماری گئیں۔۔ اور اس براڈکاسٹ کے لیے کئی لاکھ ڈالر ادا کیے گئے۔۔ تحقیقات کا دائرہ اور بڑھایا گیا تو بڑے بڑے بزنس مینوں سے لے کر سیاست دانوں تک لوگ اس قتل کی واردات سے جڑے ہوئے پائے گئے۔ پولیس والوں کے پرَ جلنے لگے تو فائل بند کردی گئی اور آج تک قاتل کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی زینب قتل کیس میں بھی ہوا ہے۔ قصور میں جنسی درندگی کے بعد تشدد اور پھر قتل کایہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ زینب قصور شہر میں قتل کی جانے والی بارہویں بچی ہے۔۔ پولیس کہتی ہے قاتل سیریل کلر ہے لیکن اس تک پہنچ نہیں پاتی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی شکل واضح ہونے کے باوجود غلط خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔۔ پولیس کی یہی حرکتیں ہیں جس کے باعث ان بارہ بچیوں میں سے ایک بھی مقتولہ بچی کا کیس آج تک حل نہیں ہوسکا​

یہ ڈارک ویب کی سب سے زیادہ منافع پہنچانے والی انڈسٹری ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک کے بچے اور بچیاں ڈارک ویب پر بیچے جانے والے مواد کا آسان ترین ہدف ہیں۔ ان ممالک میں بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، ایران، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔ یہاں پر بھارت میں ہونیوالےرادھا قتل کیس کا حوالہ دینا بہت ضروری ہے۔2009 ؁ ء میں بھارتی شہر ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ سے رادھا نامی چھ سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی جسے جنسی درندگی کے دوران شدید جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئی تھی، زبان نوچی گئی تھی اور اعضائے مخصوصہ پر چھرئیوں کے وار کیے گئے تھے۔ ممبئی پولیس نے اس کیس کی تحقیقات قاتل کے نفسیاتی ہونے کے زاویے پر کیں اور قاتل کوسیریل کلر کا نام دے کر فائل کو بند کردیاتھا، لیکن اصل میں معاملہ یہ نہیں تھا۔ ٹھیک دوسال بعد ممبئی ہی میں بیٹھے ہوئے ایک ہیکر نے ڈارک ویب کی کچھ جنسی ویب سائیٹس کو ہیک کیا تو وہاں اسے رادھا کی ویڈیو ملی۔ ویڈیو پر دو سال قبل کیے جانے والے لائیو براڈ کاسٹ کا ٹیگ لگا ہوا تھا۔ ہیکر نے ممبئی پولیس کو آگاہ کیا تو تفتیش کو پورن انڈسٹری سے جوڑ کر تحقیقات کی گئیں۔

ان تحقیقات کے بعد ہولناک اور انتہائی چشم کشا انکشافات سامنے آئے۔۔ رادھا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے انٹر نیٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس کے ساتھ کئی لوگوں نے ریپ کیا۔ ہاتھ اور کلائیاں کاٹنے کے ٹاسک ملے تو ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئیں۔ اعضائے مخصوصہ پر چھریاں مارنے کا ٹاسک ملا تو بے دردی سے چُھریاں ماری گئیں۔۔ اور اس براڈکاسٹ کے لیے کئی لاکھ ڈالر ادا کیے گئے۔۔ تحقیقات کا دائرہ اور بڑھایا گیا تو بڑے بڑے بزنس مینوں سے لے کر سیاست دانوں تک لوگ اس قتل کی واردات سے جڑے ہوئے پائے گئے۔ پولیس والوں کے پرَ جلنے لگے تو فائل بند کردی گئی اور آج تک قاتل کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی زینب قتل کیس میں بھی ہوا ہے۔ قصور میں جنسی درندگی کے بعد تشدد اور پھر قتل کایہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ زینب قصور شہر میں قتل کی جانے والی بارہویں بچی ہے۔۔ پولیس کہتی ہے قاتل سیریل کلر ہے لیکن اس تک پہنچ نہیں پاتی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی شکل واضح ہونے کے باوجود غلط خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔۔ پولیس کی یہی حرکتیں ہیں جس کے باعث ان بارہ بچیوں میں سے ایک بھی مقتولہ بچی کا کیس آج تک حل نہیں ہوسک
ا

Bro kia apki info waqai true ha? Radha case ki koi authentic source ha?
 
Khan Sab

MPA (400+ posts)
Re: Poll: Rapist Of Zainab Is Still At Large. Yes Or No. Is The Pornographic Nawaz Regime Responsible? Yes Or No. Express Your Views Pakistani Nation.

I am sure this guy was not the rapist. He just used to catch small girls and supply to PMLN leaders and PMLN is trying to remove the evidence. It is not possilbe that he could rape and kill the girls in that congested society

Yup wo bhi just 1 km k circle men
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Zainab's Father Presents His Demands to the Government

بچی کو نگلکٹ کیا؟ دنیا جہاں میں مسلمان عمرہ اور حج کی ادائگی کے لئے جانے سے پہلے اپنے بچوں کو اپنے کسی عزیز یا رشتہ دار کی طرف ہی چھوڑ کر جاتے ہیں۔ تو کیا وہ سب والدین بھی اپنے بچوں کو نگلکٹ کرتے ہیں؟
کچھ شرم ہے، کچھ حیا ہے آپ میں؟
وہ دونوں میاں بیوی عمرہ کی ادائگی کے لئے اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلہم کے دربار پہ حاضری کے لئے گئے تھے۔ آپ کے گنجوں کی طرح سر پر بال لگوانے، یا آفشور کمپنی کے ذریعے خریدے گئے محلوں میں عیاشی کرنے کے لئے نہیں گئے تھے۔

If you don't have satisfactory arrangements for you minor children, Hajj or Umra should not be undertaken. Whoever was responsible to look after Zainab in the absence of her parents should be investigated for negligence and child endangerment!!
 
Chillpill

Councller (250+ posts)
Re: Poll: Rapist Of Zainab Is Still At Large. Yes Or No. Is The Pornographic Nawaz Regime Responsible? Yes Or No. Express Your Views Pakistani Nation.

Pakistani Nation, Express Your Views. Don't be afraid of Waseem & Adeel censorship.

They are pro PLMN supporters.

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

عدیل اور وسیم

پرو پٹواری سپورٹر

ایس چنگڑ دا کسے مکینک کولوں علاج کرواؤ
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
بچی کو نگلکٹ کیا؟ دنیا جہاں میں مسلمان عمرہ اور حج کی ادائگی کے لئے جانے سے پہلے اپنے بچوں کو اپنے کسی عزیز یا رشتہ دار کی طرف ہی چھوڑ کر جاتے ہیں۔ تو کیا وہ سب والدین بھی اپنے بچوں کو نگلکٹ کرتے ہیں؟
کچھ شرم ہے، کچھ حیا ہے آپ میں؟
وہ دونوں میاں بیوی عمرہ کی ادائگی کے لئے اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلہم کے دربار پہ حاضری کے لئے گئے تھے۔ آپ کے گنجوں کی طرح سر پر بال لگوانے، یا آفشور کمپنی کے ذریعے خریدے گئے محلوں میں عیاشی کرنے کے لئے نہیں گئے تھے۔

Well said and you put the fuuckin arsse hole right. A disgusting baastard that needs to be hanged with the evil baastard who committed this horrific crime.
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
There is something fishy in this case. May be a big fish himself is directly or indirectly involved in this kid's video (child pornography) business by uploading such videos of the victims. These kinda videos are uploaded at DarkNet. They could be earning millions of Pounds out of it. They show horrific painful sexual acts committed against minor innocent children all across Pakistan just to get and give pleasure. Many times show is announced and shown live to earn heavy money. Usually DarkNet members pay before live show starts. Show duration can be minutes, hours, or days depending on the money you paid. Usually child dies during shooting of these live shows. Recorded videos are then uploaded later to earn more money.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
If you don't have satisfactory arrangements for you minor children, Hajj or Umra should not be undertaken. Whoever was responsible to look after Zainab in the absence of her parents should be investigated for negligence and child endangerment!!

What about you the negligence of the Punjab Police you fuuckin nonce. Parents cant be everywhere and were all parents negligent when their children were raped and murdered in Kasur. Your are one sick baastard and i for one hope that you get raped up the arrse by the Sharifs Police. Its nothing less than you deserve you evil baastard.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
not defending, just asking the question!!!!!
are you brothers of the victims when patwaris are offernders??

I am neither. I am a caring citizen who supports the poor families. Nooras know that there has been massive corruption in the Police force, which is controlled by Rana the Qatil and SHOWBIZ. Lets wait to see if one Noora supporter has the humanity to feel the pain of the families rather then defend the indefensible.
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Zainab's Father Presents His Demands to the Government

If you don't have satisfactory arrangements for you minor children, Hajj or Umra should not be undertaken. Whoever was responsible to look after Zainab in the absence of her parents should be investigated for negligence and child endangerment!!

Its not only Zainab whose parents went for umrah and it happened, there are 7 other cases of rape/killing . you morons have no morals and are lowest of lowest humans for trying to cover such crimes.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
I believe him. There's a lot we don't know about dark web and global pedophile rings. This matter should be thoroughly investigated.
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
بصد احترام عرض ہے، کہ ان معصوم اور مظلوم بچّوں کے معاملے پہ اپنی سیاسی دکان نہ چمکائ جائے ۔یقین مانئے کہ مجھے رانا ثناءاللہ اور شہباز شریف کی نااہلی اور حوسِ اقتدار میں رتّی برابر شک نہی مگر ڈاکٹر صاحب نے بھی جھوٹ،افواہ سازی اور الزام تراشی کی حد کر دی ہے۔
اس معاملے میں جو شخص ملزم ہے،اس کی مالی اور سماجی حیثیّت کسی طور ڈاکٹر صاحب کے دعووں سے مطابقت نہی رکھتی۔
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ڈارک ویب کی سب سے زیادہ منافع پہنچانے والی انڈسٹری ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک کے بچے اور بچیاں ڈارک ویب پر بیچے جانے والے مواد کا آسان ترین ہدف ہیں۔ ان ممالک میں بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، ایران، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔ یہاں پر بھارت میں ہونیوالے رادھا قتل کیس کا حوالہ دینا بہت ضروری ہے۔2009 ؁ ء میں بھارتی شہر ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ سے رادھا نامی چھ سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی جسے جنسی درندگی کے دوران شدید جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئی تھی، زبان نوچی گئی تھی اور اعضائے مخصوصہ پر چھرئیوں کے وار کیے گئے تھے۔ ممبئی پولیس نے اس کیس کی تحقیقات قاتل کے نفسیاتی ہونے کے زاویے پر کیں اور قاتل کوسیریل کلر کا نام دے کر فائل کو بند کردیاتھا، لیکن اصل میں معاملہ یہ نہیں تھا۔ ٹھیک دوسال بعد ممبئی ہی میں بیٹھے ہوئے ایک ہیکر نے ڈارک ویب کی کچھ جنسی ویب سائیٹس کو ہیک کیا تو وہاں اسے رادھا کی ویڈیو ملی۔ ویڈیو پر دو سال قبل کیے جانے والے لائیو براڈ کاسٹ کا ٹیگ لگا ہوا تھا۔ ہیکر نے ممبئی پولیس کو آگاہ کیا تو تفتیش کو پورن انڈسٹری سے جوڑ کر تحقیقات کی گئیں۔ ان تحقیقات کے بعد ہولناک اور انتہائی چشم کشا انکشافات سامنے آئے۔۔ رادھا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے انٹر نیٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس کے ساتھ کئی لوگوں نے ریپ کیا۔ ہاتھ اور کلائیاں کاٹنے کے ٹاسک ملے تو ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئیں۔ اعضائے مخصوصہ پر چھریاں مارنے کا ٹاسک ملا تو بے دردی سے چُھریاں ماری گئیں۔۔ اور اس براڈکاسٹ کے لیے کئی لاکھ ڈالر ادا کیے گئے۔۔ تحقیقات کا دائرہ اور بڑھایا گیا تو بڑے بڑے بزنس مینوں سے لے کر سیاست دانوں تک لوگ اس قتل کی واردات سے جڑے ہوئے پائے گئے۔ پولیس والوں کے پرَ جلنے لگے تو فائل بند کردی گئی اور آج تک قاتل کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی زینب قتل کیس میں بھی ہوا ہے۔ قصور میں جنسی درندگی کے بعد تشدد اور پھر قتل کایہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ زینب قصور شہر میں قتل کی جانے والی بارہویں بچی ہے۔۔ پولیس کہتی ہے قاتل سیریل کلر ہے لیکن اس تک پہنچ نہیں پاتی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی شکل واضح ہونے کے باوجود غلط خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔۔ پولیس کی یہی حرکتیں ہیں جس کے باعث ان بارہ بچیوں میں سے ایک بھی مقتولہ بچی کا کیس آج تک حل نہیں ہوسکا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Ek FIR is Ansari p b
katneechahyeh k is neapnibachi ko neglect kiaaur endanger kia, isay is k zimadariyaaddilaeejaeytakehtumam parents b apnizamdarionseagah hoon!

بچی کو نگلکٹ کیا؟ دنیا جہاں میں مسلمان عمرہ اور حج کی ادائگی کے لئے جانے سے پہلے اپنے بچوں کو اپنے کسی عزیز یا رشتہ دار کی طرف ہی چھوڑ کر جاتے ہیں۔ تو کیا وہ سب والدین بھی اپنے بچوں کو نگلکٹ کرتے ہیں؟
کچھ شرم ہے، کچھ حیا ہے آپ میں؟
وہ دونوں میاں بیوی عمرہ کی ادائگی کے لئے اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلہم کے دربار پہ حاضری کے لئے گئے تھے۔ آپ کے گنجوں کی طرح سر پر بال لگوانے، یا آفشور کمپنی کے ذریعے خریدے گئے محلوں میں عیاشی کرنے کے لئے نہیں گئے تھے۔

Well said and you put the
٫needs to be hanged with the evil ٫who committed this horrific crime.

تلوار والے گُجر۔۔۔
چلو تھوڑی دیر کے لیئے تیری چول کو چول کی جگہ ایک عظیم پٹواری کا قول تسلیم کرتے ہوئے مان لیتے ہیں کہ۔۔ بچی کے ماں باپ کی غلطی تھی۔۔۔

تو باقی ساتھ آٹھ بچیوں کے ماں باپ تو یہیں تھے، جنہیں اسی طرح دنیا سے رخصت کیا گیا۔۔۔ پھر۔۔؟۔۔

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

تلوار والے گُجر۔۔۔
چلو تھوڑی دیر کے لیئے تیری چول کو چول کی جگہ ایک عظیم پٹواری کا قول تسلیم کرتے ہوئے مان لیتے ہیں کہ۔۔ بچی کے ماں باپ کی غلطی تھی۔۔۔

تو باقی ساتھ آٹھ بچیوں کے ماں باپ تو یہیں تھے، جنہیں اسی طرح دنیا سے رخصت کیا گیا۔۔۔ پھر۔۔؟۔۔

There is no denying that criminals are horrible people and we should fight them with all our might. That is why we shutter and bolt our doors to possibly keep them at bay. We should similarly be watchful with our kids. Yes, it is the criminal who commits the crime but that does not absolve parents of their responsibility to watch and protect their children. Don't be jumpy. Just as the criminal should be apprehended and prosecuted, we should also audit parents w.r.t their responsibilities towards their children.
 
Twister

MPA (400+ posts)

بہت اچھا پروگرام کیا ہے، ہماری بھی چیف جسٹس اور تمام سے گزارش ہے کے اِسکی تحقیقات کریں اِس کو ہلکا نہ لیں۔
اور دوستوں سے بھی گزارش ہے کے اِس پیغام کو آگے کریں

Last edited:

Back
Top