Dr. Shahid Masood's Startling Revelations About Zainab's Killer Imran Ali

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Shahbaz Sharif went immediately after press conference without hearing my demands - Zainab's father

ابھی کوئی حرامی نوتھیا آ کر بکواس کرے گا کہ زینب کے والد صاحب سیاست کر رہے ہیں- ڈرامے شریف کو بھی پھانسی لگائی جائے
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Re: I want to ask some questions from Imran - Zainab's father

آج ایک تھریڈ پر ایک غلیظ اور نیچ ذات کا نوتھیا بکواس کر رہا تھا کہ جو لوگ ڈرامے شریف کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں انھیں شرم کرنا چاہیئے، زینب کے قاتل کے پکڑے جانے پر تالیاں ہی بجنی چاہیئے تھیں
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:​
کاش وہ بھڑوا میرے سامنے ہوتا تو اس وقت تک جہنم واصل ہو چکا ہوتا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Zainab's Father Presents His Demands to the Government

یہ تھا وہ مطالبہ جو شہبازے چول نے کل مائیک بند کرنے کی چول حرکت کی تھی جانتے ہوئے بھی کہ یہ میڈیا پوچھ لے گا.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Zainab's Father Presents His Demands to the Government

Ek FIR is Ansari p b katnee chahyeh k is ne apni bachi ko neglect kia aur endanger kia, isay is k zimadari yaad dilaee jaey takeh tumam parents b apni zamdarion se agah hoon!
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This is serious. Dr wouldn't have said it without having some proofs.
He is hinting at a network of criminals who use and abuse children for the fulfillment of debased desires. Something is really rotten and fishy in this whole episode.
The nervousness of Crooked-e-Ala was quiet apparent during the press conference. One can see clearly from his face and from his mannerism that something is really bothering him. Hence the efforts by Crime Minister Sanaullah by stopping Zainab's father from speaking freely and then Joker-e-Ala switched off his mic.
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
‏کتنی حیران کن بات ہے کہ محلے کا بندہ ہو اور پورا محلہ اس کو میں بھی دیکھ کر پہچان نہ (cctv footage)پائے
محلے کے لوگوں کو تو بندہ چال سے بھی پہچان لیتا ہے۔کتنا بر ا المیہ ہے کہُ اتنے روز بار بار لگاتار تصویر دیکھنے کے باوجود کوئی بھی محلہ دار اسے نہیں پہچان سکا ۔ کیا اس سے نظام پر کافی سوالات پیدا نہیں ہوتے۔اور کیا یہ گرفتاری شکوک وشبہات نہیں پیدا کر رہی​
 
Last edited:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
26991583_10155127829326766_4030477036542985676_n.jpg

یہ ڈارک ویب کی سب سے زیادہ منافع پہنچانے والی انڈسٹری ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک کے بچے اور بچیاں ڈارک ویب پر بیچے جانے والے مواد کا آسان ترین ہدف ہیں۔ ان ممالک میں بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، ایران، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔ یہاں پر بھارت میں ہونیوالےرادھا قتل کیس کا حوالہ دینا بہت ضروری ہے۔2009 ؁ ء میں بھارتی شہر ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ سے رادھا نامی چھ سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی جسے جنسی درندگی کے دوران شدید جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئی تھی، زبان نوچی گئی تھی اور اعضائے مخصوصہ پر چھرئیوں کے وار کیے گئے تھے۔ ممبئی پولیس نے اس کیس کی تحقیقات قاتل کے نفسیاتی ہونے کے زاویے پر کیں اور قاتل کوسیریل کلر کا نام دے کر فائل کو بند کردیاتھا، لیکن اصل میں معاملہ یہ نہیں تھا۔ ٹھیک دوسال بعد ممبئی ہی میں بیٹھے ہوئے ایک ہیکر نے ڈارک ویب کی کچھ جنسی ویب سائیٹس کو ہیک کیا تو وہاں اسے رادھا کی ویڈیو ملی۔ ویڈیو پر دو سال قبل کیے جانے والے لائیو براڈ کاسٹ کا ٹیگ لگا ہوا تھا۔ ہیکر نے ممبئی پولیس کو آگاہ کیا تو تفتیش کو پورن انڈسٹری سے جوڑ کر تحقیقات کی گئیں۔

ان تحقیقات کے بعد ہولناک اور انتہائی چشم کشا انکشافات سامنے آئے۔۔ رادھا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے انٹر نیٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس کے ساتھ کئی لوگوں نے ریپ کیا۔ ہاتھ اور کلائیاں کاٹنے کے ٹاسک ملے تو ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئیں۔ اعضائے مخصوصہ پر چھریاں مارنے کا ٹاسک ملا تو بے دردی سے چُھریاں ماری گئیں۔۔ اور اس براڈکاسٹ کے لیے کئی لاکھ ڈالر ادا کیے گئے۔۔ تحقیقات کا دائرہ اور بڑھایا گیا تو بڑے بڑے بزنس مینوں سے لے کر سیاست دانوں تک لوگ اس قتل کی واردات سے جڑے ہوئے پائے گئے۔ پولیس والوں کے پرَ جلنے لگے تو فائل بند کردی گئی اور آج تک قاتل کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی زینب قتل کیس میں بھی ہوا ہے۔ قصور میں جنسی درندگی کے بعد تشدد اور پھر قتل کایہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ زینب قصور شہر میں قتل کی جانے والی بارہویں بچی ہے۔۔ پولیس کہتی ہے قاتل سیریل کلر ہے لیکن اس تک پہنچ نہیں پاتی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی شکل واضح ہونے کے باوجود غلط خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔۔ پولیس کی یہی حرکتیں ہیں جس کے باعث ان بارہ بچیوں میں سے ایک بھی مقتولہ بچی کا کیس آج تک حل نہیں ہوسکا​

یہ ڈارک ویب کی سب سے زیادہ منافع پہنچانے والی انڈسٹری ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک کے بچے اور بچیاں ڈارک ویب پر بیچے جانے والے مواد کا آسان ترین ہدف ہیں۔ ان ممالک میں بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، ایران، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔ یہاں پر بھارت میں ہونیوالےرادھا قتل کیس کا حوالہ دینا بہت ضروری ہے۔2009 ؁ ء میں بھارتی شہر ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ سے رادھا نامی چھ سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی جسے جنسی درندگی کے دوران شدید جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئی تھی، زبان نوچی گئی تھی اور اعضائے مخصوصہ پر چھرئیوں کے وار کیے گئے تھے۔ ممبئی پولیس نے اس کیس کی تحقیقات قاتل کے نفسیاتی ہونے کے زاویے پر کیں اور قاتل کوسیریل کلر کا نام دے کر فائل کو بند کردیاتھا، لیکن اصل میں معاملہ یہ نہیں تھا۔ ٹھیک دوسال بعد ممبئی ہی میں بیٹھے ہوئے ایک ہیکر نے ڈارک ویب کی کچھ جنسی ویب سائیٹس کو ہیک کیا تو وہاں اسے رادھا کی ویڈیو ملی۔ ویڈیو پر دو سال قبل کیے جانے والے لائیو براڈ کاسٹ کا ٹیگ لگا ہوا تھا۔ ہیکر نے ممبئی پولیس کو آگاہ کیا تو تفتیش کو پورن انڈسٹری سے جوڑ کر تحقیقات کی گئیں۔

ان تحقیقات کے بعد ہولناک اور انتہائی چشم کشا انکشافات سامنے آئے۔۔ رادھا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے انٹر نیٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس کے ساتھ کئی لوگوں نے ریپ کیا۔ ہاتھ اور کلائیاں کاٹنے کے ٹاسک ملے تو ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئیں۔ اعضائے مخصوصہ پر چھریاں مارنے کا ٹاسک ملا تو بے دردی سے چُھریاں ماری گئیں۔۔ اور اس براڈکاسٹ کے لیے کئی لاکھ ڈالر ادا کیے گئے۔۔ تحقیقات کا دائرہ اور بڑھایا گیا تو بڑے بڑے بزنس مینوں سے لے کر سیاست دانوں تک لوگ اس قتل کی واردات سے جڑے ہوئے پائے گئے۔ پولیس والوں کے پرَ جلنے لگے تو فائل بند کردی گئی اور آج تک قاتل کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی زینب قتل کیس میں بھی ہوا ہے۔ قصور میں جنسی درندگی کے بعد تشدد اور پھر قتل کایہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ زینب قصور شہر میں قتل کی جانے والی بارہویں بچی ہے۔۔ پولیس کہتی ہے قاتل سیریل کلر ہے لیکن اس تک پہنچ نہیں پاتی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی شکل واضح ہونے کے باوجود غلط خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔۔ پولیس کی یہی حرکتیں ہیں جس کے باعث ان بارہ بچیوں میں سے ایک بھی مقتولہ بچی کا کیس آج تک حل نہیں ہوسک
ا
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Poll: International Child Rape Ring Operating From Pakistan, With The Assistance of People in Power. The So called Accused Has 37 Bank Accounts. Dr Shahid Masood Reporting.

Why is not media as a whole talking about Shahid masood claims?
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
no wonder this is all true. But older people in Pakistan still support these crooks and cast their votes to these crooks while sitting on their a-r-ses. Their young childern had to sacrifice a lot feed them any pay for their medicals. This is unacceptable now!!
 
Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Poll: International Child Rape Ring Operating From Pakistan, With The Assistance of People in Power. The So called Accused Has 37 Bank Accounts. Dr Shahid Masood Reporting.

Reason is... They prefer status quo of terrorist pornographic regime of Shareef and & Zardaree Haramee.

Plus THEIR salary comes from stolen money of Pakistan poor people's taxes.

Death to Nawaz and Zardaree.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Poll: International Child Rape Ring Operating From Pakistan, With The Assistance of People in Power. The So called Accused Has 37 Bank Accounts. Dr Shahid Masood Reporting.

Isnt the case in the SC already. The SC must call the Doctor as witness and show his evidence.
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
There is something fishy in this case. May be a big fish himself is directly or indirectly involved in this kid's video (child pornography) business by uploading such videos of the victims.
 
Jamal1

MPA (400+ posts)
Re: zainab's uncle's astonishing revelation about arrest of Imran

Intelligence agencies ko chahyieh kay woh Dark web aur Deep web meh aur saboot dhooday kay iss sub kay peechay koon kon hai

lakh de laanut in siasat-dano pay
 
Jamal1

MPA (400+ posts)
Intelligence agencies ko chahyieh kay woh Darknet aur Deepnet meh aur saboot dhooday kay iss sub kay peechay koon kon hai

lakh de laanut in siasat-dano pay
 
Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Poll: Rapist Of Zainab Is Still At Large. Yes Or No. Is The Pornographic Nawaz Regime Responsible? Yes Or No. Express Your Views Pakistani Nation.

Pakistani Nation, Express Your Views. Don't be afraid of Waseem & Adeel censorship.

They are pro PLMN supporters.
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Poll: Rapist Of Zainab Is Still At Large. Yes Or No. Is The Pornographic Nawaz Regime Responsible? Yes Or No. Express Your Views Pakistani Nation.

I am sure this guy was not the rapist. He just used to catch small girls and supply to PMLN leaders and PMLN is trying to remove the evidence. It is not possilbe that he could rape and kill the girls in that congested society
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Re: Zainab's Father Presents His Demands to the Government

Ek FIR is Ansari p b katnee chahyeh k is ne apni bachi ko neglect kia aur endanger kia, isay is k zimadari yaad dilaee jaey takeh tumam parents b apni zamdarion se agah hoon!

بچی کو نگلکٹ کیا؟ دنیا جہاں میں مسلمان عمرہ اور حج کی ادائگی کے لئے جانے سے پہلے اپنے بچوں کو اپنے کسی عزیز یا رشتہ دار کی طرف ہی چھوڑ کر جاتے ہیں۔ تو کیا وہ سب والدین بھی اپنے بچوں کو نگلکٹ کرتے ہیں؟
کچھ شرم ہے، کچھ حیا ہے آپ میں؟
وہ دونوں میاں بیوی عمرہ کی ادائگی کے لئے اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلہم کے دربار پہ حاضری کے لئے گئے تھے۔ آپ کے گنجوں کی طرح سر پر بال لگوانے، یا آفشور کمپنی کے ذریعے خریدے گئے محلوں میں عیاشی کرنے کے لئے نہیں گئے تھے۔
 
Back
Top