ڈاکٹر صاحب ، جو آپ کہہ رہے ہیں یقیناٰ سچ ہی ہوگا ہم آپ پہ آنکھیں بند کر کے یقین کرتے ہیں ، آپ اتنے بڑے جرنلسٹ ہیں اتنے ذہین ہیں یہ تو بتائیں کہ شریف فیملی کی آف شور کمپنیوں میں کتنے ارب ڈالر موجود ہے ؟؟ یا پھر صرف لندن کے 3 فلیٹوں کے علاوہ ابھی تک کچھ نہیں نکلا ؟؟؟ ذرا سوچیں اگر آف شور کمپنیوں میں اور کچھ نہیں ہوا تو آپکی تو اچھی خاصی بے عزتی خراب ہوجائے گی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|