Dr Shahid Masood plays old BBC clip of Hassan Nawaz where he claimed that he gets money from back ho

​ڈاکٹر صاحب ، جو آپ کہہ رہے ہیں یقیناٰ سچ ہی ہوگا ہم آپ پہ آنکھیں بند کر کے یقین کرتے ہیں ، آپ اتنے بڑے جرنلسٹ ہیں اتنے ذہین ہیں یہ تو بتائیں کہ شریف فیملی کی آف شور کمپنیوں میں کتنے ارب ڈالر موجود ہے ؟؟ یا پھر صرف لندن کے 3 فلیٹوں کے علاوہ ابھی تک کچھ نہیں نکلا ؟؟؟ ذرا سوچیں اگر آف شور کمپنیوں میں اور کچھ نہیں ہوا تو آپکی تو اچھی خاصی بے عزتی خراب ہوجائے گی۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
​ڈاکٹر صاحب ، جو آپ کہہ رہے ہیں یقیناٰ سچ ہی ہوگا ہم آپ پہ آنکھیں بند کر کے یقین کرتے ہیں ، آپ اتنے بڑے جرنلسٹ ہیں اتنے ذہین ہیں یہ تو بتائیں کہ شریف فیملی کی آف شور کمپنیوں میں کتنے ارب ڈالر موجود ہے ؟؟ یا پھر صرف لندن کے 3 فلیٹوں کے علاوہ ابھی تک کچھ نہیں نکلا ؟؟؟ ذرا سوچیں اگر آف شور کمپنیوں میں اور کچھ نہیں ہوا تو آپکی تو اچھی خاصی بے عزتی خراب ہوجائے گی۔

گججر لگتا ہے دودھ لسسی پی پی کے تمہارے دماغ پر مکھن چر گیا ہے

He is saying an anchor asked about these companies to the Prince of Raiwind back in 1999, and he said He had know knowledge of them

Question arises , these companies were in existence back in 1999 while recently Sharifs are claiming they established these companies in 2006

or

If Shrarif established these companies in 2006 then they must have copied the names of the companies the anchor is blaming them for , Wahhh kitnay Masoom Hai Mian Sahib LOOOOOL
 
Back
Top