Messag Islamictv Pakistan
Councller (250+ posts)
Dr Mahathir Mohamad Biography - Who is Mahathir Mohamad - Great Leader of Malaysia - مہاتیر محمد
ڈاکٹر مہاتیر بن محمد ملائشیا کے ساتویں وزیر اعظم ہیں جنہوں نے 10 مئی 2018ء کو انتخابات میں کامیابی کے بعد یہ عہدہ سنبھالا اور اب وہ دنیا کے معمر ترین وزیراعظم بن چکے ہیں۔ جانیئے ڈاکٹر مہاتیر محمد کے عزم و استقلال کی داستان اس دستاویزی رپورٹ میں۔
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/fOpylti4aq8/sddefault.jpg