محمد بن سلطان نے سعودیہ کے چہرے پر چڑھا خادم حرمین شریفین کا نقاب نوچ پھینکا ہے اور دنیا کو پتا چل چکا ہے کہ یہ خادم حرمین نہیں بلکہ خادم دھرمین (یہود و ہنود دھرم) ہیں۔ کشمیر پر پاکستان کی کمر میں چھڑا گھونپ کر ہندوستان کو اپنی آغوش نشین کر کے سعودیہ نے اپنا اصل تشخص دنیا کے سامنے ظاہر کر دیا ہے۔ او آئی سی میں ہندوستان کو مدعو کر کے بھی سعودیوں نے اپنا وزن ہندوستان کے پلڑے میں ڈال کر پاکستان کو دنیا کے سامنے ذلیل کروایا تھا۔
مدینہ میں ننگی عورتوں کے مجرے اور آزاد خیالی کے نام پر حجاز شریف میں عریانیت کا فروغ سعودی حکمرانوں کی غداری کا نقیب ہے۔
انشا اللہ پاکستان، ترکی، ملائشیا اور ایران مل کر امت مسلمہ کو آل یہود کے خونخوار پنجوں سے نجات دلوانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ نئی عالمی صف بندیاں تشکیل پا رہی ہیں۔ چائنا دنیا کی نئی طاقت بن کر ابھر رہا ہے۔ پاکستان انشا اللہ مستحکم ہوگا اور دشمنان پاکستان ذلیل و رسوا ہوں گے